پنجاب میں کوئلے سے کھانا بنانے پر پابندی، محفوظ طریقے سے بار بی کیو کیسے بنائیں؟ کھانے کا معیار ہی نہیں بلکہ پکانے کا طریقہ بھی صحت پر گہرے اثرات ڈالتا ہے۔
مٹھائیوں پر لگایا جانے والا چاندی کا ورق ’نان ویجیٹیرین‘ ہے؟ اسے سوئیٹ ڈشز کی ظاہری خوبصورتی بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔