عمران خان کی ویڈیو لنک سے پیشی کی درخواست پر قانونی نکات پر دلائل طلب وکلا نے بتانا ہے کہ کیا ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کافی ہوتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 12 اپريل 2023 12:42pm
پی ٹی آئی ایک بار پھر امریکا میں لابنگ کررہی ہے لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلنا، حسین حقانی ' خان صاحب کے اقتدار سے ہٹائے جانے میں میرا کوئی کردارنہیں ' شائع 12 اپريل 2023 12:29pm
بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی عمران خان کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے مدعی مقدمہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا اپ ڈیٹ 12 اپريل 2023 10:31am
امریکی رکن کانگریس کا عمران خان کی حمایت میں انٹونی بلنکن کو خط یہ امریکی مفاد میں ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کو سپورٹ کیا جائے، بریڈ شرمین شائع 12 اپريل 2023 08:35am
آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا انتخاب، عمران خان نے عبدالقیوم نیازی کو طلب کرلیا سابق وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کی عمران خان سے اہم ملاقات جاری ہے، ذرائع شائع 11 اپريل 2023 11:25pm
اگر آئین میں کوئی گنجائش ہوئی تو الیکشن اکتوبر سے آگے بڑھا دیں گے، وزیر داخلہ نیشنل ڈائیلاگ ہوں تو معاملہ حل ہونے میں دیر نہیں لگے گی، رانا ثناء اللہ شائع 11 اپريل 2023 10:42pm
جنرل باجوہ نے عمران خان کیخلاف لابنگ کیلئے حسین حقانی کو ہائر کیا؟ مذہبی ٹچ کی طرح کسی نے انہیں کہا کہ نہ سائیں کبھی آپ کو امریکی ٹچ کی بھی ضرورت پڑے گی، حسین حقانی اپ ڈیٹ 12 اپريل 2023 09:42am
بھارت اور اسرائیل کے کہنے پر آئینی اداروں کیخلاف سازشیں ہو رہی ہیں، شرجیل میمن عارف علوی صدر کم اور ٹائیگر فورس کے رکن زیادہ لگتے ہیں، صوبائی وزیر شائع 11 اپريل 2023 08:31pm
عمران حکومت نے پاکستان کے سفارتی تعلقات کو شدید دھچکا پہنچایا، وزیراعظم ملک کے ڈیفالٹ کی تمام پیش گوئیاں غلط ثابت ہوئیں، شہباز شریف شائع 11 اپريل 2023 11:54am
پنجاب میں الیکشن سے عام انتخابات متاثر ہوں گے، خرم دستگیر معاملات آئین کے مطابق حل ہوں گے تو مستقبل میں مثبت اثرات مرتب ہوں گے، وفاقی وزیر شائع 11 اپريل 2023 11:32am
عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال ایک درخواست بار بار دائر نہیں ہوسکتی، رجسٹرار آفس شائع 11 اپريل 2023 11:11am
بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی عمران خان کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور عدالت نے ڈائری نمبر لگا کر کل کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی شائع 11 اپريل 2023 10:34am
توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن کی جلد سماعت مقرر کرنے کی درخواست خارج عدالت نے توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا اپ ڈیٹ 11 اپريل 2023 10:09am
اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو 2 مقدمات میں آج طلب کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی کو تھانہ رمنہ اور سی ٹی ڈی میں درج مقدمات میں طلب کیا گیا شائع 11 اپريل 2023 08:10am
ہم تو کہتے ہیں سپریم کورٹ پوری پارلیمنٹ کو بلا کر نااہل کردے، وزیر داخلہ سپریم کورٹ سو موٹو اور چیف جسٹس کے اختیارات کی وجہ سے تقسیم ہوئی، رانا ثناء اللہ شائع 10 اپريل 2023 11:55pm
آئین کی بالادستی کیلئے پوری قوم چیف جسٹس کے ساتھ ہے، پرویز الہٰی نواز شریف کی عدلیہ کو نیچا دکھانے کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی، سابق وزیراعلیٰ شائع 10 اپريل 2023 06:43pm
عمران خان کی تقاریر پر پابندی، پیمرا اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے فریقین سے جواب طلب کر لیا شائع 10 اپريل 2023 11:31am
حکومت نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کا عدالتی فیصلہ چیلنج کردیا ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی گئی اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 02:06pm
عمران خان کا وزیرآباد حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ اوکی موت کی تحقیقات کا مطالبہ گزشتہ روز ایس ایچ او عامر شہزاد دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے تھے شائع 10 اپريل 2023 11:02am
عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ آپ پارٹی چیئرمین کو ہٹانے کے کس طرح متاثرہ فریق ہیں، لاہور ہائیکورٹ اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 10:36am
وفاقی پولیس نے عمران خان کو 9 مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے طلب کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی 2 مقدمات میں 11 اور 7 کیسز میں 12 اپریل کو طلب اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 09:06am
’پاکستان کو دیوالیہ کی نہج پر پہنچانے والا وائٹ پیپر چھاپ رہا ہے‘ وائٹ پیپر میں بجلی کا گردشی قرضہ 2400 ارب کرنے کا ذکر نہیں، مریم اورنگزیب شائع 09 اپريل 2023 11:22pm
پی ٹی آئی نے پی ڈی ایم حکومت کی کارکردگی پر 51 صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر جاری کردیا وائٹ پیپر کو چھ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ شائع 09 اپريل 2023 09:57pm
آج ہم پوری دنیا میں بھیک مانگتے پھر رہے ہیں، رانا ثناء عمران نشہ خود کرتا ہے ہیروئن کا مقدمہ مجھ پر ڈال دیا، مجھ پر مقدمہ کے بعد شام کوکین کا سوٹا لگایا ہوگا، رانا ثناء شائع 09 اپريل 2023 08:17pm
عمران خان کو منگل کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم، نوٹس بھی جاری عدم پیشی پر قانونی ضابطےکے تحت کارروائی کی جائے گی، نوٹس اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 02:08pm
مشرق وسطیٰ کے حکمران نے بتایا کہ تمہاری حکومت گرانے کی سازش کی جا رہی ہے، عمران خان تحریک انصاف کا حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 08:34pm
بزدل آدمی لیڈر نہیں بلکہ نواز شریف بن جاتا ہے، عمران خان چوروں کے ٹولے کو سہولت کاروں نے ہمارے اوپر مسلط کیا، پی ٹی آئی چیئرمین اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 09:55pm
جسٹس قاضی فائز کیخلاف ریفرنس پر اعتراضات، اپیل سماعت کیلئےمقرر چیف جسٹس پاکستان 10 اپریل کو ان چیمبر سماعت کریں گے شائع 08 اپريل 2023 05:09pm
عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ 12 اپریل کو سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 11:39am
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کو آج ذاتی حیثیت میں طلب کیا تھا اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 09:40am