کیٹی پیری کے ساتھ رومانوی تصاویر دیکھ کر سابق کینیڈین وزیر اعظم کی اہلیہ کرب میں مبتلا صوفی اور جسٹن نے اگست 2023 میں 18 سال کے بعد علیحدگی اختیار کی تھی۔
سشمیتا سین نے ایشوریا رائے سے مس انڈیا کا تاج کیسے چھینا؟ شریک مقابل نے راز بتا دیا اداکارہ نے ایک پرانے انٹرویو میں اپنےجذبات کا اظہار بھی کیا تھا۔
لائف اسٹائل شاہ رخ خان کی بیٹی کا بوائے فرینڈ کون؟ ایک رقص نے پول کھول دیا سوشل میڈیا صارفین نے انہیں مستقبل کا ایک خوبصورت جوڑا قرار دے دیا۔