پیمرا نے آج اسلام آباد میں ریلی یا اجتماع کی کوریج پر پابندی لگادی ریلیوں، جلسے، جلوس، عوامی اجتماع کی براہ راست اور ریکاڈڈ کوریج پر پابندی ہوگی اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 07:50am
سی ٹی ڈی اسلام آباد نے عمران خان سمیت 17 افراد کو طلب کرلیا حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ تمام افراد شامل تفتیش ہو کر اپنا مؤقف پیش کریں۔ شائع 26 مارچ 2023 10:32pm
انسداد دہشت گردی عدالت نےعمران خان کی 3 مقدمات میں ضمانت کرلی عمران خان کےخلاف تھانہ ریس کورٹ میں مقدمات درج ہیں شائع 25 مارچ 2023 01:36pm
عمران خان انسداد دہشتگردی عدالت پہنچ گئے، بلٹ پروف گاڑی کو اندرجانے کی اجازت چیئرمین پی ٹی آئی نے کچھ دیرقبل درخواست دائرکی تھی اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 01:13pm
حالات سے ایسا لگ رہا ہے ہم مارشل لا کی جانب بڑھ رہے ہیں، عمران خان پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ رکھنے پر سب کا اتفاق ہے شائع 25 مارچ 2023 12:21pm
پی ٹی آئی کے 500 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے، فیاض الحسن چوہان پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں شائع 25 مارچ 2023 11:16am
محکمہ داخلہ بلوچستان کی حسان نیازی کو پنجاب پولیس کے حوالے کرنے کی ہدایت کوئٹہ میں درج مقدمہ میں ضمانت ہوتے ہی حسان نیازی کو لاہور پولیس کے حوالے کیا جائے، محکمہ داخلہ بلوچستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 10:59pm
عمران خان کو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے مکمل سیکیورٹی فراہم نہ کرنے کا اقدام چیلنج عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی نہیں دی گئی، مؤقف شائع 25 مارچ 2023 09:45am
میرا دل کہہ رہا ہے مینار پاکستان جلسہ پہلے کے تمام ریکارڈز توڑ دے گا، عمران خان سب کو دعوت ہے نماز ِتراویح کے بعد تاریخی جلسے میں شریک ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 10:47am
میں زمان پارک میں بیٹھا ہوں، جس نے آنا ہے آکر مار دے، عمران خان پولیس خود ڈری ہوئی ہے، میرے قتل کا الزام ان پر آنا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 24 مارچ 2023 11:25pm
مسلم لیگ ضیا برقرار رہے گی،عمران خان باتوں میں آجاتے ہیں، اعجاز الحق حکومت سے پی ٹی آئی کے معاملات حل کرانے کی کوشش کروں گا، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 11:43pm
ساری امیدیں سپریم کورٹ سے وابستہ ہیں، عمران خان خدشہ ہے پنجاب الیکشن 8 اکتوبر سے بھی آگے نکل جائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 05:57pm
عمران خان کیخلاف کیس حکومت نے عالمی میڈیا کے سامنے رکھ دیا عمران روز نیا بحران پیدا کرتے ہیں، عورتوں بچوں کو ڈھال بنایا، خواجہ آصف اور مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 04:07pm
عمران خان کی 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانت میں 27 مارچ تک توسیع عمران خان نے اسلام آباد میں درج 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 06:27pm
قبضہ گروپ پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیئے ورنہ اس ملک میں کچھ بھی ہوسکتا ہے، شیخ رشید بڑی عدالتی جنگ شروع ہونے جارہی ہے آر یا پار ہوجائے گا، سابق وفاقی وزیر شائع 24 مارچ 2023 11:56am
جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی منصوبے سے کی گئی، اسلام آباد پولیس شبلی فراز مقدمے میں نامزد ملزم ہیں ان کے کردار کا تعین جے آئی ٹی کرے گی، پولیس شائع 24 مارچ 2023 10:40am
جج دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری قابلِ ضمانت وارنٹ میں تبدیل ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدرگیلانی نے محفوظ فیصلہ سنادیا اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 02:56pm
انتخابات کا اکتوبر تک التوا انتہائی اہم کیوں ہے اکتوبرمیں 2 اہم تبدیلیوں کے سیاست پرگہرے اثرات ہوں گے شائع 24 مارچ 2023 09:51am
اب تک 750 پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کو حراست میں لے لیا گیا اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 08:47am
سیاست میں عمران خان سے بڑا فراڈیا اور دہشتگرد نہیں دیکھا، نواز شریف پولیس پر پیٹرول بم پھینکنے اور ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف بھرپور ایکشن ہونا چاہئے، قائد ن لیگ شائع 23 مارچ 2023 11:49pm
پولیس پر گولی چلے گی تو جواب گولی سے دیں گے، آئی جی پنجاب اگر الزام لگانے والے ثبوت پیش نہ کرسکے تو انہیں ازالہ کرنا ہوگا، ڈاکٹر عثمان انور شائع 23 مارچ 2023 10:47pm
عمران خان کے سوشل میڈیا فوکل پرسن گھر سے لاپتہ، پی ٹی آئی کا پولیس پر اغوا کا الزام پنجاب اور اسلام آباد پولیس قوانین توڑ کر پی ٹی آئی کو نشانہ بنا رہی ہے، عمران خان شائع 23 مارچ 2023 10:15pm
پنجاب میں انتخابات حکومت کے کہنے پر ملتوی کیے گئے، خرم دستگیر کا اعتراف آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت ناگزیر حالات میں انتخابات ملتوی ہو سکتے ہیں، قادر مندوخیل اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 08:36am
وزیر داخلہ کا عدالتوں میں ہنگامہ آرائی پر جے آئی ٹی کا اعلان جے آئی ٹی 14 روز میں تفتیش کرکے چلان عدالتوں میں جمع کرائے گی، رانا ثناء اللہ اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 07:44am
جمائما کو پاکستان میں اپنے پسندیدہ ماہ رمضان میں کیا کھانا پسند تھا ماہ مبارک میں پاکستان میں گزرے وقت کی یادیں تازہ شائع 23 مارچ 2023 10:29am
جمشید دستی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان عمران خان صرف پاکستان کا نہیں بلکہ امت مسلمہ کے لیڈر ہیں، جمشید دستی شائع 22 مارچ 2023 08:49pm
عمران خان کو دیوار سے لگانے کیلئے منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، شیخ رشید پاکستان پہلے ہی تہنا ہو چکا ہے، سابق وفاقی وزیر شائع 22 مارچ 2023 08:35pm
پارلیمنٹ کو کسی بھی ادارے کے اختیارات بڑھانے یا کم کرنے کا اختیار ہے، وزیر داخلہ تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک دن ہونا ضروری، رانا ثناء اللہ کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 07:52pm
حکومت مجھے آج یا کل میں مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کرانا چاہتی ہے، عمران خان اگر یہ وارنٹ بھی لیکر آئیں تو انہیں میرے پاس آنے دیں، عمران کی کارکنوں کو ہدایت اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 06:28pm
الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے، آخری فیصلہ سپریم کورٹ کے پاس ہے، شیخ رشید عمران خان اور اس کی پارٹی کو نااہل یا کالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا، سابق وزیر شائع 22 مارچ 2023 01:15pm