شاہ رخ خان کے گھر میں دیوالی کا جشن، تصاویر شیئر کردیں اس سال شاہ رخ نے منّت میں دیوالی کی مشہور پارٹی منعقد نہیں کی۔