پاکستان سے مذاکرات کے پہلے دن آئی ایم ایف نے بڑے مطالبات رکھ دیئے عالمی مالیاتی ادارے کو یقین ہے پاکستان اگلی قسط کی شرائط پوری کرے گا، فنانس ڈویژن اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 08:28pm
فواد چوہدری کو کب رہا کیا جائے گا، اسد عمرنے بتادیا پی ٹی آئی رہنما کا اپنی ٹویٹ میں دعویٰ شائع 31 جنوری 2023 09:55am
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات محکمہ موسمیات کی بارش اور برفباری کے حوالے سے اہم پیشگوئی اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 11:58am
نویں اقتصادی جائزے کیلئے آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قسط ملنے کا امکان ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 10:15am
پشاور دھماکے کے بعد اسلام آباد، سندھ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ تمام داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ بڑھا دی اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 03:48pm
عدالتی ہدایات کے باوجود شوہر سے ملنے نہیں دیا گیا، اہلیہ فواد چوہدری بتایا جائے کہ فواد کو کہاں رکھا گیا، آپ اس طرح مجھے توڑ نہیں سکتے، حبا فواد شائع 30 جنوری 2023 01:29pm
عمران خان 33 نشستوں پر اکیلے 13جماعتوں کا مقابلہ کریں گے، بابر اعوان فواد چوہدری کیس میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، وکیل پی ٹی آئی شائع 30 جنوری 2023 11:51am
اعظم نذیر تارڑ نے نگراں سیٹ اپ میں توسیع کاعندیہ دے دیا نگراں حکومتوں کی مدت میں توسیع کا انحصار حالات پر ہے، وزیر قانون شائع 30 جنوری 2023 11:24am
قرآن مجید کی بے حرمتی انتہائی قابل مذمت اقدام ہے، وزیراعظم ایک سیاستدان کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کا تیسرا واقعہ ہے، شہباز شریف شائع 29 جنوری 2023 02:36pm
عمران خان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رد عمل کرپٹ اور نااہل حکومت نے معیشت کا ابتر حال کردیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 29 جنوری 2023 01:56pm
راولپنڈی اور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی اپ ڈیٹ 29 جنوری 2023 01:47pm
اسلام آباد میں پرویز الٰہی کے گن مین اور ڈرائیور شراب برآمد ہونے پر گرفتار پنجاب ہاؤس کے ملازم فہیم مرزا سے شراب لینے گئے تھے، ملزمان کا دعویٰ شائع 28 جنوری 2023 10:32pm
فواد چوہدری کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا عدالتی حکم کے باوجود فواد چوہدری سوا گھںٹہ تاخیر سے عدالت میں پیش اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 06:28pm
اسحاق ڈار کا عمران خان کو معیشت کے معاملے پر براہ راست مذاکرے کا چیلنج کرپشن کی کہانی سن کر پاکستان میں کون سرمایہ کاری کرے گا؟ وزیر خزانہ شائع 27 جنوری 2023 10:19pm
مہنگائی بے قابو، حالیہ ہفتے 25 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ایک ہفتے میں ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 136 روپے مہنگا ہوا، ادارہ شماریات شائع 27 جنوری 2023 07:55pm
قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان تمام 33 حلقوں سے عمران خان الیکشن لڑیں گے شائع 27 جنوری 2023 03:10pm
چترال میں لوڈ شیڈنگ کو کم کرنے کیلئے فی الفور اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم چترال کے عوام کو مزید اندھیروں میں نہیں رکھ سکتے، شہباز شریف شائع 27 جنوری 2023 02:29pm
امید ہے آئی ایم ایف سے معاہدہ رواں ہفتے ہوجائے گا، وزیراعظم پاکستان دوراہے پر ہے، ایک ایک پائی بچانے کی کوشش کررہے ہیں، شہباز شریف شائع 27 جنوری 2023 12:40pm
سندھ پولیس کو ایک ماہ میں ڈاکٹر مہرین بلوچ کی بچیاں بازیاب کرانے کا حکم چھ سال سے بچیاں غائب ہیں کوئی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں، سپریم کورٹ اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 12:46pm
پی ٹی آئی کے بعد شیخ رشید نے بھی محسن نقوی کی تعیناتی چیلنج کردی محسن نقوی کی بطور نگراں وزیراعلیٰ تعیناتی کالعدم قراردی جائے، درخواست شائع 27 جنوری 2023 11:21am
پی ٹی آئی نے محسن نقوی کی تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی محسن نقوی کو بطورنگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کام سے روکنے کی استدعا اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 11:07am
عمران خان کو نااہل کرنے اور جان سے مارنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، شیخ رشید عمران خان کی موجودگی میں 13 پارٹیاں الیکشن لڑنے کے لئے تیار نہیں شائع 27 جنوری 2023 10:07am
الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کا کیس: فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد عدالت نے فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنادیا اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 11:43am
مذاکرات کا شیڈول طے، آئی ایم ایف وفد 31 جنوری کو پاکستان پہنچے گا مذاکرات میں کرنسی مارکیٹ کی فعالیت پر بھی بات چیت ہوگی، نمائندہ آئی ایم ایف شائع 26 جنوری 2023 08:56pm
اتحادی حکومت کا پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن ملتوی کرانے پر غور حکومت الیکشن کمیشن سے انتخابات نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت کرانے کی تجویز پیش کرے گی، ذرائع شائع 26 جنوری 2023 07:41pm
ڈالر مہنگا ہونے کے بعد گیس، بجلی سمیت ہر چیز مہنگی ہوگی، حماد اظہر ڈالر کی قدر میں اضافے کے اثرات تین ماہ بعد سامنے آئیں گے، پی ٹی آئی رہنما شائع 26 جنوری 2023 06:20pm
فواد چوہدری کی گرفتاری کا معاملہ سینیٹ میں پہنچ گیا پی ٹی آئی سینیٹرز کا فواد چوہدری کی جلد از جلد رہائی کا مطالبہ شائع 26 جنوری 2023 03:33pm
بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے کراچی کی 3 یونین کونسلز کے نتائج روک دیے الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کی درخواست پر حکم جاری کیا شائع 26 جنوری 2023 12:08pm
کامل علی آغا کو سیکرٹری جنرل (ق) لیگ کے عہدے سے ہٹانے کا معاملہ مؤخر الیکشن کمیشن نے سماعت 21 فروری تک ملتوی کر دی شائع 26 جنوری 2023 11:50am
سیاسی صورتحال پر مشاورت: وزیر اعظم نے اہم اجلاس آج طلب کر لیا اجلاس میں پنجاب خیبرپختونخوا کے انتخابات پر مشاورت ہوگی شائع 26 جنوری 2023 11:32am