انسداد دہشتگردی عدالت نے چوہدری پرویزالہٰی کا راہداری ریمانڈ منظور کرلیا راہداری ریمانڈ منظور ہونے پر پرویز الہٰی اڈیالہ جیل سے لاہور روانہ اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 06:43pm
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ یکم نومبر کو سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 06:46pm
آئی ٹی کمپنیوں کو ڈالر رکھنے کی اجازت، گریجویٹس پر کام کرنے کیلئے ٹیسٹ کی شرط ایچ ای سی کے ساتھ مل کر آئی ٹی گریجویٹس کا ٹیسٹ لیا جائے گا، نگراں وفاقی وزیر عمر سیف اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 06:52am
عالمی مبصرین کو سہولیات کی فراہمی، الیکشن کمیشن نے ایکشن کمیٹی قائم کردی مبصرین کو پاکستان میں انتخابات کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت خوش آمدید کہا جائے گا شائع 23 اکتوبر 2023 11:07pm
جبری گمشدگیاں و دیگر معاملات پر پی ٹی آئی کی صدر مملکت سے نوٹس لینے کی استدعا مرکزی سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب خان نے عارف علوی کو خط لکھ دیا شائع 23 اکتوبر 2023 09:15pm
پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے فوائد عوام تک پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کیے جائیں، وزیراعظم ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، انوار الحق کاکڑ شائع 23 اکتوبر 2023 07:15pm
طلباء کی ذمہ داری ہے کہ وہ ملک کو درپیش چیلنجز کا پتہ لگائیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی نسٹ کے سالانہ کانووکیشن میں شرکت، طلبہ میں اعزازات تقسیم کیے شائع 23 اکتوبر 2023 06:22pm
عمران خان کی بیٹوں کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو، بچے جذباتی ہوگئے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کی ہدایات پر بات کروائی گئی شائع 21 اکتوبر 2023 07:14pm
نواز شریف کی 4 سالہ خود ساختہ جلا وطنی ختم، وطن واپسی کے بعد جاتی امراء پہنچ گئے نوازشریف کا ہیلی کاپٹر دیکھ کر مریم نواز آبدیدہ ہوگئیں اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2023 10:24pm
نگراں وزیرِ اعظم کا فلسطینی صدر سے رابطہ، فلسطین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال انوار الحق کاکڑ نے اسرائیل کی بمباری اور جارحیت کو قابل نفرت قرار دیا شائع 20 اکتوبر 2023 11:54pm
اسحاق ڈار کا چیئرمین سینیٹ سے غزہ کی صورتحال پر اجلاس بلانے کا مطالبہ پچھلے 10 دن سے فلسطین میں صورتحال انتہائی خراب ہے، خط شائع 20 اکتوبر 2023 11:37pm
الیکشن کمیشن کا ہفتہ اور اتوار کو دفاتر کھلے رکھنے کا اعلان نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات 27 اکتوبر تک جمع کروائے جا سکتے ہیں شائع 20 اکتوبر 2023 06:42pm
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عرفان سعادت کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی سفارش کردی جسٹس عرفان کا نام حتمی منظوری کیلئے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو بھجوادیا گیا اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:04pm
مراد سعید کا چیف جسٹس کے نام خط، اہلخانہ کو ہراساں کرنے کا نوٹس لینے کی استدعا پولیس نے میرے اہلخانہ کو تضحیک اور بدسلوکی کا نشانہ بنایا گیا، پی ٹی آئی شائع 20 اکتوبر 2023 04:56pm
اسلام آباد: مقامی عدالت نے شیرافضل کی ضمانت منظورکرلی شیر افضل مروت کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر لڑائی جھگڑا کرنے کا مقدمہ درج ہے اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 02:23pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: الیکشن کمیشن نے عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے الیکشن کمیشن کی سپرنٹینڈنٹ جیل کو سابق وزیراعظم کی پیشی یقینی بنانے کی ہدایت شائع 19 اکتوبر 2023 09:57pm
ٹیکس واجبات ادا نہ کرنے پر یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے بینک اکاؤنٹس منجمد یوٹیلٹی اسٹورز کے ذمہ 8 ارب 19 کروڑ سے زیادہ کا ٹیکس واجب الادا ہے، ذرائع شائع 19 اکتوبر 2023 06:35pm
الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات 30 نومبر کو ہوں گے، شیڈول اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 10:35pm
ضمانت منسوخی کیس: پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، اسد قیصر کو نوٹس جاری عدالت عظمیٰ نے خیبرپختونخوا حکومت کی اپیلیں سماعت کیلئے منظور کرلیں اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 06:56pm
عمران خان کے لئے اڈیالہ آئی سائیکل جیل انتظامیہ نے روک لی عدالتی حکم آنے تک سائیکل جیل کے اندر جانے کی اجازت نہیں دے سکتے، جیل انتظامیہ اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 01:29pm
پاکستان علماء کونسل کا جمعہ کو ملک بھر میں یوم شہدائے فلسطین منانے کا اعلان آرمی چیف نے کور کمانڈر کانفرنس اعادہ کیا کہ ہم فلسطین کے ساتھ ہیں، علامہ طاہر اشرفی شائع 18 اکتوبر 2023 06:10pm
نیب ترامیم کیس: حکومت نے اپیل پر تفصیلی گزارشات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں وزارت قانون وانصاف کی جانب وکیل مخدوم علی نے گزارشات جمع کرائی اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 08:33pm
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو چینی کی خریداری میں بڑی کامیابی مل گئی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 20 ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی شائع 18 اکتوبر 2023 04:48pm
’عمران خان نے فوج کے خلاف ٹارگٹڈ پلان بنایا‘، اعظم خان کے بعد اسد مجید بھی گواہ بن گئے مرکزی گواہ اعظم خان کا تحریری بیان سامنے آگیا اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 11:29pm
ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی گھی 38 روپےفی کلو، کوکنگ آئل 36 روپے فی لیٹر تک سستا شائع 17 اکتوبر 2023 08:39pm
وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کردیے اسلام آباد کے تمام سرکاری دفاتر فوری طور پر نظرثانی شدہ دفاتری اوقات کار پر عمل کریں گے، نوٹیفکیشن شائع 17 اکتوبر 2023 07:17pm
آزادی رائے سے متعلق فیصلہ: عدالت نے حکومت کو اختیارات کے ناجائز استعمال سے روک دیا سپریم کورٹ نے آزادی رائے سے متعلق فیصلہ جاری کردیا شائع 17 اکتوبر 2023 05:00pm
پاکستان اور ترکیہ نے مسئلہ فلسطین کا حل پیش کردیا نگراں وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے رابطہ، دونوں رہنماؤں کا مسئلہ فلسطین کے مستقل حل پر زور شائع 16 اکتوبر 2023 10:26pm
پاکستان کا فلسطینیوں کیلئے انسانی بنیادوں پر امداد غزہ روانہ کرنے کا فیصلہ فلسطینی ریڈ کریسنٹ، یو این ایجنسیز اور مصر کی حکومت سے رابطے کر رہے ہیں، ترجمان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 11:42pm
پیٹرول کی قیمت کم ہوچکی سرکاری ادارے اب مہنگائی کم کرائیں، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی پرائس کنٹرول کے سخت طریقہ کار کو فعال کرنے کی ہدایت شائع 16 اکتوبر 2023 07:19pm