عمران اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سزائیں چیلنج کردیں اپیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ کالعدم قراردینے کی استدعا اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 03:46pm
توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کے لیے عمران اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں تیار اپیلیں بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے دائر کی جائیں گی اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 01:03pm
’عوام کو آزاد کروں گا یا شہید ہو جاؤں گا‘: عمران خان کی سہیل آفریدی کو احتجاج کی تیاری کی ہدایت عمران خان نے واضح کر دیا ہے کہ وہ اپنے مؤقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے: سلمان اکرم راجہ اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2025 11:33am
توشہ خانہ 2: سزا سننے کے بعد عمران خان کا ردِعمل کیا تھا؟ فیصلے کے وقت عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ عدالت میں موجود تھے اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2025 03:22pm
توشہ خانہ 2 کیس، کب کیا ہوا؟ توشہ خانہ ٹو کیس میں اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی ہے شائع 20 دسمبر 2025 01:12pm
’دونوں اب عادی مجرم کہلائیں گے‘: عمران اور بشریٰ کو توشہ خانہ ٹو میں سزاؤں پر ردعمل بنٹی ببلی کی جوڑی پرانے عادی مجرم ہیں، ان کو چوریاں کرنے کی پرانی عادت تھی: عظمیٰ بخاری اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2025 01:24pm
توشہ خانہ 2: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی گئی توشہ خانہ ٹو کیس کے تحریری فیصلے کے مطابق عمران خان کو زائدالعمر ہونے اور بشریٰ بی بی کو خاتون ہونے پر کم سزا دی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2025 06:02pm
پی ٹی آئی نے عمران خان کی جیل سہولیات سے متعلق قائم کمیٹی کی حکومتی پیشکش قبول کرلی پارلیمانی لیڈرز کمیٹی کے لیے پی ٹی آئی کے وکلا پارلیمنٹیرینز کے نام دیں گے: مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں فیصلہ شائع 09 دسمبر 2025 12:37am
ادارے کے خلاف ایسی زبان استعمال کی جائے تو جواب دینا فطری ہے، خواجہ آصف اِن کے صوبوں میں شہادتیں ہوتی ہیں مگر یہ لوگ شہدا کے جنازوں میں شرکت تک نہیں کرتے، خواجہ آصف شائع 06 دسمبر 2025 05:33pm
9 مئی مقدمات: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع عدالت نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 23 دسمبر تک ملتوی کردی شائع 25 نومبر 2025 11:26am
اکنامسٹ کی خبر درست ہے، بشریٰ بی بی جنرل فیض کے لیے کام کرتی تھیں: خواجہ آصف موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جب عمران خان کے بارے میں رپورٹ دی تو عمران خان نے ناراض ہو کر انہیں عہدے سے ہٹا دیا: وزیر دفاع شائع 16 نومبر 2025 11:59am
کسی قوت نے بشریٰ بی بی کے خلاف اسٹوری کرنے کا نہیں کہا: مصنفہ اکانومسٹ آرٹیکل بشریٰ بی بی کے پاس کوئی کرامت ہوتیں تو بانی اور بشریٰ آج جیل میں نہ ہوتے اور نہ ہی پی ٹی آئی کی حکومت کو گھر جانا پڑتا، بشریٰ تسکین شائع 16 نومبر 2025 12:09am
بشریٰ بی بی سے متعلق آرٹیکل اسپانسرڈ ہے، بیرسٹر گوہر ایسے ہتھکنڈوں سے بشری بی بی کو نہیں توڑا جاسکتا، اس قسم کے آرٹیکل کی ہم مذمت کرتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 15 نومبر 2025 07:18pm
بشریٰ بی بی کا عمران خان کے سرکاری فیصلوں پر روحانی اثر، برطانوی جریدے کی رپورٹ میں انکشاف بشریٰ بی بی کی شخصیت اور ان کے اثر و رسوخ نے بعض حلقوں میں شکایات کو جنم دیا کہ وہ سرکاری معاملات میں غیر ضروری دخل اندازی کرتی تھیں اپ ڈیٹ 15 نومبر 2025 11:54pm
توشہ خانہ ٹو کیس کے چشم دید گواہ اور عمران خان کے سابق ملٹری سیکرٹری کا اہم بیان سامنے آگیا عمران خان اور بشریٰ بی بی نےسعودی ولی عہد کے تحائف توشہ خانہ میں جمع نہ کرانے کا کہا، ریگیڈیئر (ر) محمد احمد شائع 21 ستمبر 2025 05:33pm
توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے، چونکا دینے والے انکشافات گواہان میں عمران خان کے سابق پرسنل سیکرٹری انعام اللہ شاہ اور پرائیویٹ اپریزر صہیب عباسی شامل ہیں شائع 18 ستمبر 2025 05:08pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران اور اہلیہ کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم رجسٹرار آفس کو کیس جلد مقرر کرنے کی ہدایت کر دی ہے، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2025 07:07pm
توشہ خانہ 2 کیس میں استغاثہ کے ایک اور گواہ پر جرح مکمل کرلی گئی مقدمے میں مجموعی طور پر 9 گواہ پر جرح مکمل کی گئی اپ ڈیٹ 24 جولائ 2025 07:00pm
خاور مانیکا کے بیٹے کیخلاف اقدامِ قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا زخمی نوجوان علی بہادر کے والد منظور احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا، پولیس شائع 17 جولائ 2025 10:17pm
بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی فائرنگ سے ملازم زخمی، پولیس نے گرفتار کرلیا زخمی نوجوان کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کیا گیا شائع 17 جولائ 2025 02:08pm
عوام کو جمہوریت بچانے اور 26 ویں ترمیم کیخلاف نکلنا ہے، عمران خان جیل سے لیڈ کریں گے، علیمہ خان ہماری فیملی کو احتجاج کا پلان پتہ ہے، میڈیا کو اس وقت بتائیں گے جب وقت آئے گا، میڈیا سے گفتگو شائع 08 جولائ 2025 05:53pm
عمران خان سے ملاقات کیلئے پی ٹی آئی نے 6 وکلا کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے فیملی ممبران کی بھی کل جیل آمد متوقع شائع 07 جولائ 2025 06:54pm
عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیل پر نیب نے اسپیشل پراسیکیوٹر تعینات کردیا اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آئی ہے شائع 25 جون 2025 06:05pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ میں 26 جون کو سماعت ہوگی، قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف کریں گے شائع 19 جون 2025 08:03pm
عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کو ارسال بانی اور بشریٰ بی بی کے ساتھ ان کی فیملیز کی ملاقات بھی متوقع ہے شائع 10 جون 2025 08:24am
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر نیب کو تیاری کیلئے ایک ہفتے کا وقت مل گیا ایسے کیسز میں تو مہینے کے اندر سماعت ہو جاتی ہے، بانی پی ٹی آئی کو 600 سے زائد روز گزر چکے ہیں: بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 05 جون 2025 12:50pm
190 ملین پاؤنڈ کیس میں بڑی پیشرفت، نیب نے لیگل ٹیم تشکیل دے دی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی کیس میں سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر ہیں شائع 02 جون 2025 01:10pm
توشہ خانہ ٹو ریفرنس کیس میں بشری بی بی کا بطور احتجاج پیش ہونے سے انکار بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 05:02pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سزا معطلی کی درخواستوں پر 5 جون سماعت کریں گے شائع 29 مئ 2025 06:42pm
ساری زندگی جیل میں رہ لوں گا جھکوں گا نہیں، عمران خان کی پارٹی کو بڑی تحریک کی تیاری کی ہدایت عمران خان نے ملک گیر تحریک کیلئے پارٹی کو تیار اور منظم رہنے کا کہا ہے، بیرسٹر علی ظفر کی ملاقات کے بعد گفتگو شائع 26 مئ 2025 11:41pm