پاکستان کراچی کا میئر منتخب کرنے کیلئے ممکنہ اتحاد خود بنائیں کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس واضح 50 فیصد اکثریت نہیں شائع 18 جنوری 2023 02:22pm
پاکستان سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کا آڈٹ کیا جائے، سپریم کورٹ کا حکم "آپ کا صوبہ گھوسٹ اسکولز کے نام سے مشہور ہے" چیف جسٹس شائع 13 جنوری 2023 12:39pm
پاکستان شدید سردی کی آمد، سندھ کے ہزاروں سیلاب متاثرین تاحال بے گھر سندھ میں 89 ہزار سے زائد لوگ کھلے آسمان تلے موجود، بلوچستان میں سخت موسم نے ننھے بچے کی جان لے لی۔ شائع 11 جنوری 2023 06:52pm
کاروبار محکمہ خوراک سندھ نے سرکاری گندم کوٹہ جاری کردیا سرکاری گندم ملنے کے بعد آٹے کی قیمت کم ہوجائے گی، فلور ملزمالکان شائع 11 جنوری 2023 01:23pm
گھوٹکی میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ابتدائی پیداوار کا تخمینہ یومیہ51لاکھ مکعب فٹ گیس ہے شائع 09 جنوری 2023 11:00am
پاکستان ملک میں اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 04:45pm
پاکستان دیا بھیل کے قتل کا معمہ حل، کالا جادو کرنے والوں نے اعتراف کرلیا مزید تفتیش جاری، مقتولہ دیا کا بھائی بھی ملزمان میں شامل شائع 08 جنوری 2023 07:57pm
پاکستان شہداد کوٹ: ملازم کی نااہلی، ادویات مریضوں کو دینے کے بجائے جلادی ادویات میں بخار، زکام و دیگرٹیبلیٹس شامل ہیں شائع 08 جنوری 2023 10:42am
پاکستان کراچی میں سستے آٹے کے متلاشیوں پر لاٹھی چارج، متعدد زخمی سرکاری اہلکاروں کا سستا آٹا لینے آنے والوں بشمول خواتین، بچوں اور معمر افراد پر لاٹھی چارج شائع 07 جنوری 2023 08:17pm
پاکستان کراچی کی ہر نشست پر اپنے امیدوار کھڑے کریں گے، سعید غنی بلدیاتی انتخابات وقت پر ہونگے۔ شائع 06 جنوری 2023 04:40pm
پاکستان سکھر، سبزی منڈی کے قریب جھگیوں میں آگ لگ گئی، ایک خاتون جاں بحق لاکھوں روپے کا نقصان ہوگیا، متاثرین شائع 01 جنوری 2023 05:18pm
پاکستان محکمہ تعلیم سندھ کا ایکشن، 9 غیر حاضر اساتذہ برطرف جو سرکاری ٹیچر ڈیوٹی نہیں کریگا وہ نوکری سے فارغ ہوگا، وزیر تعلیم شائع 31 دسمبر 2022 01:02pm
پاکستان این ای ڈی یونیورسٹی طالبعلم کے قتل کا ملزم مقابلے میں ہلاک ایک ملزم پہلے ہی گرفتار ہے اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 10:49am
پاکستان ایم کیو ایم دھڑوں کے اتحاد پر تحریک انصاف بھڑک اٹھی سارے غنڈے جمع کر کے ایم کیو ایم بنادی گئی، فواد چوہدری اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2022 12:46pm
پاکستان لاپتہ شہری کیس: عدالت کا فضل ربی و دیگر کو بازیاب کرانے کا حکم لاپتا شہریوں کی جان کو خطرہ ہے، درخواستگزار شائع 30 دسمبر 2022 10:50am
پاکستان کراچی، منظور کالونی میں سلنڈر دھماکا، تین افراد زخمی زخمیوں کو سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کیا جارہا ہے۔ شائع 30 دسمبر 2022 08:47am
پاکستان کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، ایک شخص جاں بحق، خاتون سمیت تین افراد زخمی بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہری پر ڈاکوؤں کی فائرنگ۔ شائع 28 دسمبر 2022 10:23pm
پاکستان کراچی، حیدرآباد، سکھر میں دہشتگردی کیلئے کارندے تیار، اہداف مقرر کالعدم تنظیموں نے اسلحہ اور گولہ بارود تقسیم کردیا۔ شائع 27 دسمبر 2022 05:34pm
پاکستان بلاول کے ہاتھ مضبوط کرنے آئے ہیں، تھری خواتین کی گڑھی خدا بخش میں گفتگو شہید بی بی نے غریب عوام کیلئے اپنی جان کا نذرانہ دیا، آج نیوز سے بات چیت شائع 27 دسمبر 2022 02:05pm
پاکستان سکھر: نایاب نسل کی ایک اور بلائنڈ ڈولفن ہلاک ڈولفن صبح سے کینال میں موجود تھی، علاقہ مکین شائع 27 دسمبر 2022 12:51pm
پاکستان بینظیربھٹو کی 15 ویں برسی پر 8 ہزارسے زائد اہلکار سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے برسی کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں شائع 26 دسمبر 2022 11:41am
پاکستان کراچی میں رینجرز کی کارروائی، 100 سے زائد ڈکیتی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار ملزم متعدد بار گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔ شائع 24 دسمبر 2022 01:08pm
پاکستان گھوٹکی: مویشی چوروں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق ملزمان کی تلاش کے لئے شوگر کین کی فصل میں سرچ آپریشن شروع۔ شائع 24 دسمبر 2022 11:44am
پاکستان گیس بحران سے نمٹنے کیلئے کراچی میں بائیو فلیم متعارف، مہینے کا خرچ کتنا ہوگا؟ لکڑی کے پیلٹ سے چلنے والے چولہے کی طلب بڑھنے لگی اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 04:18pm
لائف اسٹائل فضائی آلودگی ماں کے پیٹ میں بھی بچوں کی جان لینے لگی پاکستان سمیت دنیا بھر میں سالانہ 10 لاکھ بچے موت کے میں چلے جاتے ہیں اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 12:53pm
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف آج سندھ کا دورہ کریں گے وزیراعظم کی آمد پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات شائع 21 دسمبر 2022 09:20am
پاکستان بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے کا معاملہ: کام نہیں کرسکتے تو استعفا دے دو، عدالت جواب جمع نہ کرانے پر توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، عدالت اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2022 01:31pm
کاروبار سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل اور گیس کے بھاری ذخائر دریافت اکتوبر میں او جی ڈی سی ایل نے پنجاب میں بھی تیل کے ذخائر دریافت کیے تھے۔ شائع 19 دسمبر 2022 05:29pm
پاکستان مودی نے کشمیریوں کے حقوق سلب کیے، سعید غنی عمران خان مودی کا سب سے بڑا حامی ہے، صوبائی وزیر شائع 18 دسمبر 2022 05:18pm
پاکستان نواب شاہ: شوہر نے بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جو جھگڑے میں بدل گئی۔ شائع 18 دسمبر 2022 04:37pm