پاکستان توشہ خانہ ریفرنس میں آج بھی نیب گواہان کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے وکیل صفائی کے موجود نہ ہونے پر عدالت نے سماعت کل تک کیلئے ملتوی کردی شائع 12 جنوری 2024 06:09pm
پاکستان غیر شرعی نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج فرد جرم عائد نہ ہوسکی عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد سماعت 15 جنوری تک ملتوی کردی شائع 10 جنوری 2024 05:26pm
پاکستان عمران خان اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد، ضمانت مسترد ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا، نیب کے 20 گواہ سامنے آگئے اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 06:04pm
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر نواز، زرداری اور گیلانی کیخلاف بھی توشہ خانہ کیس میں ضمنی ریفرنس دائر نہ کیا جاسکا اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 06:39pm
پاکستان کاغذات نامزدگی: اسلام آباد میں عمران خان کی کئی جائیدادیں سامنے آگئیں بانی پی ٹی آئی نے بھکر کی اراضی بھی ظاہر کی۔ بنی گالا کا گھر بشریٰ بی بی کے نام اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 02:37pm
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کیلئے نئی تاریخ مقرر احتساب عدالت نے ملزمان کو ریفرنس کی نقول اور دیگر ضروری دستاویزات فراہم کردی شائع 28 دسمبر 2023 10:29pm
پاکستان بشری بی بی کی خاص ملاقاتوں کا علم نہیں، تصدیق تردید نہیں کرسکتا، لطیف کھوسہ بانی تحریک انصاف کسی نان اسٹیٹ ایکٹر کی مداخلت نہیں چاہتے، وکیل پی ٹی آئی شائع 28 دسمبر 2023 05:14pm
پاکستان توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنسز کی سماعت کل تک ملتوی فریقین نے ضمانت کی درخواستوں پردلائل دیے اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 09:35pm
پاکستان غیرشرعی نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی عدالت پہنچنے میں تاخیر پر سماعت میں وقفہ ملزمہ آج عدالت میں پیش ہوں، سینئر سول جج قدرت اللہ شائع 22 دسمبر 2023 10:46am
پاکستان آڈیو لیکس کیس: ٹیپنگ کی کسی ایجنسی کو اجازت نہیں، اٹارنی جنرل اٹارنی جنرل نے وزیر اعظم آفس کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی۔ اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 12:00pm
پاکستان توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر مقدمے کی سماعت بھی آج اڈیالہ جیل میں ہو گی۔ شائع 20 دسمبر 2023 09:39am
پاکستان بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر احتساب عدالت کے رجسٹرار آفس نے ریفرنس کی جانچ پڑتال شروع کردی اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 05:44pm
پاکستان جیل سپرنٹنڈنٹ کی عمران خان کو پیش کرنے سے معذرت، غیر شرعی نکاح کیس کا اوپن ٹرائل جیل میں کرنے کا حکم عدالت نے کیس کی سماعت میں 11 بجے تک کا وقفہ کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 02:03pm
پاکستان غیر شرعی نکاح کیس: آئندہ سماعت پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی طلب، حکمنامہ جاری بشری بی بی کو 50 ہزارکے ذاتی مچلکے جمع کرانے کا حکم شائع 15 دسمبر 2023 10:39am
پاکستان غیر شرعی نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور چاروں گواہان کے بیانات ایک ہی دن میں ریکارڈ کروا سکتے ہیں، خاور مانیکا کے وکیل کا عدالت میں بیان شائع 14 دسمبر 2023 01:02pm
پاکستان غیر شرعی نکاح: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے بادی النظر میں جرم کا ارتکاب کیا، عدالتی حکمنامہ خاورمانیکا کی درخواست پر سماعت کا باقاعدہ آغاز 14 دسمبرکو کیا جائے گا بشریٰ بی بی پیش ہوں، حکمنامہ شائع 13 دسمبر 2023 11:22am
پاکستان عمران خان کی چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع جہاں آپ ہوں وہاں عدالت پیش ہوجاتی ہے، یہ روایت آپ نے ڈالی ہے، عدالت شائع 12 دسمبر 2023 09:59am
پاکستان بشریٰ بی بی نیب راولپنڈی کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش عمران خان کی اہلیہ گھنٹوں تاخیر سے نیب راولپنڈی کے دفتر پہنچی تھیں شائع 11 دسمبر 2023 02:47pm
پاکستان غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، بشری بی بی کی ذاتی حیثیت میں پیشی کا حکم سماعت کے دوران جج نے شکایت کنندہ سے دو گواہ طلب کرلیے اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2023 05:27pm
پاکستان توشہ خانہ کیس: نیب نے بشریٰ بی بی کو آخری موقع دے دیا نیب کی جانب سے عمران خان کی اہلیہ کو فائنل کال اپ نوٹس جاری کردیا گیا اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 07:10pm
پاکستان غیر شرعی نکاح کیس: درخواست گزار وکیل کی استدعا پر سماعت پیر تک ملتوی دستاویزات جمع کروا کے اسی روز دلائل بھی دے دیں گے، وکیل درخواستگزار شائع 08 دسمبر 2023 10:38am
پاکستان آڈیو لیک کیس : تحقیقات کی جائیں بشریٰ بی بی کی آڈیو کہاں سے جاری ہوئی، عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایف آئی اے کو آڈیوفرانزک کا حکم شائع 07 دسمبر 2023 11:19am
پاکستان آڈیو لیک پر بشریٰ بی بی کا عدالت سے رجوع، ’عدالت اداروں اور ایجنسیوں کو جاسوسی کے آلات ہٹانے کے احکامات جاری کرے‘ عدالت اداروں اور ایجنسیوں کو فون کال ریکارڈ کرنے اور پبلک کرنے سے روکے، درخواست شائع 06 دسمبر 2023 06:17pm
پاکستان نکاح کیس میں خاور مانیکا کے ملازم کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف بیان قلمبند، سنگین الزامات کیس کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر دلائل طلب کر لئے گئے اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 12:43pm
پاکستان عمران کا بشریٰ بی بی کو نکاح سے پہلے نہ دیکھنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، عون چوہدری سابق چیئرمین پی ٹی آئی بشریٰ بی بی سے نکاح سے پہلے درجنوں بار ملے اور دیکھا بھی، رہنما آئی پی پی شائع 04 دسمبر 2023 06:14pm
پاکستان لطیف کھوسہ نے آڈیو لیک کی بلواسطہ تصدیق کردی جسٹس بابر ستار نے آرڈر دیا ہے کہ یہ کون آڈیو لیک کر رہا ہے، لطیف کھوسہ شائع 30 نومبر 2023 03:36pm
پاکستان بشریٰ بی بی کا ایجنڈا شروع سے طاقت، اقتدار اور پیسہ تھا، فیاض چوہان کا مبینہ آڈیو پر ردعمل عمران خان کہتے تھے بشریٰ بی بی میری مرشد اور میری آقا ہیں، سابق صوبائی وزیر شائع 30 نومبر 2023 02:45pm
پاکستان عمران خان کی دونوں بہنوں سے متعلق بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیک شرم آنی چاہیے جس نے ذاتی گفتگو لیک کی، یہ کلائنٹ اور وکیل کے درمیان گفتگو ہے، لطیف کھوسہ کا ردعمل اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 03:18pm
پاکستان بشری بی بی اورخاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر عدالت نے درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض کالعدم قرار دے دیا شائع 29 نومبر 2023 01:53pm
پاکستان بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کیلئے درخواست دائر درخواست مقامی وکیل محمد آفاق ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی شائع 28 نومبر 2023 04:29pm