توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی سے نیب ٹیم کی چوتھی بار تفتیش نیب کی تفتیشی ٹیم نے ملزمان سے تقریباً ایک گھنٹے تک اڈیالہ جیل میں تفتیش کی اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 02:37pm
عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت کی درخواست پر دلائل طلب عدالت کی سپرینڈینٹ اڈیالہ جیل کو سابق وزیراعظم کو ویڈیولنک یا فزیکلی حاضری کی ہدایت شائع 18 جولائ 2024 10:27am
توشہ خانہ نیا ریفرنس: نیب ٹیم کا بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی سے تفتیش تیسرا دورمکمل نیب ٹیم نے اڈیالہ جیل میں 2 گھنٹے سے زائد وقت پوچھ گچھ کی اپ ڈیٹ 16 جولائ 2024 03:46pm
مجھے جیل میں ڈالیں بیوی کو چھوڑ دیں، آپ اللہ کو جوابدہ ہیں، آئی ایس آئی کو نہیں، عمران خان کا جج سے مکالمہ میڈیا کی عدم موجودگی پر عمران خان کی واک اؤٹ کی دھمکی اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 05:59pm
توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور احتساب عدالت نے دونوں کو 20 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:55pm
توشہ خانہ کا نیا کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کے جیل ٹرائل کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں نیب ٹیم ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن پاروں کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچ گئی اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:57pm
عدالتی احکامات کے خلاف جبراً قید میں رکھنے پر ملک گیر مزاحمت کے سوا کوئی آپشن نہیں، پی ٹی آئی کور کمیٹی مزید جھوٹے مقمات میں گرفتاری کی کوششیں کسی صورت گوارا نہیں، کور کمیٹی شائع 13 جولائ 2024 07:38pm
رہائی کا امکان ختم، عمران خان اور بشریٰ بی بی نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتار، مایوس کارکنان واپس لوٹ گئے عدت کیس میں رہائی کے بعد نیب ٹیم نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نئے کیس میں گرفتاری ڈال دی اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 11:44pm
عدت کیس میں سزائیں معطل: کیا عمران خان اور بشریٰ بی بی جیل سے رہا ہوسکیں گے؟ کیا عمران خان کو مزید حراست میں رکھا جاسکتا ہے؟ اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 04:21pm
عدت کیس میں رہائی: عمران اور بشریٰ بی بی کے خلاف آخری کیس تھا، آج گھر لے کر جائیں گے، بیرسٹر گوہر آج حق اورانصاف کی فتح ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 04:32pm
یہ فقہ حنفی سے ہیں، اس کے مطابق طلاق ہوگئی تو کیس بنتاہی نہیں، جج افضل مجوکا عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف مرکزی اپیلوں پر آج بھی فیصلہ نہ ہو سکا شائع 12 جولائ 2024 03:46pm
عدت نکاح کیس : بشریٰ بی بی کے وکیل کی درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا عدالت نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت ملتوی کردی شائع 11 جولائ 2024 03:54pm
عدت کیس : خاور مانیکا کی طبی و شرعی رائے لینے کیلئے درخواستیں دائر، فریقین کو نوٹسز جاری عدالت نے خاور مانیکا کے وکلاء سے طلاق نامہ پر تاریخ ٹمپرنگ پر جواب مانگ لیا اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 10:25pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس سماعت: ’پرویز خٹک کے بیان کے دوران عمران خان مسکراتے رہے‘ سماعت کے دوران سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کا بیان قلمبند کرلیا گیا شائع 10 جولائ 2024 01:17pm
عدت کیس میں اپیل پر فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کے حکم پر نظر ثانی درخواست خارج عدالت نے سیشن کورٹ کو ایک ماہ کے اندر اپیلوں پر فیصلہ کرنے کا حکم برقرار رکھا شائع 09 جولائ 2024 12:20pm
بشریٰ بی بی، نجم ثاقب آڈیو لیکس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا 25 جون کا حکم نامہ کالعدم قرار دینے کی استدعا شائع 05 جولائ 2024 03:25pm
دوران عدت نکاح کیس: 12 جولائی تک ہر حال میں فیصلہ سنانا ہے، جج افضل مجوکا خاور مانیکا اور لطیف سمیت سارے گواہوں کے بیانات جھوٹ پر مبنی ہیں، ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجہ شائع 03 جولائ 2024 02:30pm
’ایک ایک بندہ شیطان‘، ضمانت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی کا بیان آگیا یہ حکومت ہمیں کیا گرائے گی انہیں تو رب ہی گرا دے گا، بشریٰ بی بی شائع 02 جولائ 2024 05:08pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرلی بشری بی بی عدت میں نکاح کیس میں سزا کاٹ رہی ہیں، رہا نہیں کیا جاسکتا، جیل حکام شائع 02 جولائ 2024 03:07pm
عدالت نے عدت نکاح کیس ہر صورت 8 جولائی تک ختم کرنا ہے، جج افضل مجوکا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی شائع 02 جولائ 2024 10:57am
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے میں موبائل فون صارفین کے کال اور ایس ایم ایس تک رسائی کا انکشاف بادی النظر میں وزرائے اعظم ، سیاسی لیڈرز، ججز کی آڈیو ریکارڈنگ سرویلنس کا میکنزم موجود ہے، آڈیو لیکس کیس کا تحریری حکمنامہ جاری اپ ڈیٹ 30 جون 2024 10:35pm
وزیرصحت خیبرپختونخوا قاسم علی شاہ کا بشریٰ بی بی کی صحت پر تشویش کا اظہار سب کچھ ٹھیک ہے تو پھر ہمارے طبی ماہرین کی ٹیم کو کیوں چیک اپ کی اجازت نہیں دی جارہی، صوبائی وزیر شائع 28 جون 2024 10:22am
فارم 47 والوں کے دل میں سیاسی بغض ہے، کنول شوزب رانا ثناء اللہ شام کو ایک ٹاک شو میں بیٹھ کر کہتے ہیں کہ نیا کیس لے کر آرہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما شائع 26 جون 2024 01:07pm
عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت نے کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت 2 جولائی تک ملتوی کردی اپ ڈیٹ 25 جون 2024 09:37pm
عدت نکاح کیس: 27 جون سے پہلے سزا معطلی کی درخواستوں پر فیصلہ کرنا ہے، جج سلمان اکرم راجہ نے خاور مانیکا کے انٹرویو اور مفتی سعید کے بیان کی یوایس بی جمع کروائی شائع 21 جون 2024 01:16pm
دوران عدت نکاح کیس: زندہ رہا تو 10 دن میں اپیلوں پر فیصلہ کردوں گا، جج عدت کیس عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں 21 جون کو سماعت کیلئے مقرر شائع 14 جون 2024 11:59am
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم عدالت نے سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر بھی فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا شائع 13 جون 2024 11:07am
قبرستان اراضی قبضہ کیس : خاور مانیکا اور بیٹے کے وارنٹ گرفتاری جاری ساہییوال : اسپیشل جج اینٹی کرپشن آصف بشیر نے وارنٹ جاری کیے شائع 12 جون 2024 05:42pm
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران و بشریٰ کے وکلاء نے جج کی تعیناتی پر اعتراض واپس لے لیے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں آج بھی کسی گواہ کا بیان ریکارڈ نہ ہوسکا شائع 11 جون 2024 01:53pm
عدت میں نکاح: ہو سکتا ہے جج کی کیس سے الگ ہونے کی وجہ درست نہ ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں کو یکجا کردیا اپ ڈیٹ 11 جون 2024 12:58pm