سپریم کورٹ نے رواں ہفتے 224 مقدمات نمادیے، 312 نئے دائر عدالت عظمیٰ نے نمٹائے گئے مقدمات کا اعلامیہ جاری کردیا شائع 07 اکتوبر 2023 05:39pm
بیرون ملک ملازمت کے نام پر32 افراد سے فراڈ کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار ملزمان سوشل میڈیا پراشتہارات لگاتے تھے شائع 07 اکتوبر 2023 11:46am
پاکستان کا فیفا ورلڈکپ 2034 کی میزبانی کیلئے سعودی عرب کی حمایت کا اعلان سعودی بھائیوں کی اس کوشش میں کامیابی کے لیے پرامید ہیں، ترجمان دفتر خارجہ شائع 06 اکتوبر 2023 11:42pm
پی ٹی آئی نے شہبازشریف کی پریس کانفرنس کو جھوٹ کا مجموعہ قرار دے دیا شہباز شریف کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل شائع 06 اکتوبر 2023 11:09pm
کراچی کے لیے بجلی 4.45 روپے فی یونٹ تک مہنگی کردی گئی اضافہ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 08:31pm
عدالت نے عمران خان کی ضمانت کی 3 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں 9 مئی، لانگ مارچ اور توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیسز میں فریقین کو نوٹسز جاری شائع 06 اکتوبر 2023 04:38pm
صدر اور نگراں وزیراعظم سے نیول چیف کی الوداعی ملاقاتیں ملاقات میں ایڈمرل امجد خان نیازی کی ملک اور پاک بحریہ کیلئے خدمات کو سراہا شائع 05 اکتوبر 2023 07:17pm
2 ججز کی خالی نشستوں کا معاملہ، چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشنز کے ممبران کو 28 خطوط لکھ دیے تمام جوڈیشل کمیشنز سے تجاویز آنے کے بعد جوڈیشل کمیشن اجلاس ہوگا شائع 05 اکتوبر 2023 06:38pm
چیف جسٹس نے سرکاری وکیل کو مائیک پر مزید بولنے سے روک دیا کمشنر ان لینڈ ریونیو کی نظر ثانی درخواست میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا اظہار برہمی شائع 05 اکتوبر 2023 06:27pm
الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن مکمل شائع 05 اکتوبر 2023 05:55pm
الیکشن کمیشن کا سندھ میں سابق وزراء سے سیکیورٹی اور مراعات واپس لینے کا حکم چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ سے 3 روز میں رپورٹ طلب شائع 05 اکتوبر 2023 05:03pm
غیرقانونی غیرملکیوں کا انخلاء: حکومت کا مختلف جیلوں ایف آئی اے کاونٹرز قائم کرنے کا فیصلہ ایف آئی اے حکام غیرملکیوں کی انخلاء کے معاملے کی نگرانی کریں گے شائع 05 اکتوبر 2023 04:37pm
حکومت کا متعدد سرکاری کمپنیوں کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ تیل و گیس اور بجلی کی متعدد کمپنیوں کے آڈٹ کیلئے آڈیٹر جنرل کو ہدایات جاری کردی گئیں، ذرائع شائع 05 اکتوبر 2023 12:51pm
پی ٹی آئی نے عثمان ڈار کا انٹرویو ’نئی بوتل میں پرانی شراب‘ قرار دے دیا عثمان ڈار کے پارٹی اور سیاست کو خیر باد کہنے کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا رد عمل شائع 04 اکتوبر 2023 11:48pm
حکومت نوازشریف کی تقاریر پر پابندی ہٹاسکتی ہے، کامران مرتضیٰ یول پلئینگ فیلڈ کی بات کرنا پیپلزپارٹی کی مجبوری ہے، خلیل طاہر سندھو شائع 04 اکتوبر 2023 11:08pm
نگراں وزیرخارجہ کی منگولیا کے نائب وزیراعظم سے ملاقات دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق شائع 04 اکتوبر 2023 10:23pm
عمران خان نے فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی ہدایت کی، 9مئی جنرل منیر کو ہٹانے کیلئے تھا، عثمان ڈار شاید عمران خان کو فوج کے اندر سے بھی حمایت حاصل تھی، عثمان ڈار اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 09:35pm
احتساب عدالت نے 2 سابق وزرائے اعظم کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا احتساب عدالت ایک اور 3 نے شاہد خاقان اور پرویز اشرف کو نوٹس جاری کیے شائع 04 اکتوبر 2023 06:23pm
پی ٹی آئی نے ایڈووکیٹ شعیب شاہین اور بیرسٹر گوہر کو ایک اور منصب سونپ دیا شعیب شاہین اور بیرسٹر گوہر عمران خان کے ترجمان نامزد شائع 04 اکتوبر 2023 06:11pm
آشوب چشم کے متاثرہ ملازمین کی الیکشن کمیشن عمارت میں داخلے پر پابندی الیکشن کمیشن نے مریضوں کے دفتر میں داخلے کی پابندی کا سرکلر جاری کردا شائع 04 اکتوبر 2023 04:57pm
’ایف ڈبلیو او کیا ہے، آپ اپنا کام کیوں نہیں کرتے‘ ، چیف جسٹس ایڈیشنل اٹارنی جنرل پر برہم سپریم کورٹ نے نجی اراضی سرکار کیلئے حاصل کرنے کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقراررکھا شائع 04 اکتوبر 2023 12:26pm
جس کیس میں سزا سنائی جاچکی ہو، حفاظتی ضمانت نہیں ملتی، عابد زبیری سائفر کیس کی سماعت اوپن کورٹ میں ہونی چاہیئے، ہارون رشید شائع 03 اکتوبر 2023 11:14pm
اسلام آباد میں کرین گرنے سے 3 مزدورجاں بحق، ایک زخمی زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 03 اکتوبر 2023 08:30pm
ایف بی آر نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سے درآمد اشیاء پر پروسسنگ فیس عائد کردی نگراں حکومت کا اسمگلنگ کے خلاف بڑا اقدام سامنے آیا ہے اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 08:01pm
’اگر کیپکو نہ چلایا گیا تو ملتان ریجن میں لوڈ شیڈنگ کرنا پڑے گی‘ چیئرمین نیپرا کی زیر صدارت نیپرا ہیڈ کوارٹرز میں جاری عوامی سماعت مکمل شائع 03 اکتوبر 2023 06:41pm
پاکستانی شہری کی جان کسی بھی دوسرے ملک پر مقدم ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی علامہ اقبال کے شعر کے ذریعے وارننگ اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 05:40am
عام انتخابات: عالمی مبصرین کے لیے ضابطہ اخلاق کی منظوری الیکشن کمیشن کی غیر ملکی مبصرین کو مدعو کرنے کیلئے وزارت خارجہ کو آگاہ کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 08:33pm
ڈیڈلائن ختم ہونے پر غیرملکیوں کی جائیدادیں قرق کی جائیں گی، اپیکس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ افغان شہری "ای-تزکیرہ" پر ہی پاکستان کا سفر کر سکیں گے اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 06:49pm
فواد چوہدری نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں اور مقدمہ سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا، فواود چوہدری کا مؤقف شائع 03 اکتوبر 2023 11:01am
حکومت کا طویرقی اسٹیل ملز کا نام تبدیل کرنے پر غور وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس آج ہوگا شائع 03 اکتوبر 2023 10:52am