وزیر اعظم رواں ہفتے ترکیہ کا دورہ کریں گے شہباز شریف ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات بھی کریں گے، ذرائع شائع 14 فروری 2023 05:39pm
میں میڈیا کنٹرول پر نہیں، باہمی احترام پر یقین رکھتا ہوں، چیف جسٹس جو رپورٹ ہوا اس پر تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کر رہا ہوں، عمر عطا بندیال شائع 14 فروری 2023 03:45pm
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں بڑا اضافہ مجموعی طور پر بنیادی ٹیرف میں 15 روپے 82 پیسے اضافہ کیا گیا شائع 14 فروری 2023 01:36pm
ایک وزیر اعظم کے ایماندار ہونے سے متعلق سپریم کورٹ کے ریمارکس پر سینیٹ میں ہنگامہ رضا ربانی نے اٹارنی جنرل کے خط پر ایوان میں احتجاج کیا اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 02:58pm
دنیا نے مشکل وقت میں ساتھ دیا، یہ ہماری بہترین خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے، بلاول بھٹو موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے ہمیں جانی ومالی نقصان اٹھانا پڑا، وزیر خارجہ شائع 14 فروری 2023 12:43pm
نئے نیب قانون میں کوتاہیاں ہیں جنہیں دیکھ رہے ہیں، چیف جسٹس کرپشن کے ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر خارج اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 02:55pm
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق دائر درخواست کو نمبر الاٹ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی درخواست جلد سماعت کیلئے مقرر ہونے کا امکان شائع 14 فروری 2023 12:06pm
آئی ایم ایف کی سخت شرائط پر گیس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ 50 کیوبک میٹرتک گھریلو صارفین فیصلے سے مستثنیٰ ہوں گے، ذرائع شائع 13 فروری 2023 10:33pm
پاکستان زلزلہ متاثرین کی بحالی تک اپنے ترک بھائیوں کی امداد جاری رکھے گا، وزیراعظم پاکستانی حکومت کے ساتھ پاکستانی این جی اوز بھی زلزلہ متاثرین کے لئے کام کر رہے ہیں، ترک سفیر شائع 13 فروری 2023 08:00pm
وزیراعظم نے ذخیرہ اندوزی کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی ملک میں اشیائے خور و نوش کی کوئی کمی نہیں، شہباز شریف شائع 13 فروری 2023 03:06pm
پنجاب میں انتخابات: لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن متحرک الیکشن کمیشن کی جانب سے گورنر پنجاب سے مشاورت کرنے کا فیصلہ شائع 13 فروری 2023 02:53pm
ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کردی یہ اہم معاملہ ہے بےنتیجہ نہیں چھوڑیں گے، عدالت اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 04:14pm
وکلاء کیسے ہڑتال کرسکتے ہیں؟ ایسے جسٹس نظام کو پھر بند کردیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا وکلاء کی ہڑتال پر شدید برہمی کا اظہار شائع 13 فروری 2023 01:42pm
قوم عمران نیازی کی قلابازیوں سے مایوس ہے، انٹرویو پر وزیراعظم ردعمل عمران کی سیاست کی بنیاد جھوٹ ہے جو ہر روز بے نقاب ہورہا ہے، شہباز شریف شائع 13 فروری 2023 01:19pm
چیف جسٹس کے ریمارکس پر تنقید، اٹارنی جنرل کا وفاقی وزیر قانون کو خط بطور وزیرقانون ارکان پارلیمنٹ کواصل حقائق سے آگاہ کریں، خط شائع 13 فروری 2023 11:56am
فواد چوہدری کا الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان مریم نواز سیکیورٹی کے بغیر نکلیں، ٹماٹر مفت ملیں گے، پی ٹی آئی رہنما شائع 13 فروری 2023 09:33am
وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور سبسڈی ختم کرنے کا پلان منظور کرلیا جون تک بجلی صارفین سے تقریباً 250 ارب روپے ریکور کیئے جائیں گے، ذرائع شائع 12 فروری 2023 08:46pm
واشنگٹن نے سازش نہیں کی، باجوہ نے کہا کہ میں امریکہ مخالف ہوں، عمران خان باجوہ کے نزدیک کرپشن بڑا مسئلہ نہیں تھا، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 12 فروری 2023 11:41pm
وزیر اعظم سے وزیر تعلیم رانا تنویر کی ملاقات، فنی تربیت کے امور پر بات چیت ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال شائع 12 فروری 2023 02:26pm
سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل پر ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لاجر بینچ کل سماعت کرے گا شائع 12 فروری 2023 01:42pm
(ن) لیگ کا تنظیمی اجلاس: مریم نواز کی نوجوانوں کو پارٹی میں شامل کرنے کی ہدایت اجلاس میں دیہی اور شہری حلقوں میں تنظیمی اشتراک عمل مؤثر بنانے پر اتفاق اپ ڈیٹ 12 فروری 2023 03:27pm
بہت ہوگیا! آئین کی بالادستی کیلئے ہماری تحریک بالکل تیار ہے، فواد چوہدری آئین کے ساتھ یہ کھلواڑ ملک کو مہنگا پڑے گا، پی ٹی آئی رہنما شائع 12 فروری 2023 10:38am
سکیورٹی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظم وزیراعظم کی وزیر داخلہ کو چاروں صوبوں کا دورہ کرنے کی ہدایت شائع 10 فروری 2023 09:42pm
ادویات مہنگی، بجلی کے بڑے صارفین پر سرچارج عائد پیراسیٹامول 500 ٹیبلٹ ایم جی 2.6 اور پیراسیٹامول ایکسٹرا ٹیبلٹ کی قیمت 3.3 روپے مقرر شائع 10 فروری 2023 07:07pm
پی ٹی آئی کی ضمنی انتخابات 19 مارچ کو کرانے کی درخواست مسترد ضمنی انتخابات والے متعلقہ حلقوں میں 16 مارچ کو مقامی چھٹی دی جائے گی شائع 10 فروری 2023 03:42pm
پی ٹی آئی کے 35 ارکان کے استعفوں سے متعلق اسپیکر کا فیصلہ برقرار قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے فیصلہ موصول ہونے کی تصدیق شائع 10 فروری 2023 03:35pm
الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن والے اضلاع میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی لگادی سیاسی جماعتوں، امیدواروں اور پولنگ ایجنٹ کے لئے ضابطہ اخلاق جاری شائع 10 فروری 2023 03:12pm
سیکرٹری پنجاب اسمبلی کی اہلیہ کا شوہر کی بازیابی کیلئے چیف جسٹس کو خط محمد خان بھٹی کی بازیابی کیلئے چیف جسٹس سے سو موٹو نوٹس لینے کا مطالبہ شائع 10 فروری 2023 02:34pm
شریف فیملی شوگر ملز کیخلاف کیس واپس لینے پر سپریم کورٹ پنجاب حکومت پر برہم آپ کیس کیوں واپس لینا چاہتے ہیں؟ عدالت کا سوال شائع 10 فروری 2023 02:22pm
سپریم کورٹ نے عمران خان کے کنڈکٹ پر سوالات اٹھادیے کیا ووٹنگ سے اجتناب کرنے والے کا عدالت میں حق دعوی بنتا ہے؟ شائع 10 فروری 2023 01:17pm