فون تھامنے کا انداز آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جسمانی پوسچر ہمارے جذبات اور دماغی حالت کو براہِ راست متاثر کرتا ہے۔