2 ووٹوں کی حکومت کے لیے نئے انتخابات ہی واحد راستہ رہ گیا ہے، لوگ مسائل میں مررہے ہیں اور حکومت میڈیا میڈیا کھیل رہی ہے، شیخ رشید کی تنقید
شائع 27 جولائ 2022 12:14pm
محکمہ موسمیات نے بارشوں کا حالیہ سسٹم 31 جولائی تک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
شائع 27 جولائ 2022 10:15am
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 16ہزار 706 ٹیسٹ کئے گئے جبکہ اس وقت ملک کے مختلف اسپتالوں میں کورونا کے 191 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، قومی ادارہ صحت
شائع 27 جولائ 2022 09:58am
قوم عمران خان کی دلیری اور ایمانداری کے ساتھ پوری ڈٹ کر کھڑی رہی،یہ سب قوم کی سوچ بدلنے کی بدولت ہوا اوریہ تاریخی لمحہ دیکھنے کو ملا، پی ٹی آئی رہنما
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 11:38am
نومننتخب وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے رات گئے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 11:14am
آج سے بجلی کی قیمت ساڑھے3 روپے یونٹ بڑھا دی گئی، اگست میں بھی اتنا ہی اضافہ ہوگا اورپھر اکتوبر میں90 پیسے اضافہ ہوگا، وفاقی وزرا
شائع 26 جولائ 2022 03:12pm
جسٹس فائزعیسیٰ نے چیف جسٹس عمرعطا بندیال کو ججز تقرری سے متعلق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر کرنے کے لیے خط لکھ دیا۔
شائع 26 جولائ 2022 01:27pm
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نو منتخب وزیراعلیٰ سے آج رات ساڑھے 11 بجے حلف لیں اوراگر گورنر دستیاب نہ ہوں تو یہ فریضہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی انجام دیں
اپ ڈیٹ 26 جولائ 2022 10:05pm
مقدمہ یہ ہےکہ ووٹ درست گنے گئے یا نہیں، ان کے پاس کوئی دلیل نہیں، اس لئے فرار کا راستہ اختیار کیا، پی ٹی آئی رہنما
شائع 26 جولائ 2022 11:28am
عدالت نے سندھ حکومت کو جواب جمع کرانے کیلئے 4 اگست تک کی مہلت دے دی۔
شائع 26 جولائ 2022 10:51am
ڈیم میں پانی کی سطح 1750.20تک پہنچ گئی، پانی کی سطح بلند ہونے اور مزید بارشوں کی پیشگوئی کے باعث اسپل ویز اوپن کیے گئے، ایس ڈی اوحسن عباس
اپ ڈیٹ 26 جولائ 2022 10:37am
فل کورٹ نہ بنانے کی تفصیلی وجوہات بعد میں جاری کریں گے، سماعت یہی بینچ کرے گا
اپ ڈیٹ 26 جولائ 2022 11:51am
Case against Punjab Assembly deputy speaker's ruling to continue; difference between political party, parliamentary party key question
Updated 25 Jul, 2022 09:43pm
اجلاس میں آئندہ عام انتخابات سمیت حکومت مخالف تحریک سے متعلق امور پر مشاورت ہوگی
اپ ڈیٹ 24 جولائ 2022 04:09pm
مجالس اور جلوسوں میں کورونا ایس اوپیز پرعمل درآمد یقینی بنایا جائے، مجالس سے خطاب میں زاکرین اورعزا دار ویکسی نیشن کو یقینی بنانے کے ساتھ ضابطہ کارپرعملدرآمد کی تلقین کریں، این سی او سی
شائع 22 جولائ 2022 12:35pm
پرویزالہیٰ نے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں حمزہ شہباز، ڈپٹی اسپیکر، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو فریق بنایا۔
اپ ڈیٹ 22 جولائ 2022 01:44pm
گزشتہ روزالیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی دوبارہ گنتی کی درخوست مسترد کردی تھی، جس پر پی ٹی آئی امیدوار نے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 22 جولائ 2022 04:13pm
آصف زرداری نے نواز شریف کو تمام موجودہ سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا جبکہ دونوں رہنماؤں کے درمیان وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر بھی مشاورت ہوئی۔
شائع 22 جولائ 2022 09:32am
ملک میں پیٹرول و ڈیزل کے 60 دن کا ذخیرہ موجود ہے، فرنس آئل او رڈیزل کی درآمدات حسب ضرورت کریں گے
شائع 21 جولائ 2022 06:24pm
انوکھا لاڈلا نہ جیت پر خوش ہے نہ ہار پر، عمران خان خود ووٹ خرید کر شور مچاتا ہے، عمران خان نے اخلاقیات سے گری ہوئی بات کی، رانا ثنااللہ
اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 04:40pm
درخواست گزار خاطرخواہ ثبوت کی فراہمی اور وجوہات بتانے میں ناکام رہا، دھاندلی یا بے قاعدگی بھی ثابت نہیں کرسکا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ
اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 04:15pm
شازیہ مری نے کہا کہ بعض لوگ کہتے ہیں سندھ حکومت سے بارش نہیں سنبھالی جاتی ان سے پوچھتی ہوں کس شہر میں بارش سنبھالی جاتی ہے؟
اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 01:50pm
24 جولائی سے شمالی بلوچستان سمیت ملک بھر میں مزید طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
شائع 21 جولائ 2022 12:41pm
Court says leader has to appear in case filed at Kohsar police station
Published 21 Jul, 2022 11:53am
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے )اور کے الیکٹرک کی جانب سے درخواستیں نیپرا میں دائر کر دی گئی۔
شائع 21 جولائ 2022 11:23am
عدالت نے تھانہ کوہسار مقدمے کی سماعت بھی 30 جولائی کیلئے مقررکردی جبکہ عمران خان کی حاضری کی استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی گئی۔
اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 12:36pm
الیکشن کمیشن نے فیصلے سے پہلے تمام سیاسی جماعتوں کو کیوں نہیں بلایا؟ ان کو معلوم تھا کہ الیکشن ہوگئے تو ان کے منہ کالے ہوں گے، خرم شیر زمان
اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 09:25am
مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ درآمدات زیادہ ہونے کی وجہ سے مسائل بڑھے اور کچھ چیزوں پرپابندی سے فائدہ ہوا
اپ ڈیٹ 20 جولائ 2022 03:12pm
نیپرا نے جولائی سے اکتوبرمیں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں7روپے91 پیسے اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
شائع 20 جولائ 2022 12:27pm
جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ پرویز الٰہی کی رانا ثنا اللہ کے خلاف درخواست پر آج سماعت کرے گا۔
اپ ڈیٹ 20 جولائ 2022 02:44pm