Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 3 تین ریکارڈ کی گئی
شائع 21 فروری 2023 11:35am

وفاقی دارالحکومت میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، اور ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر آگئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز جنوب ایران تھا، اور اس کی زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔

اسلام آباد

earthquake

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div