جج دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری قابلِ ضمانت وارنٹ میں تبدیل ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدرگیلانی نے محفوظ فیصلہ سنادیا اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 02:56pm
انتخابات کا اکتوبر تک التوا انتہائی اہم کیوں ہے اکتوبرمیں 2 اہم تبدیلیوں کے سیاست پرگہرے اثرات ہوں گے شائع 24 مارچ 2023 09:51am
اب تک 750 پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کو حراست میں لے لیا گیا اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 08:47am
سیاست میں عمران خان سے بڑا فراڈیا اور دہشتگرد نہیں دیکھا، نواز شریف پولیس پر پیٹرول بم پھینکنے اور ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف بھرپور ایکشن ہونا چاہئے، قائد ن لیگ شائع 23 مارچ 2023 11:49pm
پولیس پر گولی چلے گی تو جواب گولی سے دیں گے، آئی جی پنجاب اگر الزام لگانے والے ثبوت پیش نہ کرسکے تو انہیں ازالہ کرنا ہوگا، ڈاکٹر عثمان انور شائع 23 مارچ 2023 10:47pm
عمران خان کے سوشل میڈیا فوکل پرسن گھر سے لاپتہ، پی ٹی آئی کا پولیس پر اغوا کا الزام پنجاب اور اسلام آباد پولیس قوانین توڑ کر پی ٹی آئی کو نشانہ بنا رہی ہے، عمران خان شائع 23 مارچ 2023 10:15pm
پنجاب میں انتخابات حکومت کے کہنے پر ملتوی کیے گئے، خرم دستگیر کا اعتراف آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت ناگزیر حالات میں انتخابات ملتوی ہو سکتے ہیں، قادر مندوخیل اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 08:36am
وزیر داخلہ کا عدالتوں میں ہنگامہ آرائی پر جے آئی ٹی کا اعلان جے آئی ٹی 14 روز میں تفتیش کرکے چلان عدالتوں میں جمع کرائے گی، رانا ثناء اللہ اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 07:44am
جمائما کو پاکستان میں اپنے پسندیدہ ماہ رمضان میں کیا کھانا پسند تھا ماہ مبارک میں پاکستان میں گزرے وقت کی یادیں تازہ شائع 23 مارچ 2023 10:29am
جمشید دستی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان عمران خان صرف پاکستان کا نہیں بلکہ امت مسلمہ کے لیڈر ہیں، جمشید دستی شائع 22 مارچ 2023 08:49pm
عمران خان کو دیوار سے لگانے کیلئے منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، شیخ رشید پاکستان پہلے ہی تہنا ہو چکا ہے، سابق وفاقی وزیر شائع 22 مارچ 2023 08:35pm
پارلیمنٹ کو کسی بھی ادارے کے اختیارات بڑھانے یا کم کرنے کا اختیار ہے، وزیر داخلہ تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک دن ہونا ضروری، رانا ثناء اللہ کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 07:52pm
حکومت مجھے آج یا کل میں مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کرانا چاہتی ہے، عمران خان اگر یہ وارنٹ بھی لیکر آئیں تو انہیں میرے پاس آنے دیں، عمران کی کارکنوں کو ہدایت اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 06:28pm
الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے، آخری فیصلہ سپریم کورٹ کے پاس ہے، شیخ رشید عمران خان اور اس کی پارٹی کو نااہل یا کالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا، سابق وزیر شائع 22 مارچ 2023 01:15pm
حسان خان نیازی کی جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست خارج حسان خان نیازی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ برقرار اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 05:31pm
عدالتی حکم پر پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت پی ٹی آئی کارکن قانون ہاتھ میں لیں تو کارروائی کی جائے، عدالت شائع 22 مارچ 2023 10:52am
اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی ضمانت منظوری کیخلاف درخواست مسترد ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست کی تھی اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 06:06pm
عمران خان کیخلاف کارروائی ہوئی تو دنیا پاکستان کی حمایت سے ہاتھ کھینچ لے گی، زلمے خلیل زاد حکومت سپریم کورٹ سے عمران خان کو نااہل کرانے کی کوشش کرے گی، زلمے خلیل زاد اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 10:11am
اتحادیوں کے اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کا کوئی ذکر نہیں ہوا، قمر زمان کائرہ عدالت میں پولیس نے عمران خان اور کارکنوں پر حملہ کیا، احمد اویس اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 12:04am
توہین الیکشن کمیشن کیس 28 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، فواد چوہدری ، اسدعمرکو نوٹس جاری شائع 21 مارچ 2023 07:18pm
الیکشن شروع ہے اور میری مہم گھر سے عدالت تک رہ گئی ہے، عمران خان کا بیان عدالت نے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی شائع 21 مارچ 2023 05:49pm
پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس، لاہور جلسے سمیت دیگر امور پر مشاورت اجلاس میں کارکنوں کی گرفتاری اور عمران خان کے خلاف مقدمات پر بھی غور کیا گیا شائع 21 مارچ 2023 05:44pm
بشریٰ بی بی نے ہیرے اور انگوٹھیاں لیتے ہوئے چیخیں نہیں ماریں، مریم اورنگزیب کا طنز حملہ پولیس اہلکاروں پر ہوا اور ڈر بشریٰ بی بی گئی، وزیراطلاعات شائع 21 مارچ 2023 03:06pm
بشریٰ بی بی نے شیشے ٹوٹنے پر چیخیں ماریں، عمران خان آج چھپ کر عدالت پہنچا ہوں، اس گاڑی میں آیا ہوں جسے کوئی نہیں جانتا، عمران شائع 21 مارچ 2023 03:03pm
نیب نوٹس پر عمران خان اور بشری بی بی کا پیش نہ ہونے کا فیصلہ توشہ خانہ کیس میں نیب طلبی کا نوٹس لاہور ہائیکورٹ چیلنج کرنے کا فیصلہ شائع 21 مارچ 2023 12:58pm
زمان پارک آپریشن کیس: رانا ثناء اللہ، مریم نواز سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب عدالت نے آئندہ سماعت پر درخواست گزار کے وکیل سے دلائل طلب کرلیے شائع 21 مارچ 2023 12:17pm
کار سرکار میں مداخلت کیس: حسان نیازی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور وکیل علی بخاری نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کردی اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 01:12pm
عمران خان نے جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے مناظر ٹوئٹر پر شیئر کردیے ایک فرضی لڑائی کی آڑ میں مجھے راستے سے ہٹانا ہے، عمران خان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 12:12pm
آصف زرداری کیخلاف بیان: شیخ رشید پر فرد جرم کی کارروائی 14 اپریل تک مؤخر وکیل کی سپریم کورٹ مصروفیت کے باعث شیخ رشید پر فرد جرم آج عائد نہ ہو سکی اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 03:55pm
توشہ خانہ کیس : فیصلے خلاف عمران خان کی درخواست غیر مؤثر قرار عمران خان نےسیشن کورٹ کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا شائع 21 مارچ 2023 10:51am