مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا خیر مقدم ماضی میں جو ہوا اس کو بھول کر ساری توجہ الیکشن کی طرف ہونی چاہیئے، علی ظفر شائع 03 نومبر 2023 06:42pm
عسکری فور کراچی میں کثیر منزلہ عمارت کی تعمیر روکنے کیخلاف کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری آرمی ہاؤسنگ ڈائریکٹوریٹ کی درخواست ناقابل سماعت ہونے پر خارج کی جاتی ہے، عدالت شائع 03 نومبر 2023 05:49pm
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: فواد چوہدری کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور آئندہ سماعت پر دلائل کیلئے پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت طلب شائع 03 نومبر 2023 04:56pm
پاک افغان بارڈر رات 11 بجے تک کھلا رکھنے پر اتفاق، اسلام آباد میں غیرملکیوں کیلئے قائم سینٹر بند افغان شہریوں کا سامان واپس نہ کرنے کی شکایت پر آئی جی اسلام آباد کا نوٹس اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 11:01pm
عمران خان مقبول لیڈر ہیں، بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان ہوگا، چیف الیکشن کمشنر ہر کوئی کہتا ہے الیکشن شفاف ہوں لیکن دوسری جانب مداخلت بھی کی جاتی ہے، سکندر سلطان راجہ شائع 02 نومبر 2023 11:47pm
سینیٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع کردی نیب ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی قرارداد کثرت رائے سے منظور شائع 02 نومبر 2023 08:55pm
جسٹس عرفان سعادت کی بطور سپریم کورٹ جج حلف برداری تقریب کل ہوگی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی حلف لیں گے شائع 02 نومبر 2023 06:19pm
قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عرفان سعادت سپریم کورٹ کے جج مقرر وزارت قانون و انصاف نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 01 نومبر 2023 09:31pm
ریاست پاکستان کمزور طبقوں کی ہر ممکن مدد کرے گی، نگراں وزیراعظم کاکڑ کی معاشرے میں مالی خود انحصاری کو فروغ دینے کیلئے حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت شائع 01 نومبر 2023 08:08pm
غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر آرٹیکل 184/3 کی درخواست فرحت اللہ بابر، محسن داوڑ اور دیگر نے دائر کی شائع 01 نومبر 2023 07:11pm
افغان باشندوں کی واپسی کے عمل کو سبوتاژ کرنے کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب حکومتی انتظامات سے اب تک ایک لاکھ سے زائد افغان باشندے واپس افغانستان جاچکے ہیں شائع 01 نومبر 2023 06:07pm
جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں میوزک کنسرٹس پر پابندی کا مطالبہ کردیا جماعت اسلامی کا میوزک کنسرٹ سمیت تفریحی پروگرامات روکنے کیلئے ڈپٹی کمشنر کو خط شائع 01 نومبر 2023 05:05pm
پرویز مشرف کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کی رجسٹریشن ختم کردی گئی الیکشن کمیشن نے اے پی ایم ایل کو خارج کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 01 نومبر 2023 04:56pm
ڈیڈ لائن کے آخری روز 21 ہزار سے زائد افغان شہری طورخم کے راستے افغانستان روانہ غیر قانونی رہائش پذیرغیر ملکیوں کی ملک بدری کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع ہوگا شائع 31 اکتوبر 2023 11:53pm
’غیر قانونی مقیم افراد کی پشت پناہی کرنے والے پاکستانیوں کیخلاف بھی کارروائی ہوگی‘ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کیلئے تیاریاں مکمل ہیں، محسن نقوی شائع 31 اکتوبر 2023 09:58pm
مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے اچھی خبر، ایل پی جی کی قیمتوں کمی کا فیصلہ اوگرا نے ماہ نومبر کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 31 اکتوبر 2023 07:09pm
گیس قیمت اضافہ، عام گھریلو صارفین کا بل کتنا آئے گا، وزیر توانائی نے بتا دیا گیس کی قیمتوں میں اضافہ ملکی مفاد میں کیا گیا، نگراں وزیر اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 02:15pm
حکومت نے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافہ کردیا گیس کی قیمتوں میں اضافہ یکم نومبر سے نافذ العمل ہوگا، وزارت توانائی شائع 30 اکتوبر 2023 11:43pm
سردار اختر مینگل کا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ بلوچستان نیشنل پارٹی نے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دیدیا شائع 30 اکتوبر 2023 10:39pm
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھرتیوں سے روک دیا الیکشن کمیشن نے سیکرٹری قومی اسمبلی کو مراسلہ جاری کردیا شائع 30 اکتوبر 2023 07:15pm
اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے فیملی ممبران کی ملاقات ملاقات کرنے والوں میں ظہور قریشی، معین قریشی اور زین قریشی شامل تھے شائع 30 اکتوبر 2023 04:44pm
اسلام آباد: لاکھوں نوجوان غزہ جا کر شہادت کیلئے تیار ہیں، سراج الحق کا غزہ مارچ سے خطاب قبلہ اول کی آزادی ہر مسلمان کا مسئلہ ہے، امیر جماعت اسلامی اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 10:42pm
الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر جمع ہونے والے اعتراضات کی تفصیلات جاری کردیں حلقہ بندیوں پر 1324 اعتراضات جمع ہوئے، ترجمان الیکشن کمیشن شائع 28 اکتوبر 2023 11:00pm
نواز شریف کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر درخواست میں نواز شریف کے 2018 کے بیانات پر توہین عدالت کارروائی کی استدعا کی گئی تھی شائع 28 اکتوبر 2023 01:17pm
یوٹیلیٹی اسٹورز کے ہزاروں ڈیلی ویجز ملازمین کیلئے اچھی خبر تمام ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری شائع 27 اکتوبر 2023 11:11pm
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی آئی اے کیلئے 8 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی منظور ہونے والے فنڈز سے پی آئی اے اپنے ضروری اخراجات پورے کرسکے گا شائع 27 اکتوبر 2023 10:57pm
نگراں وفاقی وزیر نجکاری فواد حسن فواد اقتصادی رابطہ کمیٹی کے رکن مقرر وزیر نجکاری کی شمولیت کے بعد ای سی سی ارکان کی تعداد بڑھ کر 8 ہوگئی اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 10:45pm
سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا جسٹس مظاہر 14 روز میں شوکاز نوٹس کا جواب دیں، سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 09:11pm
9 مئی کے راولپنڈی میں مقدمات: پولیس کو عمران اور شاہ محمود سے تفتیش کی اجازت مل گئی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے گجرانوالہ پولیس کی عمران خان سے تفتیش کی درخواست مسترد کردی شائع 27 اکتوبر 2023 07:48pm
سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کیخلاف ریفرنس ناقابل سماعت ہونے پر خارج ریفرنس دائر کیے جانے کے وقت سپریم جوڈیشل کونسل انکوائری کا فورم نہیں تھا، ذرائع شائع 27 اکتوبر 2023 06:02pm