نقاب پوش خود کو ایف آئی اے کا ظاہر کرتے تھے، اظہر مشوانی کا انکشاف مجھے بتایا گیا رانا ثناء اور ڈی جی کی طرف سے ہدایات دی گئی، پی ٹی آئی رہنما شائع 03 اپريل 2023 07:44pm
عمران خان کے قتل کی سازش کا الزام، پنجاب حکومت کا تحقیقات کا فیصلہ ایک رکنی ٹریبونل کی تشکیل کیلئے سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی گئی شائع 03 اپريل 2023 07:24pm
ترکیہ بننا ہے یا میانمار، فیصلہ کرنا ہوگا، عمران خان آج ہم آئینی تاریخ کے دوراہے پر کھڑے ہیں، چیئرمین تحریک انصاف شائع 03 اپريل 2023 03:20pm
نیب تحقیقات کے خلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں قابل سماعت قرار اسلام آبادہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا شائع 03 اپريل 2023 02:21pm
عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے لئے ایک اور درخواست دائر الیکشن کمیشن عمران خان کو این اے 95 میانوالی سے نااہل قرار دے چکا، مؤقف شائع 03 اپريل 2023 01:03pm
نواز شریف نے اچھا کام یہ کیا کہ باجوہ کو توسیع نہیں دی، عمران خان سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم پاگل نہیں تھے کہ اپنی اسمبلیاں تحلیل کردیں، قانون کے... اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 02:11pm
اب سپریم کورٹ ہی ملک کو بچا سکتی ہے، شیخ رشید حکم پر عمل نہ ہوا تو عدالت تیسرے وزیراعظم کو بھی گھر بھیج سکتی ہے، شیخ رشید شائع 03 اپريل 2023 11:59am
توڑ پھوڑ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع شبلی فراز، مراد سعید، فرخ حبیب اور حسان نیازی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور شائع 03 اپريل 2023 10:54am
عمران خان کیخلاف 121 مقدمات کے اخراج کیلئے دائر درخواست پر دلائل طلب عمران خان کیخلاف 121 مقدمات کے اخراج کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 11:35am
عمران خان کی سیکیورٹی فراہمی کی درخواست پر وزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس جاری عدالت نے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 6 اپریل تک ملتوی کردی شائع 03 اپريل 2023 10:22am
عمران خان کی تقاریر پر پابندی: چیئرمین اور ڈائریکٹر آپریشنز پیمرا کو نوٹس جاری عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا شائع 03 اپريل 2023 10:10am
ہم اپنا وزیرخزانہ شوکت ترین کو ہی رکھیں گے، عمران خان ہماری پارٹی میں 4 دھڑے بنے ہوئے تھے اس لیے عثمان بزدار کو لائے، عمران خان شائع 02 اپريل 2023 11:17pm
الیکشن کے حوالے سے ہو تو مذاکرات کسی سے بھی کرلیں گے، عمران خان ر اگر بات چیت ہوئی تو ان کی پارٹی کے دیگر اراکین کریں گے، عمران خان شائع 02 اپريل 2023 08:21pm
کراچی میں تحریک انصاف کا کارکنان کی گمشدگی کیخلاف احتجاج کارکنان کو وزیراعلیٰ ہاؤس جانے سے روکنے کے لئے کنٹینر لگا کر سڑک بند کی گئی شائع 02 اپريل 2023 08:09pm
’عمران نیازی کو سب سے زیادہ خطرہ لوٹے شاہ محمود سے ہے‘ پیپلز پارٹی نے شاہ محمود کو سازش کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا، شرجیل انعام میمن شائع 02 اپريل 2023 07:46pm
ن لیگ کی رجسٹریشن منسوخی کیلئے ریفرنس پر غور، پی ٹی آئی کا اپنے وزیر خزانہ کا اعلان پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات پر حکومت اور اپوزیشن کا اختلاف برقرار حکومت کو تین رکنی بینچ پر اعتراض تحریک انصاف کا عدلیہ اور آئین بچاؤ مہم تیز کرنے پر اصرار حکومت نے نمٹنے کے لیے سر جوڑ لیے، اہم ترین اجلاس میں اہم ترین سماعت پر مشاورت پی ٹی آئی نے بھی ہم خیال سیاسی جماعتوں سے ملاقاتوں کے لیے ٹیم میدان میں اتار دی اپ ڈیٹ 02 اپريل 2023 11:18pm
مفرور مجرم کی سربراہی میں حکومتی اجلاس سنگین مذاق ہے، پرویز الہٰی الیکشن رکوانے کیلئے حکومت کا آخری حربہ بھی ناکام ثابت ہوگا، صدر پی ٹی آئی شائع 02 اپريل 2023 03:54pm
عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اہم ٹاسک دے دیا، سپریم کورٹ کے وکلاء پی ٹی آئی میں شامل عدلیہ پر حملہ روکنے کے لئے قوم کو اکٹھا کرنا ہے، عمران خان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2023 07:26pm
چیف جسٹس سمیت تینوں ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا معاملہ زیر غور ہے، وزیر داخلہ لگ رہا ہے کہ تینوں ججز ہر صورت میں اس مسئلہ کو خود ہی نپٹانے پر بضد ہیں، رانا ثناء اللہ شائع 01 اپريل 2023 10:34pm
پی ڈی ایم چاہتی ہے الیکشن اس وقت ہوں جب پی ٹی آئی کرش ہو جائے، عمران خان خدشہ ہے یہ اکتوبر میں بھی الیکشن نہیں کرائیں گے، پی ٹی آءی چیئرمین شائع 01 اپريل 2023 10:15pm
تین رکنی بینچ پر اعتماد نہیں، چند ججز عمران کو ریلیف دینا چاہتے ہیں، فضل الرحمان ججز عمران خان کے پارٹی کے مؤقف کو ہر قیمت میں جتوانا چاہتے ہیں، سربراہ پی ڈی ایم شائع 01 اپريل 2023 09:20pm
حسان نیازی کیخلاف ایف آئی آر در ج کرانے والا خود عادی مجرم نکلا مدعی خود جرم کی سزا میں قید ہے، وکیل حسان نیازی شائع 01 اپريل 2023 06:33pm
’خان صاحب سے متعلق کوئی بات نہیں‘ جنت مرزا کی عمران خان سے متعلق ویڈیو وائرل شائع 01 اپريل 2023 05:33pm
پی ٹی آئی کا دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ پولیس کے خلاف لاہور میں 25 ایف آئی آر درج کروارہے ہیں، فواد چوہدری شائع 01 اپريل 2023 12:07am
دو ججز نے میرے خلاف فیصلے دیئے، بینچ کا فیصلہ قبول نہیں کرینگے، نواز شریف ان تین میں سے دو ججز نے میرے خلاف فیصلے دیئے، قائد ن لیگ شائع 31 مارچ 2023 09:06pm
ن لیگ چیف جسٹس کو دھمکا رہی ہے قوم سڑکوں پر نکلنے کیلئے تیار رہے، عمران خان آزادانہ الیکشن ہی تمام مسائل کا حل ہے، ن لیگ انتخابات سےخوفزدہ ہے، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 04:44pm
جج دھمکی کیس : عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری قابل ضمانت میں تبدیل عمران خان کو 20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا بھی حکم شائع 31 مارچ 2023 01:30pm
عمران خان نے کارکنان کے اغوا کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کی کال دیدی ہر کوئی جانتا ہے کہ تحریک انصاف کے خلاف فسطائیت کی اس لہر کے پیچھےکون ہے، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 30 مارچ 2023 11:12pm
پانچ رکنی بینچ ہو یا فُل کورٹ، ہمیں فرق نہیں پڑتا، عمران خان بتایا جائے کہ آئین کے مطابق انتخابات 90 دن میں ہوں گے یا نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 08:01pm
حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آر او دینے کی کوشش ہے، پرویز الہٰی پی ڈی ایم الیکشن روک کر قومی سلامتی سے کھیل رہی ہے، سابق وزیراعلیٰ پنجاب شائع 30 مارچ 2023 03:55pm