انتخابات میں تاخیر پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس ملک کو بھنور سے نکالنے کی امید عدلیہ سے ہے، رہنما پی ٹی آئی شائع 30 مارچ 2023 03:29pm
ٹیریان کیس : درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ عدم ثبوت پر ہم یہ کیس خارج کر چکے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ شائع 30 مارچ 2023 03:15pm
خاتون جج دھمکی کیس : عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ ایک روز کے لئے معطل سیشن عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے شائع 30 مارچ 2023 01:48pm
عمران خان نے پارٹی سرگرمیوں میں رکاوٹ اور گرفتاریوں پرعدالت سے رجوع کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی شائع 30 مارچ 2023 12:30pm
کوریج پر پابندی کا کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کی اعتراضات دور کرنے کی ہدایت عدالت نے عتراضات دور ہونے کے بعد نمبر لگانے کی ہدایت کردی شائع 30 مارچ 2023 11:43am
حسان نیازی کراچی مقدمے میں رہا، پشاور کی عدالت میں پیش ہونے کا حکم متعلقہ عدالت نے حسان نیازی کو کیس سے ڈسچارج کردیا ہے، سندھ ہائیکورٹ اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 11:02pm
عمران خان کی جان کو خطرہ ہے حاضری کی ضرورت نہیں، عدالتی فیصلہ جاری عمران خان نے نیب تحقیقات کےخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 07:55pm
سہولت کار جائیں گے تو نواز شریف آئے گا، مریم نواز عمران کو گھنٹے میں ضمانتیں ملتی ہیں، اب یہ نہیں ہوگا کہ سہولت کار آئیں گے، مریم نواز شائع 29 مارچ 2023 06:13pm
ہمارے ادارے 30 سال تک کرکٹر کو سیاست میں لانے کے جرم میں شامل رہے، بلاول بھٹو 2 وزرائے اعظم کے خلاف ایک ادارہ سازش میں ملوث رہا اب قانون سازی سے جواب دیں گے، وزیرخارجہ اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 03:53pm
عمران خان کے برانڈڈ کپڑوں کا راز کھل گیا مریم نواز کے بجائے اس بارتوجہ کا مرکز عمران خان ہیں شائع 29 مارچ 2023 01:03pm
سپریم کورٹ کا کوئی بھی فیصلہ اندرونی معاملہ نہیں ہوتا، رانا ثناء اللہ توقع ہے عدالت عظمیٰ قوم کی رہنمائی کرے گی، وزیر داخلہ شائع 29 مارچ 2023 11:43am
امریکی جمہوریت کانفرنس پر شہباز حکومت عمران خان کے پیچھے چل پڑی دفترخارجہ پاکستان نے کانفرنس سے الگ رہنے کا اعلان کر دیا اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 03:21pm
خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عمران خان کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست خارج کردی گئی اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 12:46pm
نامعلوم افراد کی جمائما کے لندن کے گھر میں گھسنے کی کوشش یہ واقعہ نصف شب میں پیش آیا شائع 29 مارچ 2023 08:25am
زلمے خلیل زاد کی رانا ثناءاللہ کے بیان پر تنقید، وزیراعظم کو مشورہ یہ ذہنیت ہی پاکستان کے ناکارہ ہونے کی ایک بڑی وجہ ہے۔ زلمے خلیل زاد شائع 28 مارچ 2023 10:44pm
’حکومت سپریم کورٹ کو تقسیم کر رہی ہے، نیوٹرلز اپنا راستہ درست کرلیں‘ جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے دوران میرے ساتھ کوئی لوگ نہیں تھے، چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ شائع 28 مارچ 2023 10:29pm
تحریک انصاف کا جنوبی پنجاب میں سیاسی پاورشو کرنے کا فیصلہ تحریک انصاف کا دوسرا جلسہ لودھراں میں کرنے کا امکان شائع 28 مارچ 2023 02:54pm
چیف جسٹس آف پاکستان آڈیو لیک کا فرانزک کروائیں، وزیراعظم عمران خان قوم سے معافی مانگیں تو ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں، شہبازشریف اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 03:31pm
عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے ایف آئی اے کا نوٹس چیلنج کردیا بشری بی بی کی درخواست پر فریقین سے 12 اپریل کو جواب طلب شائع 28 مارچ 2023 01:21pm
توہین الیکشن کمیشن: عمران خان، پی ٹی آئی رہنماؤں کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع آئندہ سماعت پر دلائل نہ دیے تو چارج فریم کردیں گے، الیکشن کمیشن شائع 28 مارچ 2023 11:49am
عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش پولیس نے 28 جبکہ ایف آئی اے نے ایک مقدمے کا ریکارڈ عدالت میں جمع کروایا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 11:24am
امریکا نے زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات کو ذاتی رائے قرار دے دیا زلمے خلیل زاد کے بیانات کا امریکا کی خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان شائع 28 مارچ 2023 08:14am
ایک سے زائد حصار اور منصوبہ بندی: پولیس نے عمران کی عدالتی پیشی کو ’خاموشی سے‘ کیسے سنبھالا پولیس کو اس بار لاٹھی، پتھر یا آنسو گیس کا استعمال نہیں کرنا پڑا. اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 11:13pm
عمران خان نے پی ڈی ایم حکومت اور راناثنا کیخلاف درخواست دائر کردی درخواست میں وفاق، آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشن کو فریق بنایا گیا اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 01:55pm
پی ٹی آئی کی درخواست ’آج کل ’ میں سماعت کیلئے مقرر ہوجائے گی، شیخ رشید پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کےانتخابات ملتوی کرنے کااقدام سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا شائع 27 مارچ 2023 11:55am
عمران خان کو اسلام آباد میں درج 7 مقدمات میں ضمانت مل گئی دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور دیگر مقدمات میں 38 افراد کو گرفتار کیا، اسلام آباد پولیس اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 07:53pm
ایف آئی اے اور اسلام آباد پولیس کی حد تک عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب آپ کی درخواست منظور کروں تو آپ کے کلائنٹ گرفتار ہوجائیں گے، جسٹس عامر فاروق اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 11:42am
عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی اجازت دینے کی درخواست نمٹادی گئی لاہور ہائیکورٹ نے متعلقہ فورمز سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 10:53am
حسان نیازی کے خلاف کراچی میں بھی بغاوت کا پرچہ کٹ گیا مقدمہ شہری محمد اقبال کی مدعیت درج کیا گیا اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 08:54am
عمران خان عبوری ضمانت کیلئے اسلام آباد آئے تو ان کی گاڑی میں کون کون تھا؟ لاہور ہائیکورٹ نے آج تک کیلئے 7 کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر رکھی ہے اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 03:18pm