ہارٹ اٹیک سے قبل دکھنے والی 4 بڑی علامات، جنہیں کبھی نظر انداز نہ کریں ان علامات کو وقت پر سنجیدگی سے لینے سے مستقبل میں دل کے امراض سے بہت حد تک بچا جا سکتا ہے۔
ہر مریض کے لیے موزوں یونیورسل گردہ تیار، خون میچ نہ ہونے کا خدشہ ختم سائنس دانوں کا حیرت انگیز کارنامہ: ایسا گردہ جو ہر مریض کے لیے موزوں ہے۔