چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے پرو چانسلر سے ملاقات چیف جسٹس نے بطور ٹرسٹی ممبر یونیورسٹی کے معیار کو بلند کرنے کا کہا شائع 08 نومبر 2023 10:05pm
سندھ حکومت سے بحریہ ٹاؤن کراچی کے زیر قبضہ زمین سے متعلق رپورٹس طلب سپریم کورٹ کا سندھ حکومت اور ایم ڈی اے کو زمین کا سروے کرانے کا بھی حکم شائع 08 نومبر 2023 07:37pm
وفاقی حکومت کے سول ملازمین کیلئے کم ازکم تنخواہ 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر وفاقی حکومت کے بیرون ملک تعینات سول ملازمین پر اطلاق نہیں ہوگا شائع 08 نومبر 2023 05:04pm
سپریم کورٹ فوجی عدالتیں بحال کرے، شہداء کے اہلخانہ کا مطالبہ عدالتی فیصلے کے ذریعے ہمارے زخموں پر نمک پاشی نہ کی جائے، لواحقین شہداء اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 05:36pm
دھوکا دہی کیس: فواد چوہددری 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل ریکوری کرنی ہے تو پانچ سات ہزار روپے لے لیں، میرے پاس اسلحہ نہیں ہوتا، فواد چوہدری اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 05:42pm
پاکستان نے بیرونی مالیاتی خسارے پر آئی ایم ایف کو نئی تجاویز سے آگاہ کردیا سعودیہ، عرب امارات اور قطر کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی گہری دلچسپی، ذرائع وزارت خزانہ شائع 08 نومبر 2023 11:56am
نگراں وزیراعظم کی الیکشن کمیشن کو انتخابات کیلئے فنڈز اور سیکیورٹی فراہمی کی یقین دہانی چیف الیکشن کمشنر کی انوار الحق کاکڑ کو الیکشن کمیشن کا دورہ کرنے کی دعوت شائع 07 نومبر 2023 08:43pm
پاک فوج نے فلسطینی عوام کیلئے امداد کی دوسری کھیپ روانہ کردی امداد اسلام آباد سے براستہ مصر روانہ کی گئی شائع 07 نومبر 2023 07:25pm
نواز شریف پر عمران خان نے کیا کہا، ملاقات کے بعد وکلا کی پریس کانفرنس نوازشریف ہمیشہ امپائر کو ساتھ ملا کر کھیلتے ہیں، وکیل عمران خان شائع 07 نومبر 2023 05:27pm
جسٹس طارق مسعود کا بینچ سپریم کورٹ کے تمام بینچز پر برتری لے گیا سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں 1419 مقدمات کا فیصلہ کیا شائع 06 نومبر 2023 09:45pm
سونے کی خوردبرد میں ملوث ملزم سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار عدالت عظمیٰ نے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی شائع 06 نومبر 2023 09:26pm
ڈپٹی اسپیکر نیویارک اسٹیٹ اسمبلی فلپ راموس کی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے ملاقات پاکستان سے نیو یارک اسٹیٹ کو تربیت یافتہ نرسز اور فزیو تھراپسٹ فراہم کرنے پر تبادلہ خیال شائع 06 نومبر 2023 08:46pm
ایف بی آر نے رواں مالی سال کے ٹیکس اقدامات پر آئی ایم ایف کو پلان پیش کر دیا پلان نومبر تا جون 7 ہزار ارب روپے کی ٹیکس محصولات یقینی بنائے گا،ذرائع شائع 06 نومبر 2023 08:20pm
نگراں وزیراعظم کا تعلیمی اداروں سے نشے کا کاروبار جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عزم شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، انوار الحق کاکڑ شائع 06 نومبر 2023 08:03pm
سپریم کورٹ نے پولیس اہلکار کی برطرفی کیلئے آئی جی پنجاب کی درخواست خارج کردی پنجاب پولیس کے مخبر اپنے ہی اہلکاروں کی مخبری کرتے ہیں کہ کون کہاں رات گزارتا ہے؟ عدالت شائع 06 نومبر 2023 05:39pm
فلسطین پر جوہری حملے کی دھمکی اسرائیل کی سفاکانہ ذہنیت کا عکاس ہے، راجہ پرویز اشرف اسپیکر قومی اسمبلی کی اسرائیلی وزیر کی غزہ پر ایٹمی حملے کی دھمکی کی شدید مذمت شائع 05 نومبر 2023 10:32pm
غزہ پر ایٹم بم گرانے کی اسرائیلی وزیر کی دھمکی: شہبازشریف کی شدید مذمت بے گناہوں کے قاتلوں کا پوری دنیا پر خود کش حملہ کرنے کا منصوبہ ہے، صدر ن لیگ اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 10:33pm
سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے 3 ارب ڈالر کے منصوبے منظور منصوبے کامیابی سے پاکستان کے مختلف صوبوں بالخصوص سندھ اور بلوچستان میں جاری اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 08:59pm
اسلام آباد: فلسطین یکجہتی ریلی کیلئے ٹریفک پلان جاری ریڈ زون کے داخلی و خارجی راستے بند رہیں گے شائع 05 نومبر 2023 03:48pm
سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس سے بری ایف آئی اے ظفر حجازی کیخلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہی، عدالت شائع 04 نومبر 2023 02:51pm
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اسلام آباد سے گرفتار فواد چوہدری کو ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا، بھائی کی تصدیق اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 01:56pm
غیر شرعی نکاح کیس: عدالت کا آئندہ سماعت فریقین کو ایک ساتھ دلائل دینے کا حکم کیس کی سماعت 13 نومبر تک ملتوی کردی گئی شائع 04 نومبر 2023 12:29pm
اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا یہ عدالت اسد قیصر کی ضمانت نہیں دے سکتی، جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 01:38pm
پرویز مشرف کیخلاف قائم خصوصی عدالت ختم کرنے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 4 رکنی لارجر بینچ 10 نومبر کو سماعت کرے گا شائع 03 نومبر 2023 11:39pm
انتخابات 2024: پیمرا نے میڈیا کوریج ہدایات جاری کر دیں انتخابات کے حوالے سے قیاس آرائیوں اور منفی رپورٹنگ سے گریز کیا جائے، پیمرا شائع 03 نومبر 2023 11:02pm
پاکستان میں کچھ بھی وقت پر نہیں ہوتا، عمران خان الیکشن لڑتے نظر نہیں آرہے، فیصل واوڈا مجھے کورٹ نے بلایا تو پاکستان میں بحران آجائے گا، سینئر سیاستدان شائع 03 نومبر 2023 10:01pm
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی گرفتاری پر تحریک انصاف کا رد عمل پی ٹی آئی نے اسد قیصر کی گرفتاری کی شدید مذمت کردی شائع 03 نومبر 2023 09:19pm
چیف الیکشن کمشنر کیخلاف پی ٹی آئی کا بیان حقائق کے منافی ہے، ترجمان الیکشن کمیشن چیف الیکشن کمشنر نہ پہلے اور نہ اب کسی حکومت کے دباؤ میں آئے، ترجمان شائع 03 نومبر 2023 08:46pm
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی رہنما کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 09:22pm
پاکستان تحریک انصاف کا 4 میڈیا اینکرز کے بائیکاٹ کا فیصلہ کارکن انتخابات میں شرکت کیلئے تیاریوں کا باضابطہ آغاز کریں، تحریک انصاف اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 08:16pm