پاکستان 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس : عمران خان اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش ہوں گے ریفرنس پر سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی شائع 17 مئ 2024 08:33am
پاکستان بشرا بی بی نے خون دینے سے انکار کر دیا عمران خان کا طبی معائنہ عدالتی حکم کی روشنی میں کیا گیا۔ شائع 16 مئ 2024 09:15pm
پاکستان عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک ضمانت کی درخواست پر 20 مئی کو دلائل طلب ضمانت کی درخواستوں پر دلائل کیلئے تیار ہیں بانی پی ٹی آئی کی حاضری کا ایشو رہا ہے، وکیل عمران خان شائع 16 مئ 2024 11:06am
پاکستان عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج شاہ رخ ارجمند نے سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی شائع 14 مئ 2024 02:48pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں منظور احتساب عدالت نے آج کی سماعت میں مزید 3 گواہان کے بیانات ریکارڈ اور 2 پر جرح مکمل کرلی شائع 13 مئ 2024 05:45pm
پاکستان بیرسٹرگوہر کا عمران خان کی صحت سے متعلق عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ عدالت سابق وزیراعظم کے ڈاکٹرز سے طبی معائنے پر عملدرآمد یقینی بنائے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 12 مئ 2024 06:24pm
پاکستان خیبرپختونخوا اسمبلی میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے قرارداد منظور خیبرپختونخوا اسمبلی نے 9 مئی سے متعلق قرار داد منظور کرلی، جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ شائع 10 مئ 2024 07:16pm
پاکستان ’عمران خان چاہتے ہیں بشریٰ بی بی کو وزیراعظم بنایا جائے‘ 'عمران خان کے خلاف 9 مئی کے حوالے سے سنگین نوعیت کے نئے مقدمات آنے والے ہیں جن میں ریلیف ملنا ان کیلئے کسی صورت ممکن نہیں' شائع 09 مئ 2024 09:31pm
پاکستان بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیا تھا شائع 08 مئ 2024 09:37pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم کے میڈیکل چیک اپ کی درخواست بھی منظور کرلی شائع 08 مئ 2024 05:05pm
پاکستان بانی پی ٹی آئی، بشرٰی بی بی کے خلاف نئی تحقیقات پر نیب سے جواب طلب اس کیس میں سزا پہلے ہی سنائی جاچکی ہیے، اڈیالہ جیل میں بھی ٹرائل چل رہا ہے، وکیلِ صفائی کا استدلال شائع 08 مئ 2024 03:44pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل ریفرنس میں مجموعی طور پر اب تک 26 گواہان کے بیانات قلمبند اور 17 گواہوں پر جرح مکمل کی جاچکی ہے شائع 03 مئ 2024 04:23pm
پاکستان بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ جیل میں جگہ نہیں تھی تو 141 مزید عورتوں کو کیسے جیل بھیجا گیا؟ عدالت کا اسفتسار شائع 02 مئ 2024 10:38am
پاکستان توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری کا طلبی نوٹس چیلنج: بشریٰ بی بی کی درخواست پر اعتراضات کے ساتھ واپس اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کے وکیل کو 7 روز م یں رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کردی اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 03:48pm
پاکستان توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی کی نیب طلبی نوٹس چیلنج کرنے کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری درخواست پر سماعت کریں گے شائع 01 مئ 2024 05:32pm
پاکستان بشریٰ بی بی کو زہر دینے کا دعویٰ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کردیا بشریٰ بی بی کے ساتھ کچھ غلط نہیں ہوا، درخواست نمٹا رہے ہیں، جسٹس گل حسن اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 01:06pm
پاکستان آڈیو لیکس کیس: جسٹس بابر کا ایف آئی اے، پیمرا، پی ٹی اے پر لاکھوں کا جرمانہ، درخواستیں خارج اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی بی کی درخوست پر جواب طلب کرلیا شائع 29 اپريل 2024 11:40am
پاکستان شہباز حکومت نے 190 ملین پاونڈ کیس سے منسلک 8 افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوں گے اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 03:17pm
پاکستان بشریٰ بی بی آڈیولیک کیس: پیمرا کی جسٹس بابرستار سے کیس سے الگ ہونے کی استدعا کیس 29 اپریل کوجسٹس بابرستارکی عدالت میں زیرسماعت ہے شائع 27 اپريل 2024 12:48pm
پاکستان فرحت شہزادی کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کی اجازت مل گئی آپ کس بنیاد پر بچوں کو ملک سے باہر جانے سے روک سکتے ہیں؟ بچے آزاد اور خود مختار ہیں، عدالت شائع 25 اپريل 2024 04:46pm
پاکستان نکاح کیس: ’عدت کا دورانیہ 90 روز ہے، ادویات سے یہ دورانیہ مکمل کرنا قابل قبول نہیں‘ نومبر میں طلاق ، جنوری میں نکاح سے خاورمانیکا کے رجوع کا حق مجروح ہوا، وکیل اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 02:01pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ : بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ نجی لیب سے کرانے کی ہدایت عدالت کا ایڈووکیٹ جنرل کی جانب سے حکم کی تکمیل نہ کرنے پر برہمی کا اظہار اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 12:22pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: وکلاء کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند مجوعی طور پر 21 گواہان کے بیان قلمبند اور 15 پر جرح مکمل کر لی گئی شائع 23 اپريل 2024 05:07pm
پاکستان پنجاب کا ضمنی الیکشن طے شدہ تھا جس میں ڈبے پہلے سے بھرے ہوئے تھے، عمران خان میری بیوی کا سیاست سے تعلق نہیں لیکن اسے سزا دلوا کر ایک کمرے میں بند کر دیا گیا، سابق وزیراعظم شائع 23 اپريل 2024 04:43pm
پاکستان بشری بی بی مکمل صحت یاب قرار، مکمل طبی معائنہ کی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال بشریٰ بی بی کو خورک میں احتیاط کا مشورہ اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 04:49pm
پاکستان بشریٰ بی بی ’بولنے سے قاصر‘ ہیں، پی ٹی آئی ، طبی معائنے میں رپورٹس نارمل ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد بشری بی بی کو بنی گالہ سب جیل منتقل کردیا گیا اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 05:18am
پاکستان بانی پی ٹی آئی،بشری بی بی کےطبی معائنےکی درخواستیں منظور، ٹیسٹ2روزمیں کروانےکاحکم جب تک دیواریں ہٹائی نہیں جاتیں سماعت آگے نہیں بڑھائی جائے گی، عدالت کا نصب اضافی دیواروں کو فوری ختم کرنے کا حکم شائع 19 اپريل 2024 06:57pm
پاکستان بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سےاڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال پیر 22 اپریل کو حتمی دلائل طلب شائع 18 اپريل 2024 10:02am
پاکستان عمران خان ملک کی اعلیٰ شخصیت کے خلاف پھٹ پڑے ملک میں جنگل کا قانون ہے اور یہ سب جنگل کا بادشاہ کر رہا ہے، عمران خان شائع 17 اپريل 2024 05:41pm
پاکستان عدالت نے ڈاکٹر عاصم سے بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کروانے کا حکم دے دیا 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت 19 تاریخ تک ملتوی اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 05:28pm