چیف جسٹس اپنی ساس کی بجائے قوم کی بات سن کر فیصلے کریں، وزیر داخلہ 1971 کے متنازعہ الیکشن کی وجہ سے مشرقی پاکستان بنگلادیش بنا، رانا ثناء شائع 24 اپريل 2023 07:54pm
پی ٹی آئی کارکنان کا ٹکٹوں کی تقسیم پر زمان پارک کے باہر احتجاج زمان پارک کے باہر مظاہرے میں پیرا شوٹر نامنظور کے نعرے شائع 24 اپريل 2023 04:46pm
اب الیکشن باجوہ اور ساس کے کہنے پر نہیں اپنے وقت پر ہوگا، مریم اورنگزیب آئین،عدل جب داماد، بیگمات، بچوں، ساس کے مشورے کی نذر ہو تو عمران جیسے فتنے کو بھگتنا پڑتا ہے، وفاقی وزیر شائع 24 اپريل 2023 03:26pm
مسلم لیگ ن گن پوائنٹ پر سپریم کورٹ سے فیصلہ چاہتی ہے، اسد قیصر ملک میں پھیلتی انارکی کو ختم کرنے کا واحد حل انتخابات ہیں، سابق اسپیکر قومی اسمبلی شائع 24 اپريل 2023 02:46pm
پی ٹی آئی نے پنجاب الیکشن کیلئے آج سےشروع کی جانے والی مہم منسوخ کردی ' 27ویں یوم تاسیس کے دن الیکشن کمپین کا باضابطہ آغاز کیا جائے گا' شائع 24 اپريل 2023 11:03am
عمران خان کی بابراعظم کے بارے میں بڑی پیشگوئی 'ہمارا کپتان شاندار بلے بازہے' شائع 24 اپريل 2023 10:23am
جنرل باجوہ نے کہا الیکشن کیلئے پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومتیں گرا دیں، عمران خان باجوہ نے دباؤ ڈال کر توسیع لی، دوبارہ لینا چاہتے تھے، الیکشن آگے بڑھے تو تحریک چلائیں گے، عمران خان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2023 01:35am
انتخابی مذاکرات پر تذبذب کے درمیان ایک اور آڈیو لیک حکومتی اتحاد عمران خان سے مذاکرات پر منقسم، کیا 26 اپریل کو اہم بیٹھک لگے گی؟ اپ ڈیٹ 23 اپريل 2023 07:26pm
انتخابات پر مذاکرات، اونٹ کس کروٹ بیٹھ رہا ہے 'تمام سیاسی جماعتوں کو اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنا پڑے گا' شائع 23 اپريل 2023 06:41pm
عمران خان پاکستان کو بحران اور انتشار کی جانب دھکیل رہے ہیں، بلوم برگ عمران خان ملٹری اسٹیبلشمنٹ، امریکہ سے دوبارہ تعلقات استوار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، بلوم برگ شائع 23 اپريل 2023 06:30pm
الیکشن کی تاریخ کا تعین عدالت کے ذریعے نہیں ہو سکتا، خرم دستگیر 2018 کا الیکشن عوام کے لیے تباہ کن اور زہریلا تجربہ ثابت ہوا، وفاقی وزیر شائع 23 اپريل 2023 03:26pm
عمران خان سے مذاکرات کے فلسفے اور دلیل کو نہیں مانتے، مولانا فضل الرحمان جس نےملک کو دیوالیہ کیا،اس سے مذاکرات کس لیے کریں، سربراہ جے یو آئی شائع 23 اپريل 2023 02:58pm
مئی میں بہت سے لوگ جیلوں میں یا بیرون ملک ہوں گے، منظوروسان کی نئی پیشگوئی انتخابات ملتوی ہوئے تو ملک میں ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے، رہنما پی پی پی شائع 23 اپريل 2023 02:48pm
پی ٹی آئی کا عید کے تیسرے دن سے پنجاب میں انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان عمران خان رات 7 بجے اپنے کارکنان سے خطاب کریں گے، فیصل جاوید شائع 23 اپريل 2023 01:57pm
میرے دور میں طاقت میرے پاس نہیں جنرل باجوہ کے پاس تھی، عمران خان جنرل باجوہ نے ہمیں ملک میں انصاف قائم نہیں کرنے دیا، عمران خان شائع 23 اپريل 2023 11:25am
کوشش ہے باہر سے لوگ پاکستان میں نوکریاں ڈھونڈنے آئیں گے، عمران خان ملک کے وسائل ڈینمارک سے 100 گناہ زیادہ ہیں لیکن پاکستان غریب ہے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 22 اپريل 2023 11:51pm
عمران خان کا ٹکٹوں کی تقسیم پر تحفظات دور کرنے کیلئے نئی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ مجوزہ ریویو کمیٹی میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اعجاز چوہدری شامل ہوں گے، ذرائع شائع 22 اپريل 2023 09:08pm
شرجیل میمن نے عمران خان کے 4 سالہ دور کو قوم کیلئے قیامت صغرا قرار دے دیا عمران خان، عارف علوی اور قاسم سوری کو عبرتناک سزا ہونی چاہیئے، صوبائی وزیر شائع 22 اپريل 2023 01:46pm
مشرقی پاکستان کی تاریخ دہرائی جارہی ہے، عمران خان علی امین گنڈا پور کو ذہنی طور پر ٹارچر کیا جارہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 21 اپريل 2023 06:14pm
پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے کا ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان ٹکٹوں کی غلط تقسیم پر دیگر حلقوں کے کارکنان بھی احتجاج کے لئے زمان پارک پہنچ گئے اپ ڈیٹ 21 اپريل 2023 08:17pm
زمان پارک آپریشن کا خدشہ: بشریٰ بی بی کا وزیراعظم اور نگراں وزیراعلیٰ کوخط گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست خارج کی تھی اپ ڈیٹ 21 اپريل 2023 12:57pm
عمران خان سے تحقیقات، جے آئی ٹی کی کارروائی عدالتی فیصلے سے مشروط عدالت تفتیش کےعمل کو نہیں روک سکتی، فیصلہ شائع 20 اپريل 2023 07:08pm
کوئی بھی بندوق کےزور پر مذاکرات نہیں کرواسکتا، بلاول بیک ڈور سے ون یونٹ لاگو کرنے کیلئے سازش کی جارہی ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 07:16pm
سپریم کورٹ میں عمران خان کیلئے لچک ہے تو ہمارے لئے کیوں نہیں، فضل الرحمان عدالت کو پارلیمنٹ کا احترام کرنا ہوگا، سربراہ پی ڈی ایم شائع 20 اپريل 2023 04:35pm
فیصلے عمران خان کی خواہش پر ہوں گے تو ماحول خراب ہوگا، سعید غنی سندھ اور بلوچستان کے لوگوں کی آواز سپریم کورٹ کو سننی چاہیے، صوبائی وزیر شائع 20 اپريل 2023 04:02pm
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی زمان پارک آپریشن روکنے کی درخواست مسترد بشریٰ بی بی کے وکیل اظہر صدیق پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 03:18pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری، جواب طلب شائع 20 اپريل 2023 10:24am
انتخابات کیس : 26 اپریل کو سیاسی جماعتوں کا اجلاس، 27 کو عدالت میں رپورٹ طلب بڑی عید جولائی میں ہے جس کے بعد الیکشن ہوسکتے ہیں، سپریم کورٹ اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 07:56pm
پنجاب میں انتخابات کیلئے پی ٹی آئی امیدواروں کو ٹکٹ جاری صوبائی اسمبلی کی 27 نسشتوں پر امیداروں کی فہرست جاری اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 11:00am
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سننے والے جج کا تبادلہ ایڈشنل سیشن جج ظفر اقبال کا تبادلہ ویسٹ کورٹ سے ایسٹ کورٹ میں کیا گیا ، نوٹیکیشن شائع 19 اپريل 2023 08:09pm