پاکستان بشریٰ بی بی اڈیالا جیل سے بنی گالا منتقل، عمران خان کی رہائش گاہ سب جیل قرار چیف کمشنر نے بشری بی بی کی بنی گالہ رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 10:12pm
پاکستان اڈیالہ جیل پہنچنے کے 6 گھنٹے بعد بشریٰ بی بی گرفتار ہوئیں بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے سے پہلے الگ سیل میں منتقلی کی خبریں اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 12:44pm
پاکستان عمران خان کی سزائیں ہائیکورٹ سے فوری معطل ہونی ہیں، اعتزاز احسن میاں نواز شریف کی شکل سے شکست نظر آرہی ہے، اعتزاز احسن شائع 31 جنوری 2024 12:03pm
پاکستان عمران خان کو سعودیہ سے ملنے والی ’گراف‘ گھڑی کس نے خریدی تھی 'عمران خان نے شہزاد اکبر اور فرح کے ذریعے تحائف بیچےتھے' شائع 31 جنوری 2024 11:53am
پاکستان ’کہا تھا عمران احمد نیازی کو منطقی انجام تک پہنچا کر چھوڑوں گا‘ توشہ خانہ ریفرنس کے شکایرت کنندہ محسن شاہنواز رانجھا کا پیغام شائع 31 جنوری 2024 11:35am
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس سے عمران خان کی سزا اور نااہلی تک سابق وزیراعظم کو اہلیہ سمیت 14 سال قید اور10 سال کی نااہلی کی سزا سُنائی گئی ہے شائع 31 جنوری 2024 11:22am
پاکستان اڈیالہ جیل کی سیکورٹی بڑھا دی گئی سینئر افسران وقتاً فوقتاً سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ شائع 31 جنوری 2024 11:15am
پاکستان عمران خان اور بشریٰ بی بی ’کینگروٹرائل‘ سے گزرے، پی ٹی آئی احتساب عدالت کے فیصلے کو پی ٹی آئی نے قانون کی بےتوقیری قرار دے دیا شائع 31 جنوری 2024 11:13am
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس: عمران، بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید، 10 سال کیلئے نااہل دونوں ملزمان پرکل ایک ارب 57 کروڑ40 لاکھ روپے جرمانہ عائد اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 12:15pm
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس: بشریٰ بی بی کا 342 کے تحت بیان قلمبند، جج کی طبیعت خراب ہوگئی جج محمد بشیر طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل، ریفرنس کی سماعت کل بدھ تک ملتوی اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:13pm
پاکستان توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلاء کا جرح کا حق ختم کردیا عدالت کل عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ کرے گی اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:13am
پاکستان خاور مانیکا اور بشریٰ بی بی کی طلاق کی دستاویزات کا ریکارڈ لینے کی اپیل خارج لاہور ہائیکورٹ نے اپیل کنندہ کی عدم پیروی کی بناء پر اپیل خارج کی شائع 29 جنوری 2024 04:51pm
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس میں استغاثہ کے مزید 3 گواہان کے بیانات قلمبند مجموعی طور پر 16 گواہان کی شہادت قلمبند کی جا چکی ہے شائع 27 جنوری 2024 09:13pm
پاکستان جج محمد بشیر کی چھٹی منظور نہ ہوسکی، درخواست واپس لے لی انہوں نے 24 جنوری سے 14 مارچ تک طبیعت ناسازی کے باعث رخصت کی درخواست دی تھی۔ شائع 27 جنوری 2024 10:35am
پاکستان توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت ملتوی، فرجرم کی کارروائی بھی مؤخر عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر اعتراض دور کرنے کیلئے 7 دن کا وقت دے دیا گیا شائع 25 جنوری 2024 07:37pm
پاکستان دوران عدت نکاح کیس کی سماعت، خاور مانیکا آج جواب نہ دے سکے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کیس کی سماعت کریں گے اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 11:27am
پاکستان بشریٰ بی بی پر عمران خان سے اختلافات کیسے ہوئے، جہانگیر ترین نے پوری کہانی سنا دی جہانگہیر ترین کی پہلی مرتبہ عمران خان سے اختلافات پر لب کشائی شائع 23 جنوری 2024 09:22am
پاکستان غیر جمہوری شخص کو ملک پر مسلط کیا وہ فرح گوگی اور پنکی پیرنی کو لایا، رانا ثناء 2017 میں سازش ہوئی تھی جس میں اسٹیبلشمنٹ بھی شامل تھی، رہنماء ن لیگ شائع 21 جنوری 2024 06:52pm
پاکستان سردیوں میں چھتری تلے بشریٰ بی بی کی عدالت آمد، سوالات اٹھنے لگے بشریٰ بی بی کو چھاؤں میں چھتری تلے گھومتے دیکھ کر لوگوں نے سوالات اٹھا دیے شائع 20 جنوری 2024 09:50am
پاکستان اڈیالہ جیل میں نکاح کیس کی سماعت ہائیکورٹ کے حکم امتناع کے باعث کسی کارروائی کے بغیر ملتوی خاوند خاور مانیکا اورنکاح خواں مفتی سعید بیان ریکارڈ کرانے کیلئے پیش ہوئے تھے شائع 19 جنوری 2024 03:30pm
پاکستان نکاح کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روک دیا ساری ڈسٹرکٹ جوڈیشری اڈیالہ جیل میں موجود ہے، آج انہوں نےگواہوں کےبیانات ریکارڈکرنے ہیں، وکیل اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 03:32pm
پاکستان بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کی درخواست مسترد، عمران کو بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت غیر شرعی نکاح کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی بھی درخواست چیف جسٹس کو بھجوادی شائع 18 جنوری 2024 08:20pm
پاکستان عمران کا اعظم خان سے قرآن پر حلف کا مطالبہ، بشریٰ بی بی کا بلند آواز میں مکالمہ سائفر کیس میں آج اعظم خان سمیت 5 گواہوں نے بیان ریکارڈ کرادیے اپ ڈیٹ 18 جنوری 2024 09:13pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی توشہ خانہ کیس میں استغاثہ کے 4 گواہان پر جرح مکمل کرلی گئی شائع 17 جنوری 2024 06:12pm
پاکستان عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف مقدمے سے ناجائز تعلقات کی دفعہ خارج عمران خان اور بشریٰ بی بی پر غیر شرعی نکاح کیس میں فرد جرم عائد شائع 16 جنوری 2024 11:32pm
پاکستان توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف مزید گواہان کے بیان قلمبند سائفر کیس میں استغاثہ کے مزید 6 گواہان کے بیانات قلمبند شائع 16 جنوری 2024 09:14pm
پاکستان غیر شرعی نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی کل تک مؤخر عدالت نے وکلاء کی یقین دہانی پر بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی شائع 15 جنوری 2024 06:34pm
پاکستان بشریٰ بی بی نکاح کیس میں خاور مانیکا کو نوٹس، ٹرائل روکنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت 17 جنوری تک ملتوی کردی اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 09:40pm
پاکستان بشریٰ بی بی نے دوران عدت نکاح کیس چیلنج کردیا، آج ہی سماعت ہوگی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔ اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 04:08pm
پاکستان عمران خان کے اڈیالہ میں تین مقدمات آج، نکاح کیس میں فرد جرم کا امکان گزشتہ سماعت بشری بی بی کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کردی گئی تھی۔ اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 10:48am