پاکستان تجربے نہ کریں، یقین ہے ضمیر جاگیں گے، علی امین گنڈا پور جب ضمیر جاگتے ہیں تو کہا جاتا ہے یہ ذہنی مریض ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 16 اپريل 2024 12:32pm
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو جیل میں سکیورٹی دینے کی درخواست نمٹا دی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے درخواست پر سماعت کی شائع 16 اپريل 2024 11:12am
پاکستان جیل منتقلی کی درخواست خارج، ’وکلا خود نہیں چاہتے بشریٰ بی بی جیل جائیں‘ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست خارج کرنے کے احکامات جاری کیے اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 01:08pm
پاکستان بشریٰ بی بی کے بیڈروم اور واش روم میں متعدد خفیہ کیمرے موجود ہیں، وکیل نعیم پنجوتھا بشریٰ بی بی کو خوراک میں زہر دیا گیا، انہیں جیل میں دیےگئے کھانے پر شدید تشویش اور تحفظات ہیں، وکیل شائع 15 اپريل 2024 10:02pm
پاکستان زہر دیئے جانے کے خدشے پر بشریٰ بی بی نے درخواست دیدی میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر شائع 15 اپريل 2024 02:16pm
پاکستان عدت نکاح کیس: عمران خان، بشری بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 24 اپریل تک ملتوی سماعت ملتوی کرانے کی کوشش ناکام، پراسیکویشن کی عدم موجودگی میں فیصلے کی وارننگ اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 05:23pm
پاکستان عدت نکاح کیس: 15 اپریل کو خاور مانیکا کے وکیل پیش نہ ہوئے تو فیصلہ سنا دیں گے، جج خاورمانیکا نے 3 بار بشریٰ بی بی کو طلاق دی، پھر کیا رہ گیا ؟ وکیل عثمان گِل کے دلائل شائع 09 اپريل 2024 03:12pm
پاکستان عمران خان، بشریٰ بی بی کی ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کے باعث عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کی درخواست دائر کی گئی تھی شائع 08 اپريل 2024 05:18pm
پاکستان طلاق کے48 دنوں بعد بشریٰ بی بی اوربانی پی ٹی آئی نے نکاح کیا، وکیل کا عدالت میں بیان بانی پی ٹی آئی نے بیان دیا کہ بیٹوں کو بتانے کے بعد دعائیہ تقریب رکھی، سلمان اکرم راجہ اپ ڈیٹ 06 اپريل 2024 02:33pm
پاکستان بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے کوئی شواہد نہیں، ذاتی معالج چار ڈاکٹروں کی ٹیم نے معائنہ کیا، شوکت خانم سے وابستہ ڈاکٹر کی گفتگو اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 05:49pm
پاکستان خیبرپختونخوا کی بشریٰ بی بی کے معائنے کیلئے اپنے ڈاکٹرز بھیجنے کی درخواست صوبائی وزیر صحت نے خط میں اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ حکومت پنجاب مثبت جواب دے گی۔ شائع 03 اپريل 2024 08:43pm
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کا پنجاب و وفاقی حکومت سے بشری بی بی کے طبی معائنہ کا مطالبہ عمران خان، پرویز الٰہی اور بشری بی بی کو کچھ ہوا تو زمے دار وزیراعظم وزیر اعلیٰ پنجاب ہونگی، بیرسٹر محمد علی سیف شائع 02 اپريل 2024 08:29pm
پاکستان عمران خان اور بشری بی بی جیل میں نہیں پھپو اور خالہ کے گھر ہیں، عظمی بخاری وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا عمران خان کے بیان پر ردعمل شائع 02 اپريل 2024 07:53pm
پاکستان سلو پوائزننگ سے بشریٰ بی بی کی جلد اور زبان پر نشانات پڑ گئے، عمران خان ججز کو سیلیوٹ کرتا ہوں، جنرل فیض ہو یا کوئی اورتحقیقات ہونی چاہیئے، صحافیوں سے گفتگو اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 08:19pm
پاکستان 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوں گے شائع 02 اپريل 2024 07:25am
پاکستان عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عید پر ملاقات کرانے کا حکم بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوال اٹھا دیا اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 01:21pm
پاکستان بشریٰ بی بی کو کچھ ہوا تو ذمہ دار وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب ہوں گے، بیرسٹر سیف بنی گالہ کا انتظام خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کیا جائے، مشیر اطلاعات شائع 27 مارچ 2024 09:33am
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت مقرر کرنے کی ہدایت اڈیالہ جیل میں ہوئی 190 ملین پاونڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت دو اپریل تک ملتوی اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 07:38pm
پاکستان اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی جذباتی گفتگو، عمران خان روکتے رہے عمران خان کے خمیر میں بدلہ لینا نہیں، کچھ ہوا تو ذمہ دار اسٹیبلشمنٹ ہوگی، میرے شہد میں کچھ ملایا گیا، بشریٰ بی بی اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 05:38pm
پاکستان عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدالت پیشی کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری گزشتہ سماعت پر عدالت نےوڈیو لنک کے ذریعے حاضری کا حکم دیا تھا شائع 25 مارچ 2024 12:09pm
پاکستان عمران خان کی وکلاء سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل سے جواب طلب عدالت نے وکیل اظہر صدیق کی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹادی شائع 21 مارچ 2024 02:56pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس : بشریٰ بی بی کو بنی گالا ریسٹ ہاؤس سے اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا راولپنڈی: بشری بی بی کو انتہائی سخت سکیورٹی میں جیل لایا گیا اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 05:18pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: دو گواہان عدالت میں پیش جرح مکمل ہونے پر ایک گواہ کا بیان قلمبند کر لیا گیا شائع 16 مارچ 2024 05:15pm
پاکستان کیا پی ٹی اے کسی ایجنسی کو کوئی سہولت فراہم کر رہی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ وفاقی حکومت کہہ رہی ہے کسی کو آڈیو ریکارڈنگ کی اجازت نہیں دی، جسٹس بابر ستار شائع 14 مارچ 2024 04:12pm
پاکستان سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کیخلاف اپیلیں میرٹ پر سننے کا فیصلہ عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت 16 مارچ تک ملتوی شائع 13 مارچ 2024 03:57pm
پاکستان 9 مئی واقعات: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی اس سے قبل عدالت نے درخواستِ ضمانت پر سماعت 11 بجے مقرر کی تھی شائع 11 مارچ 2024 03:41pm
پاکستان دوران عدت نکاح کیس: خاور مانیکا کوئی وکیل پیش نہ کر سکے عدالت نے آئندہ سماعت پر متفرق درخواست اور سزا معطلی کی درخواستوں پر دلائل طلب کر لیے شائع 11 مارچ 2024 01:56pm
پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی سب جیل میں موجودگی پر رپورٹ طلب کرلی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات سے متعلق سپرنٹنڈنٹ جیل آرڈر پاس کرے، عدالت شائع 07 مارچ 2024 09:39pm
پاکستان عمران اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کا معاملہ، اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری جواب جمع کروائیں کہ آپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیوں نہ کی جائے، عدالتی نوٹس شائع 06 مارچ 2024 05:13pm
پاکستان عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگانے کی ہدایت ویڈیولنک پر حاضری لگانے تک عدالت نے سماعت میں وقفہ کردیا شائع 06 مارچ 2024 10:33am