پاکستان سے جعلی پاسپورٹ کا اجراء: معاملے کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل کمیٹی 15 دن کے اندر اپنی رپوٹ وزیر داخلہ کو پیش کرے گی اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 11:18pm
آرمی چیف سے عمانی بری فوج کے کمانڈر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال عمانی کمانڈر کی جی ایچ کیو آمد پر پاک فوج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا شائع 16 اکتوبر 2023 06:10pm
سپریم کورٹ نے افغان شہری کی پاکستان سے بے دخلی روک دی جب تک یہ آپ سے وفادار ہیں پاکستان میں رہ سکتے ہیں، چیف جسٹس کا درخواستگزار کی اہلیہ سے مکالمہ شائع 16 اکتوبر 2023 04:52pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل نے روسٹر جاری کیا شائع 14 اکتوبر 2023 03:17pm
نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ اسکواڈ میں شامل ویگو آئل ٹینکر سے ٹکرائی اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 01:19pm
عام انتخابات: قومی اور عالمی میڈیا ومبصرین کیلئے ضابطہ اخلاق جاری خلاف ورزی پر صحافی یا امیڈیا ادارے کی ایکریڈیشن ختم کی جا سکتی ہے اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 11:15am
فوج کے مزید 4 افسران کو نیب میں اہم عہدوں پر تعینات کردیا گیا تعیناتیاں عارضی بنیادوں پرعمل میں لائی گئی ہیں شائع 13 اکتوبر 2023 11:12pm
سپریم کورٹ کا نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا سپریم کورٹ نیب ترامیم کیخلاف 15 ستمبر کا فیصلہ کالعدم قرار دے، استدعا شائع 13 اکتوبر 2023 11:01pm
سانحہ جڑانوالہ ازخود نوٹس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر متفرق درخواست مسیحی رہنما کی جانب سے دائر کی گئی شائع 13 اکتوبر 2023 08:38pm
سپریم کورٹ نے کراچی کنٹونمنٹ بورڈ کا پروفیشنل ٹیکس غیرآئینی قرار دے دیا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار، کنٹونمنٹ بورڈ کراچی کی اپیلیں خارج شائع 13 اکتوبر 2023 06:34pm
سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی نے اسرائیلی جارحیت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی اجلاس میں ملک میں گھریلو تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات پر بھی غور کیا گیا شائع 13 اکتوبر 2023 06:17pm
فلسطینیوں کے حق میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پر چیف جسٹس نوٹس لیں، پی ٹی آئی اسرائیلی ظلم کیخلاف خاموشی اختیار کرنے والوں کو تاریخ معاف نہیں کرے گی، ترجمان شائع 13 اکتوبر 2023 06:00pm
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق 1128 اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 16 اکتوبر کو سماعت کرے گا شائع 13 اکتوبر 2023 04:57pm
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کیلئے صوبائی حکومت کی اپیل سماعت کیلئے مقرر جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اکتوبر کو سماعت کرے گا شائع 13 اکتوبر 2023 04:48pm
13 سال کی عمر سے ویل چیئر کی محتاج عائشہ معذور افراد کیلئے مثال بن گئیں جو یقین کی راہ پر چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی شائع 13 اکتوبر 2023 02:42pm
اسلام آباد پولیس کا نیا ڈرائیونگ لائسنس بین الاقوامی سطح پر کار آمد اسلام آباد ٹریفک پولیس میں بنیادی اصلاحات عمل میں لائی گئی ہیں شائع 13 اکتوبر 2023 12:07am
اسلام آباد میں وزارت خارجہ کی عمارت میں آتشزدگی پرانی عمارت میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، ترجمان دفتر خارجہ شائع 12 اکتوبر 2023 11:33pm
ایس ای سی پی نے نئی رجسٹرڈ کمپنیوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے ماہ ستمبر میں ایس ای سی پی میں 2 ہزار 477 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ شائع 12 اکتوبر 2023 10:43pm
اسرائیل اندر سے تقسیم کا شکار ہے، شیری رحمان اسرائیل فلسطین پر مکمل قبضے کا منصوبہ بنا رہا ہے، رہنما پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 06:04am
نگراں وزیراعظم کی شپ یارڈز کی تعمیر کے منصوبے تیز کرنے کی ہدایت سابق ڈپٹی چیرمین نیب ظاہر شاہ وزیراعظم معائنہ کمیشن کے ممبر مقرر شائع 12 اکتوبر 2023 07:23pm
پی ٹی آئی کا فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے کل ملک گیرمظاہروں کا اعلان اسلام آباد سمیت ملک کے تمام بڑے شہروں میں پر امن مظاہروں کا انعقاد کیا جائے گا شائع 12 اکتوبر 2023 06:40pm
مبینہ آڈیو لیک کیس: علی امین گنڈاپور کے حوالے سے 342 کا سوالنامہ عدالت میں جمع علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روکتے ہوئے پراسیکیوشن کو نوٹس جاری شائع 12 اکتوبر 2023 06:11pm
پراسیکیوٹر نے غیرشرعی نکاح سے متعلق اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے عدالت میں جمع کروا دیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت شائع 12 اکتوبر 2023 05:24pm
موٹروے ایم ٹو سالٹ رینج ایریا میں ٹینکر الٹ گیا، ٹریفک معطل حادثے کے باعث موٹر وے پراسلام آباد سے لاہورجانیوالی ٹریفک معطل ہوگئی شائع 12 اکتوبر 2023 01:49pm
توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل: بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے متعلق درخواست قبل از وقت قرار کہیں نہیں لکھا کہ ملزم کو گرفتاری کے حوالے سے آگاہ کیا جائے، نیب پراسیکیوٹر اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 02:22pm
ملک بھر سے 15 ہزار بجلی چور گرفتار، 20 ارب روپے سے زائد کی وصولی ریکارڈ 7 ستمبر سے اب تک لیسکو ریجن کی کارکردگی سب سے بہتر رہی، پاور ڈویژن شائع 12 اکتوبر 2023 11:55am
آج کے فیصلے کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل تیار کریں گے، تحریک انصاف پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے فیصلے کا نواز شریف پر کوئی اثر نہیں ہوگا، شہباز شریف شائع 11 اکتوبر 2023 10:41pm
الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں تعینات افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کردیے سیکرٹری الیکشن کمیشن نے چیف سکریٹری بلوچستان کو مراسلہ بھیج دیا اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 10:05pm
نگراں وزیراعظم نے کابینہ ارکان کو غیر ضروری بیرون ملک دوروں سے روک دیا سہیل ناصر کی ڈپٹی چیئرمین اور احتشام قادر کی بطور نیب پراسیکیوٹر جنرل تقرری کی منظوری اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 09:41pm
عام انتخابات: الیکشن کمیشن کی ضابطہ اخلاق کے ڈرافٹ میں مناسب ترامیم کی یقین دہانی سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن کو انتخابی ضابطہ اخلاق کا مجوزہ پیش کردیا شائع 11 اکتوبر 2023 06:55pm