پاکستان شائع 13 جولائ 2023 04:52pm عمران خان کیخلاف دوران عدت نکاح کا مقدمہ پھر کھل گیا سول جج نصرمِن اللہ کے فیصلے کو جج اعظم خان نے کالعدم قرار دے دیا
پاکستان شائع 30 جون 2023 09:28pm ہمارا ٹارگٹ پنجاب ہے، الیکشن میں پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کا مقابلہ ہوگا، منظور وسان رہنما پیپلز پارٹی کی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے متعلق بڑی پیشگوئی
پاکستان شائع 27 جون 2023 05:03pm نیب نے چئیرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 4 جولائی کو پھر طلب کرلیا دونوں پیش نہ ہوئے تو سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، نیب
پاکستان شائع 24 جون 2023 04:37pm نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ایک بار پھر نوٹس بھیج دیا سابق وزیراعظم توشہ خانہ اور بشریٰ بی بی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2023 04:44pm کرپشن کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور بشری بی بیٰ کی حفاظتی ضمانت 26 جون تک منظور کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2023 04:56pm بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور، خیبرپختونخوا، بلوچستان میں کوئی مقدمہ درج نہیں، عدالت میں جواب جمع نیب نے جواب جمع کروانے کیلئے عدالت سے مزید مہلت مانگ لی
پاکستان شائع 19 جون 2023 10:33am چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی آج نیب میں پیش ہوں گے وکیل نے جوڈیشل کمپلیکس میں 2 گاڑیوں کے داخلے کیلئے درخواست دائرکردی
پاکستان شائع 16 جون 2023 09:52pm چپیرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ دو مختلف کیسز میں نیب طلب بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس اور چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں طلب کیا گیا ہے
پاکستان شائع 14 جون 2023 06:36pm بشریٰ بی بی کی تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور اسی مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بھی 21 جون تک حفاظتی ضمانت منظور کی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 11:10am عدالت نے دو صوبوں میں بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں سندھ اور پنجاب میں بشری بی بی کےخلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 09:24pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: عمران خان نیب تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش، 4 گھنٹے سے زائد تفتیش نیب نے بشریٰ بی بی کو بطور گواہ 13 جون کوطلب کرلیا
پاکستان شائع 07 جون 2023 12:03pm اربوں روپے کی کرپشن: عثمان بزدار، فرح گوگی اور بشریٰ بی بی کے بیٹے کیخلاف مقدمہ درج ملزمان نے مجموعی طور پر اربوں روپے کی کرپشن کی، ایف آئی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 03:27pm لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے روک دیا آئی اسلام آباد کی جانب سے غلط رپورٹ دینے پر عدالت کا اظہار برہمی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 06:22pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: بشریٰ بی بی نے نیب کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا عمران خان کی اہلیہ نے نیب میں جواب جمع کروادیا
پاکستان شائع 06 جون 2023 02:19pm بشریٰ بی بی کی درخواست پر عدالت کا وفاقی حکومت اور دیگر فریقین سے جواب طلب بشری بی بی نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے درخواست دائر کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2023 01:12pm نیب نے القادر ٹرسٹ میں بشریٰ بی بی کو گواہ بنا کر طلب کرلیا 7 جون کو بشریٰ بی بی کا بیان بطور گواہ قلمبند ہوگا، نیب
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 02:34pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت غیر مؤثر قرار ملزمہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری کی ضرورت نہیں، نیب پراسیکیوٹر
پاکستان شائع 29 مئ 2023 03:16pm عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کا نام بھی ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ نیب کی جانب سے وزارت داخلہ کو خط لکھا جائے گا
پاکستان شائع 23 مئ 2023 11:28am القادر ٹرسٹ کیس: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرلی عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرکے 31 مئی تک جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 10:27am جنرل عاصم نے بشریٰ بی بی کیخلاف ثبوت دکھائے نہ میں نے ان سے استعفیٰ لیا، عمران خان 80 فیصد چانس ہے منگل کو مجھے اسلام آباد سے گرفتار کرلیا جائے گا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 11:44am عمران خان کو صرف اپنی اور اپنی بیوی کی پڑی ہے، ایمان مزاری والدہ ہمیشہ پی ٹی آئی کا دفاع کرنے اور عمران خان کا ساتھ دینے کیلئے آگے آگے رہیں، ایمان مزاری
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 02:36pm عمران خان اور ان کی اہلیہ نیب میں پیش نہیں ہوئے، جواب جمع کرادیا نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو آج طلب کر رکھا تھا
پاکستان شائع 17 مئ 2023 04:13pm بشری بی بی کا ایک لاکھ روپے جرمانے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع بشری بی بی کے وکیل پر عدالت نے وقت ضائع کرنے پر جرمانہ عائد کیا تھا
پاکستان شائع 15 مئ 2023 02:17pm عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا مسترد بشری بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 03:11pm عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی درخواست ناقابل سماعت قرار سول جج نصر من اللہ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 11 مئ 2023 01:16pm عمران خان کو اہلیہ سے بات کرنے اور ذاتی معالج سے ملاقات کی اجازت مل گئی پی ٹی آئی چیئرمین کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 08 مئ 2023 03:04pm فرح گوگی کی لیگل ٹیم نے انٹر پول اور ایف آئی اے کو قانونی نوٹس بھجوا دیا نوٹس کی درخواست میڈیا پر جاری کرکے ہتک عزت کی گئی، لیگل ٹیم
پاکستان شائع 06 مئ 2023 10:57am عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کے نوٹس خلاف قانون قرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی اور اہلیہ کی درخواست پرفیصلہ سنادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 10:02pm بشریٰ بی بی نے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوا دیا غلط بیانی اور جھوٹے الزامات عائد کیے، مریم نواز 7 روز میں غیرمشروط معافی مانگیں، بشریٰ بی بی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 01:57pm عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدت مکمل نہ ہونے کا علم تھا، عون چوہدری دوران عدت نکاح کیس میں عون چوہدری کا بطور گواہ بیان