حسان خان نیازی کی جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست خارج حسان خان نیازی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ برقرار اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 05:31pm
عدالتی حکم پر پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت پی ٹی آئی کارکن قانون ہاتھ میں لیں تو کارروائی کی جائے، عدالت شائع 22 مارچ 2023 10:52am
اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی ضمانت منظوری کیخلاف درخواست مسترد ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست کی تھی اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 06:06pm
عمران خان کیخلاف کارروائی ہوئی تو دنیا پاکستان کی حمایت سے ہاتھ کھینچ لے گی، زلمے خلیل زاد حکومت سپریم کورٹ سے عمران خان کو نااہل کرانے کی کوشش کرے گی، زلمے خلیل زاد اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 10:11am
اتحادیوں کے اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کا کوئی ذکر نہیں ہوا، قمر زمان کائرہ عدالت میں پولیس نے عمران خان اور کارکنوں پر حملہ کیا، احمد اویس اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 12:04am
توہین الیکشن کمیشن کیس 28 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، فواد چوہدری ، اسدعمرکو نوٹس جاری شائع 21 مارچ 2023 07:18pm
الیکشن شروع ہے اور میری مہم گھر سے عدالت تک رہ گئی ہے، عمران خان کا بیان عدالت نے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی شائع 21 مارچ 2023 05:49pm
پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس، لاہور جلسے سمیت دیگر امور پر مشاورت اجلاس میں کارکنوں کی گرفتاری اور عمران خان کے خلاف مقدمات پر بھی غور کیا گیا شائع 21 مارچ 2023 05:44pm
بشریٰ بی بی نے ہیرے اور انگوٹھیاں لیتے ہوئے چیخیں نہیں ماریں، مریم اورنگزیب کا طنز حملہ پولیس اہلکاروں پر ہوا اور ڈر بشریٰ بی بی گئی، وزیراطلاعات شائع 21 مارچ 2023 03:06pm
بشریٰ بی بی نے شیشے ٹوٹنے پر چیخیں ماریں، عمران خان آج چھپ کر عدالت پہنچا ہوں، اس گاڑی میں آیا ہوں جسے کوئی نہیں جانتا، عمران شائع 21 مارچ 2023 03:03pm
نیب نوٹس پر عمران خان اور بشری بی بی کا پیش نہ ہونے کا فیصلہ توشہ خانہ کیس میں نیب طلبی کا نوٹس لاہور ہائیکورٹ چیلنج کرنے کا فیصلہ شائع 21 مارچ 2023 12:58pm
زمان پارک آپریشن کیس: رانا ثناء اللہ، مریم نواز سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب عدالت نے آئندہ سماعت پر درخواست گزار کے وکیل سے دلائل طلب کرلیے شائع 21 مارچ 2023 12:17pm
کار سرکار میں مداخلت کیس: حسان نیازی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور وکیل علی بخاری نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کردی اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 01:12pm
عمران خان نے جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے مناظر ٹوئٹر پر شیئر کردیے ایک فرضی لڑائی کی آڑ میں مجھے راستے سے ہٹانا ہے، عمران خان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 12:12pm
آصف زرداری کیخلاف بیان: شیخ رشید پر فرد جرم کی کارروائی 14 اپریل تک مؤخر وکیل کی سپریم کورٹ مصروفیت کے باعث شیخ رشید پر فرد جرم آج عائد نہ ہو سکی اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 03:55pm
توشہ خانہ کیس : فیصلے خلاف عمران خان کی درخواست غیر مؤثر قرار عمران خان نےسیشن کورٹ کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا شائع 21 مارچ 2023 10:51am
عمران خان مقررہ وقت میں پیش نہ ہوئے تو فیصلہ کردیا جائے گا، جج عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 11:26am
لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کے پرائیویٹ گارڈز کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا عمران خان اپنے خلاف مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے کے کیس میں عدالت پیش ہوئے اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 01:40pm
27 تاریخ کے بعد میری جان کو 9 افراد سے خطرہ ہے، شیخ رشید اگر میری جان کو نقصان پہنچے تو ان 9 افراد سے تفتیش کی جائے، شیخ رشید اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 09:27am
زمان پارک آپریشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ہم ہمیشہ آئین اور قانون کی حکمرانی کے ساتھ کھڑے رہیں گے، عمران خان شائع 20 مارچ 2023 10:06pm
عمران کی دروازے پر حاضری اور دستاویز کی گمشدگی، ’جج صاحب نے دباؤ میں فیصلہ کیا‘ جج صاحب نے اپنے آرڈر میں لکھ دیا کہ بس جی حاضری ہوگئی، یعنی جان چھڑائی: مطیع اللہ جان شائع 20 مارچ 2023 08:53pm
تاریخ تبدیل: پی ٹی آئی کا 23 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی اب 23 مارچ کو جلسہ کرنے کیلئے درخواست دے گی، ذرائع شائع 20 مارچ 2023 07:49pm
پی ڈی ایم فوج اور پی ٹی آئی کو لڑانے کی کوشش کر رہی ہے، عمران خان میری زندگی کو خطرہ ہے، تحفظ فراہم نہیں کیا جاتا، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 20 مارچ 2023 05:32pm
عمران خان نے ٹویٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو چند منٹوں بعد ہی ڈیلیٹ کردی عمران خان نے لکھا تھا کہ ایجنسی کا یہ بندہ عوام کو اشتعال دلا رہا ہے اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 04:45pm
ٹیریان کیس : اگر میرٹ پر جائیں تو یہ دو منٹ کا کیس ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ پہلے اس کیس کے قابل سماعت ہونے کو دیکھیں گے، عدالت اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 05:36pm
مجھے مارنے کے لیے کیسے جال میں پھنسایا گیا جلد بے نقاب کروں گا، عمران خان کارکنان پرامن رہیں ورنہ فاشسٹ لوگوں کو مزید تشدد کا موقع ملے گا، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 20 مارچ 2023 02:38pm
مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے سے متعلق کیس:عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو آج سوا 2 بجے طلب کیا ہے اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 06:02pm
آرمی چیف کے خلاف عمران خان کی ایما پر گھناؤنی مہم قابل مذمت ہے، وزیراعظم وزیر داخلہ اداروں کے خلاف غلیظ مہم چلانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں، شہباز شریف شائع 20 مارچ 2023 01:55pm
عمران خان کو مارچ نہیں تو اپریل میں گرفتار ہونا ہی ہونا ہے، رہنما پیپلزپارٹی پورے ملک کے انتخابات ایک ساتھ ہوں گے، رہنما پی پی پی شائع 20 مارچ 2023 12:55pm
فارن فنڈنگ کیس : عمران خان اہلیہ بشریٰ بی بی سمیت نیب میں آج طلب نیب ٹیم نوٹس کی تعمیل کرانے زمان پارک پہنچ گئی اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 08:23am