مراد سعید کا انکشاف، پیچھا کرنے والے سادہ لباس افراد کون تھے؟ مراد سعید نے ویڈیو بھی شئیر کردی شائع 18 اگست 2022 12:30pm
توشہ خانہ کیس: ہماری نظر میں عمران خان اب تک ایم این اے ہیں، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے وکیل کو دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ اپ ڈیٹ 18 اگست 2022 01:01pm
چادر دیکھ کر پاؤں پھیلانا ہوں گے، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے قرض لینے کی وجوہات کے علاوہ معاشی حالت سدھارنےکے رہنما اصول بھی بتادیے اپ ڈیٹ 17 اگست 2022 02:19pm
Four held for harassing foreign women during Independence Day celebrations Videos related to the harassment of two foreign women have also been recovered Published 16 Aug, 2022 08:51pm
یوم آزادی پر غیر ملکی خواتین کو حراساں کرنے والے چار ملزمان گرفتار ذرائع کے مطابق مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن کے قبضے سے ویڈیوز بھی برآمد کرلی گئی ہیں شائع 16 اگست 2022 07:53pm
(ق) لیگ انٹرا پارٹی انتخابات: پرویز الہٰی نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ کیا آپ کو شک ہے کہ الیکشن کمیشن قانون کے مطابق فیصلہ نہیں کرے گا۔ اپ ڈیٹ 16 اگست 2022 04:11pm
پیٹرول کی قیمت میں اضافہ: مریم نواز نے اپنی ہی حکومت کے فیصلے کو مسترد کردیا میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوں، اس فیصلے کی تائید نہیں کر سکتی، مریم نواز اپ ڈیٹ 16 اگست 2022 10:23am
اسلام آباد میں جشنِ آزادی کے روز غیر ملکی خواتین کو ہراساں کرنے کا انکشاف، مقدمہ درج ملزمان کی شناخت کے لئے ویڈیو نادرا بجھوا دی گئی ہیں، جن میں موجود تمام ملزمان کی شناخت کرکے گرفتار کیا جائے گا شائع 16 اگست 2022 12:19am
‘الیکشن میں تاخیر جمہوریت کی موت ہوگی’ قوم کو سمجھ ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی بیماری بھاگنے کا بہانہ ہوتی ہے، شیخ رشید شائع 15 اگست 2022 12:13pm
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت پر آج فیصلہ نہ ہوسکا ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے ریماکس دیےکہ منگل کو کوئی بہانہ نہیں سنیں گے، ریکارڈ پیش کیا جائے۔ اپ ڈیٹ 15 اگست 2022 03:20pm
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان رابطہ، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔ شائع 15 اگست 2022 08:55am
Islamabad’s Rawal Dam Chowk flyover ready, 20 buses added to metro service Intracity bus service system likely to complete in two months Published 14 Aug, 2022 02:02pm
یوم آزادی: مسلح افواج کے 425 افسران، جوانوں اور شہدا کے لیے ایوارڈز کا اعلان صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے مسلح افواج کے افسران، جوانوں اور شہداکے لیے ایوارڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔ شائع 14 اگست 2022 12:40pm
وزیراعظم نے یوم آزادی پر ایک بار پھر میثاق معیشت کی پیشکش کر دی موجودہ حالات کا تقاضہ ہے کہ اب ہم بحیثیت قوم درست سمت میں اپنے سفر کو جاری رکھیں، شہباز شریف شائع 14 اگست 2022 12:26pm
وزیراعظم نے راول چوک فلائی اوور کا افتتاح کردیا ہم نے 4 سال سے زیر التوا منصوبہ چند ماہ میں مکمل کیا، چند ماہ میں منصوبہ مکمل کرنے والوں کو مبارکباد دیتا ہوں، شہباز شریف اپ ڈیٹ 14 اگست 2022 03:01pm
وطن عزیز کے تحفظ کے لیے خون کا آخری قطرہ بھی بہادیں گے، وزیراعظم ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کو سلام پیش کرتا ہوں جو تقسیم ہند کے خون کی نظر ہوئیں، شہبازشریف شائع 14 اگست 2022 10:06am
ملک بھر میں 75واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے یوم آزادی پر وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ اپ ڈیٹ 14 اگست 2022 10:59am
IHC to hear plea against rejection of request to extend Shahbaz Gill’s physical remand Lower court had ordered Islamabad police to send Gill to prison on judicial remand Updated 13 Aug, 2022 09:02pm
شہباز گل کے ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عمر فاروق پیر کو درخواست پر سماعت کریں گے شائع 13 اگست 2022 05:21pm
ہمیشہ احتجاج کیلئے استعمال ہونے والے ڈی چوک پرآج یوم آزادی منارہے ہیں نوازشریف نے ملک کا دفاع ناقابل تسخیربنایا، مریم اورنگزیب شائع 13 اگست 2022 01:05pm
نیپرا نے اگست کیلئے فی یونٹ بجلی مزید مہنگی کردی جون کے لئے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک ماہ کے لئے بجلی کی قیمتوں میں 9 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی ہے شائع 12 اگست 2022 07:03pm
پاک ترکیہ معاہدہ مستقبل کے تجارتی تعلقات کی سمت متعین کرے گا، وزیراعظم آج ہم نے ترکیہ کے ساتھ ایک اہم معاہدے پر دستخط کیے ہیں، یہ معاہدہ ہمارے مستقبل کے تجارتی تعلقات کی سمت متعین کرے گا، شہباز شریف شائع 12 اگست 2022 03:59pm
آئی ایم ایف نے اگلی قسط کے لیے پاکستان کو اظہار آمادگی کا خط بھجوادیا لیٹرآف انٹینٹ اسی صورت جاری کیا جاتا ہے جب تمام پیشگی شرائط پوری کردی جائیں۔ اپ ڈیٹ 12 اگست 2022 02:38pm
Police plea rejected, Gill sent to Adiala Jail on judicial remand ‘I did not make any confession,’ Gill tells reporters outside court Updated 12 Aug, 2022 04:32pm
شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا کمرہ عدالت میں رش ہونے پر عدالت نے غیر ضروری افراد کو باہر نکالنے کی ہدایت کی۔ اپ ڈیٹ 12 اگست 2022 04:36pm
Wife of Shehbaz Gill’s driver arrested Police say the raid is conducted to recover Gill’s mobile phone Published 11 Aug, 2022 08:18pm
شہباز گل کا فوج متعلق بیان دینے کا اعتراف، پولیس کا دعویٰ شہباز گل کے موبائل سے ٹوئٹر پر مسلسل ٹوئٹ کی جارہی ہیں، ان سے برآمد کیا گیا فون ان کا ذاتی نہیں ہے شائع 11 اگست 2022 07:17pm
ہماری جدو جہد ایک چھوٹے سے قابض ٹولے کیخلاف ہے: عمران خان انصاف کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، حقیقی آزادی جب ملتی ہے تب ہر ایک کو انصاف ملتا ہے، اب ہم قوم کو بتائیں گے حقیقی آزادی کیسی ہوتی ہے۔ شائع 11 اگست 2022 06:47pm
اسلام آباد سیشن کورٹ نے شہباز گل سے ملاقات پر قانونی ٹیم کی درخواست مسترد کردی پراسیکیوٹر رانا حسن عباس نے درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ کل شہباز گل کو عدالت میں پیش کرنا ہے شائع 11 اگست 2022 06:17pm
وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ رانا ثنا اللہ عمرہ کی ادائیگی اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری کی سعادت حاصل کریں گے۔ شائع 11 اگست 2022 12:36pm