رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری، 7 مارچ کو پیش کرنے کا حکم وارنٹ گرفتاری اے ٹی سی عدالت گوجرانوالہ نے جاری کیے اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 12:15pm
سپریم کورٹ پر دباؤ کے سنگین نتائج ہوں گے، شیخ رشید مریم نواز کا جلسوں میں جنرلز کے بعد ججز کا نام لینا خطرے کی گھنٹی ہے شائع 24 فروری 2023 10:46am
چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفکیشن جاری آفتاب سلطان کا استعفیٰ 15 فروری سے منظور کیا گیا اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 11:35am
انتخابات میں تاخیر پر ازخود نوٹس: ن لیگ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا 2 ججز پر اعتراض چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ سماعت کررہا ہے اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 05:50pm
اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ زلزلے کی گہرائی 150 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی شائع 24 فروری 2023 08:34am
ایپکس کمیٹی اجلاس آج طلب، نیشنل ایکشن پلان سے متعلق عملدرآمد پر غور ہوگا اجلاس میں حساس اداروں کے سربراہان شرکاء کو امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے، ذرائع اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 07:00am
ازخود نوٹس: سپریم کورٹ میں انتخابات کا وقت بڑھانے، اسمبلیوں کی تحلیل واپس کرنے کا ذکر ارجر بینچ کے رکن جسٹس مندو خیل نے ازخود نوٹس پر تحفظات بھی ظاہر کردیئے - پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کو نوٹس جاری اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 07:31am
لگتا ہے نیب قانون سے سب کو فائدہ پہنچایا گیا، چیف جسٹس واپس بھیجے جانے والے ریفرنسز کا کوئی کسٹوڈین بھی نہیں بنایا گیا، عمر عطا بندیال شائع 23 فروری 2023 02:29pm
پنجاب پولیس میں سیاسی مداخلت ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال جان بوجھ کر پولیس کو ٹریننگ اور اختیارات کے بغیر رکھا گیا، چیف جسٹس شائع 23 فروری 2023 01:44pm
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر ریفرنس ایڈووکیٹ میاں داؤد کی جانب سے دائر کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 01:27pm
معاملہ ریلوے کی زمین کا تھا لیکن کیا کریں، قانون قانون ہے، چیف جسٹس نیب ریفرنسز کی واپسی کے حوالے سے چیف جسٹس دلچسپ مکالمہ شائع 23 فروری 2023 12:41pm
حج کرپشن کیس: سپریم کورٹ کی ایف آئی اے کو اضافی دستاویزات لگانے کی اجازت عدالت نے سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی شائع 23 فروری 2023 12:18pm
انتخابات میں تاخیر: سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کے بعد الیکشن کمیشن کا اجلاس منسوخ الیکشن کمیشن صدر کے احکامات پر اب خود فیصلہ نہیں کرے گا، ذرائع اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 02:19pm
صدر نے فنانس ترمیمی بل 2023 کی منظوری دے دی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 12:12pm
وزیراعظم کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اجلاس میں صدر مملکت کو خط لکھنے کے معاملے پر بھی مشاورت اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 02:09pm
آج ہتھکڑیاں چوم کر آزادی کا پیغام دیں گے، فواد چوہدری پی ٹی آئی رہنما نے جیل بھرو تحریک کا دوسرا دن آج پشاور کے نام کردیا شائع 23 فروری 2023 10:25am
سپریم کورٹ ایگزیکٹو کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرسکتی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سائفر تحقیقات سے متعلق اپیلیں مسترد کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 11:20am
وزیراعظم کا مزید مہنگائی کا اشارہ، سرکاری مراعات ختم کرنے کا اعلان تمام پابندیوں اور اعلانات کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، شہباز شریف اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 07:11pm
چیئرمین نیب کا استعفیٰ 85 رکنی کابینہ کے منہ پر طمانچہ ہے، شیخ رشید استعفی دیتے ہی نیب کے طلبی نوٹس کا جمعہ بازار لگ گیا، سابق وزیر داخلہ شائع 22 فروری 2023 03:07pm
چاہے توشہ خانہ ہو، ہیروں کا لین دین یا سائفر کی سازش، آپ مجرم ہیں، مریم اورنگزیب عمران خان کو چارج شیٹ کا جواب دینا ہوگا، وفاقی وزیر اطلاعات شائع 22 فروری 2023 02:23pm
وزیراعظم آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے ملک کی سیاسی اور معاشی صورت حال پر بات کی جائے گی شائع 22 فروری 2023 11:55am
وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح کے بجائے سہہ پہر 3 بجے ہوگا شائع 22 فروری 2023 09:11am
نواز لیگ نے سپریم کورٹ کے دو ججوں پر بڑا اعتراض کر دیا، بینچ سے الگ ہونے کا مطالبہ دونوں ججز کو ن لیگ کے مقدمات سے خود کو الگ کر لینا چاہیے، خرم دستگیر شائع 21 فروری 2023 07:01pm
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 99 فیصد معاملات طے ہوگئے آئندہ دو سے تین دن میں سیٹلمنٹ ہو جائے گی، سیکرٹری خزانہ اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 06:03pm
اسلام آباد کے اسپتال میں اسپیشل بچوں پر تشدد، ویڈیو منظر عام پر آگئی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 06:03pm
کسٹم حکام کس قانون کے تحت شہروں میں آپریشن کرتے ہیں؟ چیف جسٹس کسٹمز سے اندرون ملک کارروائیوں سے متعلق قانونی جواز طلب شائع 21 فروری 2023 03:14pm
چیئرمین نیب آفتاب سلطان مستعفی، وزیراعظم آفس نے اعلامیہ جاری کردیا وزیراعظم نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرلیا، اعلامیہ شائع 21 فروری 2023 12:16pm
اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 3 تین ریکارڈ کی گئی شائع 21 فروری 2023 11:35am
چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے استعفیٰ دے دیا مجھے کچھ چیزوں کے بارے میں کہا گیا جو مجھے قبول نہیں تھیں، آفتاب سلطان اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 12:15pm
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور عدالت نے 27 فروری تک فریقین سے جواب طلب کرلیا شائع 21 فروری 2023 11:02am