جون کے لئے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ  کی مد میں ایک ماہ کے لئے بجلی کی قیمتوں میں 9 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی ہے
 
    
شائع 12 اگست 2022 07:03pm 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    آج ہم نے ترکیہ کے ساتھ ایک اہم معاہدے پر دستخط کیے ہیں، یہ معاہدہ ہمارے مستقبل کے تجارتی تعلقات کی سمت متعین کرے گا، شہباز شریف
 
    
شائع 12 اگست 2022 03:59pm 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    لیٹرآف انٹینٹ اسی صورت جاری کیا جاتا ہے جب تمام پیشگی شرائط پوری کردی جائیں۔
 
    
اپ ڈیٹ 12 اگست 2022 02:38pm 
    
        
            
    
    
    
                
    
    
    
    
    ‘I did not make any confession,’ Gill tells reporters outside court
 
    
Updated 12 Aug, 2022 04:32pm 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    کمرہ عدالت میں رش ہونے پر عدالت نے غیر ضروری افراد کو باہر نکالنے کی ہدایت کی۔
 
    
اپ ڈیٹ 12 اگست 2022 04:36pm 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    Police say the raid is conducted to recover Gill’s mobile phone
 
    
Published 11 Aug, 2022 08:18pm 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    شہباز گل کے موبائل سے ٹوئٹر پر مسلسل ٹوئٹ کی جارہی ہیں، ان سے برآمد کیا گیا  فون ان کا ذاتی  نہیں ہے
 
    
شائع 11 اگست 2022 07:17pm 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    انصاف کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، حقیقی آزادی جب ملتی ہے تب ہر ایک کو انصاف ملتا ہے، اب ہم قوم کو بتائیں گے حقیقی آزادی کیسی ہوتی ہے۔
 
    
شائع 11 اگست 2022 06:47pm 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    پراسیکیوٹر رانا حسن عباس نے درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ کل شہباز گل کو عدالت میں پیش کرنا ہے
 
    
شائع 11 اگست 2022 06:17pm 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    رانا ثنا اللہ عمرہ کی ادائیگی اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری کی سعادت حاصل کریں گے۔
 
    
شائع 11 اگست 2022 12:36pm 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    عوام کو مائنس کرنے والے خود مائنس ہونے والے ہیں، یوم آزادی کو یوم بربادی نہ بنایا جائے، شیخ رشید
 
    
اپ ڈیٹ 11 اگست 2022 03:49pm 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    60 ہزار متاثرین کی رہائش کے لیے خیمے، مچھردانیاں اورکمبل مہیا کئے گئے ہیں، این ڈی ایم اے
 
    
شائع 11 اگست 2022 11:15am 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    شہباز گل کا میڈیکل آج پمز میں کرایا گیا، 3 رکنی میڈیکل بورڈ نے ان کا طبی معائنہ کیا۔
 
    
اپ ڈیٹ 11 اگست 2022 02:47pm 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    حادثے میں 3 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جبکہ پولیس نے موٹرسائیکل میں بارودی مواد موجود ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
 
    
شائع 10 اگست 2022 01:43pm 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کی کارروائی غیرقانونی قراردینے کی استدعا کی ہے۔
 
    
شائع 10 اگست 2022 01:17pm 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    عدالت نے کوہسار پولیس کو شہباز گل کو جمعے کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
 
    
اپ ڈیٹ 10 اگست 2022 03:02pm 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    شہباز گل کے بیان کا مقصد ملک اور فوج میں بغاوت، تقسیم اور جنگ کرنے پر اُکسانا تھا
 
    
اپ ڈیٹ 10 اگست 2022 10:32am 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    اگر بغیر وارنٹ کے میرے گھر میں داخل ہوئے تو  میں پھر اپنی حفاظت کا  آئینی و قانونی حق رکھتا ہوں
 
    
شائع 09 اگست 2022 07:03pm 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    عمران خان نے شہباز گل کی گرفتاری پر سخت تشویش کا اظہار کیا جب کہ پارٹی رہنماؤں نے تحریک انصاف رہنما کو گرفتار کرنے کو انتقامی کارروائی قرار دے دی
 
    
اپ ڈیٹ 09 اگست 2022 06:24pm 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    مران خان کی زیرصدارت پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 13 اگست کو جلسہ اسلام آباد کے بجائے لاہور کے ہاکی گراؤنڈ میں ہوگا
 
    
شائع 08 اگست 2022 06:15pm 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    وزیراعظم کی ہدایت پر ریلیف کمیٹی کے سربراہ احسن اقبال نےخطوط لکھے جو چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ کو  بھجوائے جا چکے ہیں۔
 
    
شائع 08 اگست 2022 02:22pm 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    سیاسی جماعتوں کے درمیان شدید ٹکراؤ کی کیفیت پیدا ہوگئی ہے، شیخ رشید
 
    
شائع 08 اگست 2022 12:33pm 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 19ہزار 451 ٹیسٹ کئے گئے جبکہ 163 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
 
    
شائع 08 اگست 2022 11:24am 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    24 ارب روپے کا ملزم حمزہ شہباز لندن فرار کرادیا گیا لیکن 2 کروڑ کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کی 5 ٹیمیں ترتیب دی گئیں، پی ٹی آئی رہنماء
 
    
شائع 08 اگست 2022 11:17am 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    مجرموں کے گروہ کی شکل میں پاکستان یزیدیت کے نرغے میں ہے۔، چیئرمین پی ٹی آئی
 
    
اپ ڈیٹ 07 اگست 2022 04:52pm 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    پی ٹی آئی فارن ایڈڈ پارٹی ڈیکلیئر ہوگئی ہے، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق عمران خان نے جھوٹ بولا، مریم اورنگزیب
 
    
شائع 07 اگست 2022 01:48pm 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    عالمی بنارسی ٹھگ غیرملکیوں سے غیرقانونی ڈالر لیتے پکڑے گئے، وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ
 
    
شائع 07 اگست 2022 01:36pm 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    بہادر آپ اتنے ہیں جب سے حکومت تبدیل ہوئی آپ فیصل آباد نہیں گئے، بہرحال احتیاط اچھی چیز ہے، فواد چوہدری
 
    
شائع 07 اگست 2022 12:14pm 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے کوئی اموات نہیں ہوئی جبکہ مبثت کیسز کی شرح 3 فیصد سے کم ہو کر 2.91 فیصد پرآگئی۔
 
    
شائع 07 اگست 2022 10:52am 
        
    
    
    
                
    
    
    
    
    رات گئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس ہوا۔
 
    
شائع 07 اگست 2022 10:36am