ملائیشیا میں خطرناک بیماری پھیلنے لگی 6 ہزار سے زائد طلبہ متاثر حکومت کی طرف سے ماسک کا استعمال، صفائی کا خیال رکھنا اور سوشل گیدرنگ سے اجتناب کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔