سندھ کے سیاحتی مقام گورکھ ہل میں 13 سال بعد برف باری برف باری کے باعث یہاں کا درجہ حرارت منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا ہے۔ شائع 27 جنوری 2026 02:12pm
کوٹ ادو: شوگر مل کے رہائشی کیمپس میں آگ لگنے سے دو مزدور جاں بحق لاشوں اورزخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 09:53am
سردیوں میں اسکول کے اوقات کار سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا فیصلے کا اطلاق سرکاری اور نجی اسکولوں پر یکساں ہوگا، محمکہ اسکول ایجوکیشن اپ ڈیٹ 25 جنوری 2026 11:11pm
کراچی میں 9 مئی جیسا واقعہ دہرانے کی کوشش کی گئی، شرجیل میمن پی ٹی آئی کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دی گئی تھی، تاہم پارٹی نے احترام کی لاج نہیں رکھی، وزیر اطلاعات سندھ شائع 13 جنوری 2026 02:53pm
کے فور منصوبے پر ورلڈ بینک کے اعتراضات ختم، یونیورسٹی روڈ پر کام دوبارہ شروع منصوبہ مکمل ہونے کی کوئی نئی ڈیڈ لائن تاحال نہیں دی گئی اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 10:43am
کراچی میں بارش کی انٹری، بالائی علاقوں میں برفباری پنجاب میں دھند کے باعث نظام زندگی متاثر ہو رہا ہے شائع 31 دسمبر 2025 08:54am
کچے کے ڈاکو کے گھر میں دھماکہ، 3 بچے اور خاتون جاں بحق رونتی کے ایک گھر میں موجود بارودی مواد پھٹنے سے ہلاکتیں، پولیس نے آپریشن جاری قرار دے دیا شائع 25 دسمبر 2025 10:22am
سندھ میں نجی اسکولز کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے تمام نجی اسکولوں کو ہدایت نامہ جاری کردیا شائع 28 نومبر 2025 10:23pm
بااثر وڈیرے کا اونٹنی پر تشدد، ٹانگ توڑ ڈالی، 2 افراد گرفتار زخمی اونٹنی کو مزید علاج کے لیے کراچی منتقل کردیا گیا اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2025 03:49pm
تھرپارکر: آر او پلانٹس فنڈز میں 15 کروڑ روپے سے زائد کی خردبرد، دو ایگزیکٹِو انجینئرز برطرف چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے افسران کی برطرفی کی منظوری دے دی شائع 09 اگست 2025 12:29pm
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لینے کی ذمہ داری آئی بی اے سکھر کو سونپنے کا فیصلہ محکمہ صحت اس سارے عمل کو ریگولیٹ کرے گا شائع 07 اگست 2025 02:28pm
بارشوں کا قہر! حسن ابدال میں گاڑی نالے کی نذر، 4 خواتین جاں بحق، 5 کو بچا لیا گیا خیبر پختون خوا، پنجاب، گلگت بلتستان اور دیگر علاقوں سے افسوسناک واقعات رپورٹ ہوئے ہیں اپ ڈیٹ 30 جولائ 2025 10:06pm
پاکستان میں پولیو کیسز میں تشویشناک اضافہ، کے پی اور سندھ سے مزید 3 کیسز رپورٹ شمالی وزیرستان، لکی مروت اور عمرکوٹ سے پولیو کیسز رپورٹ ہوئے شائع 27 جولائ 2025 10:01am
خیرپور میں سرکاری درختوں کی غیر قانونی کٹائی کا انکشاف، انتظامیہ حرکت میں آگئی اسسٹنٹ کمشنر دریا خان چانڈیو نے کٹائی کا عمل بند کروا دیا، سیکرٹری ایگریکلچر کو رپورٹ ارسال شائع 26 جولائ 2025 07:43pm
سندھ میں بادل برس پڑے، بدین، ٹندوالہٰ یار، ٹنڈو محمدخان اورگردونواح میں آندھی اور تیزبارش بدین میں طوفانی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل، درخت اور سائن بورڈز اکھڑ گئے اپ ڈیٹ 19 جولائ 2025 11:46pm
پنجاب کے بعد بادل سندھ میں بھی انٹری دینے کو تیار، محکمہ موسمیات نے خبر دیدی گھوٹکی، سکھر، سانگھڑ، عمر کوٹ، تھر پارکرمیں بادل برسیں گے، کراچی میں بھی شام سے بارش کا آغاز ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات شائع 18 جولائ 2025 01:33pm
گمبٹ: قومی شاہراہ پر مسافر وین الٹنے سے 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی حادثہ ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے پیش آیا، زخمیوں اور جاں بحق افراد کو گمبٹ اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 17 جولائ 2025 06:00pm
کندھ کوٹ: کچے میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن، 2 ڈاکو ہلاک، 3 زخمی چولیانی گینگ کےخلاف آپریشن میں جدید اسلحہ اور ڈرون استعمال کئے جارہے ہیں، ایس ایس پی کشمور شائع 14 جولائ 2025 11:03am
کشمور: گڈو بیراج کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی آمد 3 لاکھ 55 ہزار 283 کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 15 ہزار 558 کیوسک ریکارڈ شائع 14 جولائ 2025 10:18am
گھوٹکی : کچے کے علاقے دریائے سندھ میں 3 خواتین ڈوب کر جاں بحق جاں بحق ہونے والی خواتین کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا شائع 13 جولائ 2025 06:15pm
خوفناک انکشاف: سندھ کے 40 فیصد ٹرک ڈرائیوروں کی بینائی خطرناک حد تک کمزور معصوم شہریوں کو روندتے ٹرکوں کے حادثات میں مزید اضافے کا خدشہ اپ ڈیٹ 09 جولائ 2025 11:17am
ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری، مختلف حادثات میں 13 افراد جاں بحق ملک بھر میں مون سون کا طاقتور اسپیل جاری، پنجاب میں 7 افراد جان سے گئے، کے پی 6 افراد جاں بحق ہوئے اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 10:02pm
اسلام آباد، سندھ اور پشاور ہائیکورٹس کے نئے چیف جسٹسز نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا سندھ ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس جنید غفار نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 07:39pm
لاڑکانہ: تالاب میں ڈوب کر ایک ہی خاندان کی 4 بچیاں جاں بحق گزشتہ روز تالاب میں ایک بچی کو بچاتے ہوئے دیگر بچیاں بھی ڈوب گئیں تھیں ،پولیس شائع 07 جولائ 2025 12:38pm
ننگرپارکر: ڈیم میں پھنسے سیاح کی لاش برآمد، 10 افراد کو بچا لیا گیا ریسکیو کیے گئے تین سیاحوں کا تعلق کراچی اور سات کا تعلق مٹھی سے تھا شائع 07 جولائ 2025 10:48am
کشمور پولیس کا کچے میں آپریشن، 2 ماہ قبل اغوا ہونے والا بچہ بازیاب مغوی بچے کی بازیابی پر علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی شائع 05 جولائ 2025 07:09pm
سندھ حکومت کا موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کا حکم، شہریوں پر مالی بوجھ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ موٹر رجسٹریشن دفتر کے باہر نمبر پلیٹس کے حصول کے لیے شہریوں کی لائنیں لگ گئی شائع 04 جولائ 2025 09:03am
سندھ میں موٹرسائیکلز میں نئی نمبر پلیٹس استعمال نہ کرنے پر بھاری جرمانے کراچی میں ٹریفک پولیس ریونیو جنیریٹ کرنے والا ادارہ بن گیا شائع 03 جولائ 2025 05:50pm
ایم کیو ایم کو کراچی کی اتنی فکر ہے تو بلدیاتی الیکشن کیوں نہیں لڑا، شرجیل میمن صوبے بھر میں 93,118 اساتذہ بھرتی کیے ہیں، ان اقدامات کی بدولت 5,000 بند اسکول دوبارہ کھل گئے ہیں، سینئرصوبائی وزیر اپ ڈیٹ 03 جولائ 2025 06:17pm
سندھ کا ترقیاتی بجٹ عوام کی زندگی بہتر بنانے کا وژن ہے، شرجیل انعام میمن بجٹ سےثابت کیا باتوں پرنہیں کام پر یقین رکھتےہیں، سینئروزیرسندھ شائع 02 جولائ 2025 12:43pm