روزانہ 4 کروڑ ڈالر غیر قانونی باہر جارہے ہیں، حکومت اقدامات کرے، چیف جسٹس سپریم کورٹ کا سپرٹیکس کے تمام مقدمات یکجا کرکے آئندہ ہفتے مقررکرنے کا حکم شائع 10 فروری 2023 12:12pm
پاکستان ترکیہ کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا، وزیراعظم لاہور ہوائی اڈے پر ترکیہ کے لئے امدادی سامان روانہ شائع 10 فروری 2023 11:24am
اسحاق ڈار نے منی بجٹ لانے کا اعلان کردیا دو تین ورچوئل میٹنگز کے بعد آئی ایم ایف 1.2 ارب ڈالر جاری کر دے گا اپ ڈیٹ 10 فروری 2023 01:40pm
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب، 10 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا پیراسیٹامول کی ری ٹیل پرائس میں اضافے کی منظوری کا امکان شائع 10 فروری 2023 09:12am
پاک بحریہ کے زیر اہتمام آٹھویں کثیر القومی ”بحری امن مشق 2023“ کا آغاز امن مشق میں 50 سے زائد ممالک شرکت کررہے ہیں شائع 10 فروری 2023 08:52am
آئی ایم ایف سے مذاکرات آج مکمل ہوجائیں گے، وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لئے رات 12 بجے تک کا وقت ہے، اسحاق ڈار شائع 09 فروری 2023 06:05pm
موجودہ پارلیمنٹ کو دانستہ طور پر نامکمل رکھا گیا ہے، چیف جسٹس موجودہ پارلیمنٹ سے ہونے والی قانون سازی بھی متنازع ہورہی ہے اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 02:59pm
حکومت رواں سال 50 سے زائد منصوبوں پر کام کررہی ہے، وزیرخزانہ روڈ سیفٹی کانفرنس سے جامع ایکشن پلان بنانے میں مدد ملے گی، اسحاق ڈار شائع 09 فروری 2023 01:33pm
حکومت نے انتخابات کیلئے فوج اور رینجرز اہلکار دینے سے معذرت کرلی وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو جی ایچ کیو کے جواب سے آگاہ کردیا اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 11:19am
شہباز شریف نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کابینہ کا اعزاز اپنے نام کرلیا نئے معاونین میں رائو اجمل، شائستہ پرویز اور قیصراحمد شیخ شامل، نوٹیفکیشن شائع 08 فروری 2023 08:34pm
وزیر مملکت خزانہ نے آئی ایم ایف سے جلد معاہدے کی نوید سُنادی بجلی ٹیرف یا ٹیکس کا زیادہ بوجھ صاحب ثروت لوگوں پر ڈالیں گے، عائشہ غوس پاشا شائع 08 فروری 2023 08:21pm
وافر مقدار میں پیٹرول موجود ہے، قیمتوں میں اضافے کا کوئی امکان نہیں: مصدق ملک پیٹرول اور ڈیزل موجود ہے، زخیرہ اندوزی کرنے والے افواہیں پھیلا رہے ہیں، وزیر مملکت شائع 08 فروری 2023 07:10pm
پنجاب میں قومی اسمبلی کی 15 نشستوں پر ضمنی انتخاب کیلئے پبلک نوٹس جاری ریٹرننگ افسران نے پبلک نوٹس جاری کیے شائع 08 فروری 2023 02:26pm
اسلام آباد پولیس کا محافظ خواتین کو ہراساں کرنے میں ملوث نکلا خاتون کی مدعیت میں ویمن تھانےمیں مقدمہ درج اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 03:00pm
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان نے بینکنگ کورٹ کا حکم نامہ چیلنج کردیا بنکنگ کورٹ کا عبوری حکم نامہ کالعدم قرار دیا جائے، عمران خان اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 02:15pm
صدر نے انتخابی شیڈول جاری کرنے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کریں، صدر عارف علوی شائع 08 فروری 2023 01:29pm
ضمنی انتخابات: چوہدری نثاراور حنیف عباسی نے اپنے بیٹوں کو میدان میں اتار دیا شیخ رشید، اسد عمر اور حماد اظہر نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادیے شائع 08 فروری 2023 01:12pm
ملک میں موجود وسائل کا مزید ضیاع کسی صورت قبول نہیں، وزیراعظم اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی فعال کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل شائع 08 فروری 2023 12:41pm
مجھ پر عائد الزامات سیاسی نوعیت کے ہیں، شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی قانون کی حکمرانی کی جنگ لڑ رہی ہے، عدالتیں انصاف کریں گی شائع 08 فروری 2023 10:48am
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ ملتوی زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کاموں کے باعث وزیراعظم کا دورہ ملتوی ہوا، ذرائع شائع 07 فروری 2023 11:57pm
آئی جی کے پی سے دہشتگردی سے متعلق بیان پر وضاحت طلب الیکشن کی تاریخ دینا گورنر کا کام ہے، معظم جاہ انصاری اپ ڈیٹ 07 فروری 2023 07:23pm
نیب ترامیم سے کن کن کیسز کو فائدہ پہنچا ؟ سپریم کورٹ نیب ترامیم سے ختم یا متعلقہ فورم پر منتقل ہونے والے کیسز کی تفصیلات طلب شائع 07 فروری 2023 03:10pm
ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے وزیر اعظم ریلیف فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کابینہ نے ایک ماہ کی تنخواہ امدادی فنڈ میں دینے کا اعلان کردیا شائع 07 فروری 2023 02:22pm
کمپنیوں کا نیا مطالبہ، ادویات کی قیمتوں میں 350 فیصد سے زائد اضافے کا خدشہ وزارت صحت اور ڈریپ نے سمری وفاقی کابینہ کو بھجوا دی اپ ڈیٹ 07 فروری 2023 01:17pm
وزیراعظم کے دورہ ترکیہ کے باعث اے پی سی مؤخر کردی گئی اتحادیوں کی مشاورت سے نئی تاریخ کا اعلان ہوگا اپ ڈیٹ 07 فروری 2023 12:11pm
آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے عوام پر مہنگائی کا پہاڑ توڑ دیا گیا حکومت کا بجلی اور گیس سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ شائع 07 فروری 2023 11:01am
پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج الیکشن کمیشن انتخابی تاریخ سے متعلق گورنرز سے رجوع کا فیصلہ کرے گا شائع 07 فروری 2023 10:27am
وزیراعظم کی ہدایت پر امدادی سامان خصوصی طیارے سے ترکیہ روانہ آج مزید 2 طیارے روانہ کیے جائیں گے شائع 07 فروری 2023 09:16am
اسامہ ستی قتل کیس کے 2 ملزمان کوسزائے موت، 3 کو عُمرقید 22 سالہ نوجوان 2021 میں سری نگر ہائی وے پر قتل کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 06 فروری 2023 11:28am
اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بوندا باندی کے باعث موسم خوشگوار بالائی علاقوں میں مطلع ابرآلود رہے گا شائع 06 فروری 2023 09:00am