پی آئی اے ملازمین میں سے کسی کو بے روزگار نہیں کیا جائے گا، فواد حسن فواد پی آئی اے سمیت خسارے میں جانے والے اداروں کی نجکاری ہونی چاہیئے، وفاقی وزراء شائع 11 اکتوبر 2023 05:39pm
ایک ہفتے میں 5 لاکھ پاسپورٹ کا اجراء زیرِ التوا روزانہ نئے اور پرانے پاسپورٹ کی تجدید کیلئے 20 سے 25 ہزار درخواستیں موصول ہورہی ہیں، ذرائع اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 03:37pm
عوام کے ٹیکسوں سے قومی اداروں کا خسارہ پورا کرنا مزید ممکن نہیں، نگراں وزیراعظم نگراں وزیراعظم کی پی آئی اے نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 02:43pm
اسلام آباد میں ایک اور غیرقانونی افغان بستی مسمار عرصہ دراز سے افغان باشندوں نے آئی 12 ٹو میں غیر قانونی بستی قائم کر رکھی تھی۔ شائع 10 اکتوبر 2023 08:35pm
رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو نکالنے کی قطعی طورپر کوئی بات نہیں کی گئی، نگراں وزیراعظم حج پالیسی جلد سے جلد وفاقی کابینہ کو منظوری کیلئے پیش کی جائے، کاکڑ اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 09:29pm
نگراں وزیراطلاعات سے روسی سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال پاکستان روس کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، مرتضیٰ سولنگی شائع 09 اکتوبر 2023 08:10pm
بھارتی ویزوں کا معاملہ: ذکا اشرف کی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات شائقین اور صحافیوں کو ویزوں کے اجراء کیلئے بھارتی وزارت داخلہ سے رابطے کی درخواست شائع 09 اکتوبر 2023 07:48pm
ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے ایف بی آر نے گریڈ 17 اور 18 کے 72 افسران کا تبادلہ کردیا شائع 09 اکتوبر 2023 06:47pm
پریکٹس اینڈ پروسیجر بل: چیف جسٹس نے آج کی سماعت کا آرڈر لکھوادیا سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کل ساڑھے 11 بجے تک ملتوی شائع 09 اکتوبر 2023 06:26pm
نگراں وزیراعظم سے نئے تعینات ہونے والے نیول چیف سے ملاقات ملاقات میں پاک بحریہ سے متعلق پیشہ وارانہ امور پرتبادلہ خیال اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 07:33pm
سیکرٹری پاور ڈویژن نے بجلی چوری کیخلاف کارروائیوں کی تفصیلات جاری کردیں بجلی چوری سے 18 ارب 39 کروڑ 80 لاکھ روپے ریکور کیے، وفاقی وزیر شائع 07 اکتوبر 2023 09:15pm
اسلام آباد: 10 ماہ میں 4 ہزار سے زائد چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں صحافی، بیورو کریٹس، غیر ملکی اور اعلیٰ حکام سے بھی لوٹ مار کے واقعات ہوئے شائع 07 اکتوبر 2023 08:32pm
پاکستان بار کونسل کی غیرقانونی مقیم افراد کو واپس بھجوانے کے حکومتی فیصلے کی حمایت غیرقانونی مقیم افراد کے خلاف ایکشن خوش آئند ہے، پاکستان بار کونسل شائع 07 اکتوبر 2023 08:08pm
عام انتخابات، ٹرانسفر پوسٹنگ کا معاملہ: چیف سیکریٹری بلوچستان 10 اکتوبر کو طلب سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے چیف سیکریٹری بلوچستان کو مراسلہ لکھ دیا شائع 07 اکتوبر 2023 06:54pm
اسلام آباد: سرچ آپریشن میں 19 غیر ملکیوں سمیت 38 افراد گرفتار، ہیومن رائٹس کمیشن کی تشویش سرچ آپریشن کے دوران اہلکاروں نے شہریوں کے کوائف چیک کیے اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 06:43pm
سپریم کورٹ نے رواں ہفتے 224 مقدمات نمادیے، 312 نئے دائر عدالت عظمیٰ نے نمٹائے گئے مقدمات کا اعلامیہ جاری کردیا شائع 07 اکتوبر 2023 05:39pm
بیرون ملک ملازمت کے نام پر32 افراد سے فراڈ کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار ملزمان سوشل میڈیا پراشتہارات لگاتے تھے شائع 07 اکتوبر 2023 11:46am
پاکستان کا فیفا ورلڈکپ 2034 کی میزبانی کیلئے سعودی عرب کی حمایت کا اعلان سعودی بھائیوں کی اس کوشش میں کامیابی کے لیے پرامید ہیں، ترجمان دفتر خارجہ شائع 06 اکتوبر 2023 11:42pm
پی ٹی آئی نے شہبازشریف کی پریس کانفرنس کو جھوٹ کا مجموعہ قرار دے دیا شہباز شریف کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل شائع 06 اکتوبر 2023 11:09pm
کراچی کے لیے بجلی 4.45 روپے فی یونٹ تک مہنگی کردی گئی اضافہ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 08:31pm
عدالت نے عمران خان کی ضمانت کی 3 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں 9 مئی، لانگ مارچ اور توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیسز میں فریقین کو نوٹسز جاری شائع 06 اکتوبر 2023 04:38pm
صدر اور نگراں وزیراعظم سے نیول چیف کی الوداعی ملاقاتیں ملاقات میں ایڈمرل امجد خان نیازی کی ملک اور پاک بحریہ کیلئے خدمات کو سراہا شائع 05 اکتوبر 2023 07:17pm
2 ججز کی خالی نشستوں کا معاملہ، چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشنز کے ممبران کو 28 خطوط لکھ دیے تمام جوڈیشل کمیشنز سے تجاویز آنے کے بعد جوڈیشل کمیشن اجلاس ہوگا شائع 05 اکتوبر 2023 06:38pm
چیف جسٹس نے سرکاری وکیل کو مائیک پر مزید بولنے سے روک دیا کمشنر ان لینڈ ریونیو کی نظر ثانی درخواست میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا اظہار برہمی شائع 05 اکتوبر 2023 06:27pm
الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن مکمل شائع 05 اکتوبر 2023 05:55pm
الیکشن کمیشن کا سندھ میں سابق وزراء سے سیکیورٹی اور مراعات واپس لینے کا حکم چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ سے 3 روز میں رپورٹ طلب شائع 05 اکتوبر 2023 05:03pm
غیرقانونی غیرملکیوں کا انخلاء: حکومت کا مختلف جیلوں ایف آئی اے کاونٹرز قائم کرنے کا فیصلہ ایف آئی اے حکام غیرملکیوں کی انخلاء کے معاملے کی نگرانی کریں گے شائع 05 اکتوبر 2023 04:37pm
حکومت کا متعدد سرکاری کمپنیوں کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ تیل و گیس اور بجلی کی متعدد کمپنیوں کے آڈٹ کیلئے آڈیٹر جنرل کو ہدایات جاری کردی گئیں، ذرائع شائع 05 اکتوبر 2023 12:51pm
پی ٹی آئی نے عثمان ڈار کا انٹرویو ’نئی بوتل میں پرانی شراب‘ قرار دے دیا عثمان ڈار کے پارٹی اور سیاست کو خیر باد کہنے کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا رد عمل شائع 04 اکتوبر 2023 11:48pm
حکومت نوازشریف کی تقاریر پر پابندی ہٹاسکتی ہے، کامران مرتضیٰ یول پلئینگ فیلڈ کی بات کرنا پیپلزپارٹی کی مجبوری ہے، خلیل طاہر سندھو شائع 04 اکتوبر 2023 11:08pm