اسلام آباد سے 2 دہشتگرد گرفتار، تعلق بھارتی ایجنسی ’ را’ سے ہونے کا انکشاف اسلحہ اور بارودی مواد برآمد، ملزمان کا سیاسی اور مذہبی شخصیات کی ریکی کرنے کا انکشاف شائع 23 ستمبر 2023 05:02pm
چوہدری پرویز الہٰی کی اہلخانہ سے اڈیالہ جیل میں ملاقات سابق وزیراعلیٰ پنجاب ملاقات کرنے والوں میں اہلیہ، بیٹے اور بھتیجی شامل شائع 23 ستمبر 2023 04:57pm
الیکشن کمیشن کی انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی، 5 نئے فارم بھی جاری امیدوار کو انتخابی اخراجات کے لئے الگ بینک اکاونٹ کھولنا ہوگا، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 04:28pm
دو ہفتوں میں بجلی چوروں کیخلاف 15 ہزار مقدمات درج، 2300 افراد گرفتار بجلی چوروں سے 7.88 ارب روپے کی ریکوری کی جا چکی ہے، پاور ڈویژن شائع 23 ستمبر 2023 11:57am
نیب اور ایف آئی اے کا احتساب اور تحقیقات میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ چیئرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی کی ملاقات میں احتساب، تفتیش میں ایک دوسرے کی معاونت کرنے پر اتفاق شائع 22 ستمبر 2023 11:50pm
چیف جسٹس کی سنڈیکیٹ اجلاس میں شرکت، قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین کی بحالی کا فیصلہ طلبہ یونین غیر جماعتی، فرقہ واریت اور لسانی تقسیم سے پاک ہو، چیف جسٹس شائع 22 ستمبر 2023 08:46pm
سپریم کورٹ نے محکمانہ انکوائری کیخلاف اسکول ٹیچر کی درخواست مسترد کردی آپ پر انتہائی سنجیدہ نوعیت کے الزامات ہیں، شکر کریں انکوائری کا فیصلہ آپ کے حق میں ہے، عدالت شائع 22 ستمبر 2023 05:24pm
سائبرکرائم ایکٹ کے تحت گرفتار صحافی خالد جمیل کا جسمانی ریمانڈ منظور ایف آئی اے نے صحافی کو اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کیا تھا شائع 22 ستمبر 2023 01:58pm
پیپلزپارٹی نے الیکشن شیڈول نہ جاری کرنے پر مؤقف الیکشن کمیشن کے سامنے رکھ دیا وفد نے حلقہ بندیوں سے متعلق خدشات اور تجاویز بھی الیکشن کمیشن پہنچا دیں اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 05:12pm
اسلام آباد: ڈاکوؤں کی پولیس پرفائرنگ، ایک ڈاکو ہلاک،2 فرار ملزم سنگین جرائم کے 8 مقدمات میں مطلوب تھا شائع 22 ستمبر 2023 12:42pm
فیول نہ ہونے کے باعث اسلام آباد کے اسکولوں اور کالجز کی بسیں بند نگراں وفاقی وزیر مدد علی سندہی نے واقعے کا نوٹس لے لیا شائع 21 ستمبر 2023 10:37pm
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 28 ستمبر کو سماعت کرے گا شائع 21 ستمبر 2023 10:24pm
نوازشریف نے شہبازشریف کا بیانیہ اپنالیا تو واپس آسکتے ہیں، ندیم افضل چن شہباز 24 گھنٹے میں لندن چلے گئے کیونکہ ان کا انقلاب یہیں تک ہے، سیف اللہ ابڑو شائع 21 ستمبر 2023 09:33pm
الیکشن کمیشن کے انتخابات کے اعلان پر تحریک انصاف حیران آئین 90 دن میں انتخابات کرانے کا پابند بناتا ہے، ترجمان پی ٹی آئی شائع 21 ستمبر 2023 08:22pm
نیب میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کردیے گئے چیئر مین نیب کی منظوری سے نوٹیفیکشن جاری اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 08:46pm
سپریم کورٹ نے دہشتگردی میں ملوث 2 ملزمان کی سزا کیخلاف اپیلیں مسترد کردیں ہمارا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جو دہشتگردی کا سب سے زیادہ شکار رہے، عدالت شائع 21 ستمبر 2023 07:29pm
صدر عارف علوی کی سکھ رہنما کے قتل کی مذمت، نوٹس لینے کی اپیل سکھ رہنما کے قتل نے بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا، صدر مملکت شائع 21 ستمبر 2023 05:53pm
غیر شرعی نکاح کیس: عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا سول جج قدرت اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت طلبی کا نوٹس جاری کیا اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 06:52pm
اسلام آباد: ٹریفک پولیس اہلکاروں کا شہری پر تشدد، گریبان سے پکڑ کر گاڑی میں بٹھایا شہری کے ساتھ موجود خاتون پولیس اہلکاروں سے معافیاں مانگتی رہی شائع 21 ستمبر 2023 03:17pm
الیکشن کمیشن کا جنوری 2024 میں عام انتخابات کرانے کا اعلان، صوبوں کو تیاری کی ہدایت حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30 نومبرکو شائع کی جائے گی، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 04:43pm
سرکاری کمپنیوں کو متعلقہ وزارتوں کی ماتحتی سے نکالیں گے، نگراں وزیر خزانہ سرکاری کارپوریشن کے بورڈز میں نااہل افسران تعینات رہے، شمشاد اختر شائع 21 ستمبر 2023 02:22pm
لال حویلی سیل کرنے کا اقدام لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں چیلنج لال حویلی سیل کیے جانے کے بعد شیخ راشد شفیق کا ویڈیو بیان سامنے آگیا اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 07:40pm
ارشد شریف قتل کیس کی کارروائی روک دی گئی، عدالتی حکم نامہ جاری عدالت کی آئندہ احکامات تک ارشد شریف قتل کیس کی فائل کو داخل دفتر کرنے کی ہدایت شائع 20 ستمبر 2023 04:02pm
پاکستان بھی کئی دہائیوں سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کی دہشت گردی کا شکار ہے، ترجمان دفتر خارجہ بھارتی دہشتگردی جنوبی ایشیا سے کینیڈا پہنچ گئی، ممتاز زہرا بلوچ اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2023 03:48pm
اسلام آباد، پولی کلینک اسپتال سے لیبارٹری مشین چوری ہوگئی تاحال پولیس نے الیکٹرولائٹ مشین چوری ہونے کا مقدمہ درج نہیں کیا شائع 20 ستمبر 2023 01:21pm
افغانوں کی اصل سرزمین افغانستان ہے، انہیں واپس جانا چاہیئے، ترجمان دفترخارجہ روس یوکرین تنازع کا حصہ بننا نہیں چاہتے، ممتاز زہرہ بلوچ اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 11:40pm
سپریم کورٹ لائیو اسٹریمنگ معاملے پر چیف جسٹس نے 2 رکنی ججز کمیٹی بنادی جسٹس محمد علی مظہر 2 رکنی کے سربراہ ہوں گے۔ شائع 19 ستمبر 2023 10:31pm
عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر توہین الیکشن کمیشن کیس میں اسدعمر اور فواد چوہدری بھی نامزد شائع 19 ستمبر 2023 08:10pm
عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں ہونے کی پیشگوئی الیکشن میں کسی سیاسی جماعت کو اکثریت حاصل نہیں ہوگی، منظور وسان شائع 19 ستمبر 2023 06:55pm
نگراں وزیراعظم کی دورہ امریکا پر ایرانی صدر سے ملاقات متوقع انوار الحق کاکڑ امریکی صدر کے عشایئے میں بھی شرکت کریں گے اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 08:23pm