سندھ کے اسپتالوں میں پان، گٹکے اور سگریٹ پرپابندی عائد دوران ڈیوٹی پان گٹکے کا استعمال برداشت نہیں کیا جائے گا، ڈاکٹر سعد خالد شائع 25 اگست 2023 10:50am
روہڑی میں فری وائی فائی انٹرنیٹ سروس کا آغاز فری وائی فائی سروس کی اسپیڈ 3 ایم بی رکھی گئی ہے شائع 25 اگست 2023 10:04am
فیصل آباد میں زیر حراست خاتون سے زیادتی پر 3 پولیس اہلکار گرفتار واقعہ تحصیل سمندری میں پیش آیا شائع 25 اگست 2023 09:58am
دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے شائع 25 اگست 2023 09:29am
سندھ بھر میں تمام اقسام کی عمارتوں کے نقشوں کی منظوری پر پابندی عائد نگراں وزیر بلدیات سندھ کی ہدایت پر محکمہ بلدیات نے اہم حکم نامہ جاری کردیا شائع 24 اگست 2023 07:32pm
کراچی میں نوجوان کو کچلنے والی گاڑی اہم شخصیت کی بیٹی کی نکلی ڈیفنس فیز 6 میں بااثر شخصیت کے بیٹے نے عبداللہ نامی نوجوان کو کار تلے روند ڈالا تھا شائع 24 اگست 2023 02:49pm
کراچی، پٹرول پمپ کے کیشیر سے رقم چھیننے کا مقدمہ درج بتدائی طور پر رقم 80 لاکھ بتائی گئی، رقم 65 لاکھ ہے، پولیس شائع 22 اگست 2023 11:03am
پاکپتن میں نئے سیلابی ریلے سے مزید دیہات زیر آب قصور، اوکاڑہ، وہاڑی اور بہاولپور میں ریلیف کیمپ لگا دیئے گئی شائع 22 اگست 2023 09:09am
سندھ میں آج سے مون سون ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوگا، محکمہ موسمیات کی وارننگ کراچی میں آئندہ چند روز کے دوران ہلکی بارش اوربوندا باندی کا امکان شائع 20 اگست 2023 12:50pm
سندھ کی 10 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا کس کو کونسی وزارت سونپی گئی؟ اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 08:10pm
کراچی میں زیر تعمیرعمارت سے گر کرمزدور ہلاک ہوگیا ہلاک مزدور تین، چار سال سے کراچی میں مزدوری کررہا تھا شائع 19 اگست 2023 04:13pm
رانی پور میں 10 سالہ فاطمہ کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم مکمل، لاش پر تشدد کے نشانات مرکزی ملزم کی نشاندہی پر فاطمہ کا علاج کرنے والا ڈسپنسر گرفتار اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 06:03pm
سندھ میں چھ ماہ کے دوران 123 افراد غیرت کے نام پر قتل جیکب آباد کاروکاری کے واقعات میں سرفہرست رہا شائع 13 اگست 2023 03:41pm
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کیخلاف احتجاج، سپر ہائی وے بند مظاہرین سے مذاکرات کیے جارہے ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 11:04am
نہر کے کنارے بکھری، الٹی بوگیاں، ایمبولینسوں کی قطاریں کراچی سے حویلیاں جانیوالی مسافر ٹرین میں مسافروں کی بڑی تعداد موجود تھی اپ ڈیٹ 06 اگست 2023 08:39pm
ملک میں مختلف بیماریوں کے کیسز میں اضافہ، سندھ پہلے نمبر پر ایک ہفتے میں 89 ہزار58 افراد میں ہیضے کی تشخیص ہوئی، رپورٹ شائع 01 اگست 2023 05:03pm
کراچی سمیت صوبے بھر میں جعلی رہائشی سوسائٹیز کا انکشاف رجسٹریشن لیز اور ذیلی لیز دینے پر پابندی عائد شائع 31 جولائ 2023 08:43pm
اندھڑ گینگ کے 8 ڈاکوؤں کی ہلاکت پر انعام کون لے گا، نیا تنازعہ شروع ڈاکوؤں کی ہلاکت کے بعد سندھ اور پنجاب پولیس کریڈٹ لینے لگی اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 08:55am
ملک بھر میں شدید بارشوں سے 18 جاں بحق، سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی 24 گھنٹوں میں ہونے والی بارش سے ندی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 12:17am
آج سے بدھ تک لینڈسلائیڈنگ، ندی نالوں میں طغیانی اور نشیبی علاقے زیرِآب آنے کی وارننگ کراچی کیلئے بھی خطرات، مون سون کی لہر آئندہ چند روز تک برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 23 جولائ 2023 09:33am
سندھ اور خیبرپختونخوا سے 2 بڑی سیاسی شخصیات پی ٹی آئی میں شامل دونوں شخصیات کی عمران خان سے خصوصی ملاقات شائع 20 جولائ 2023 07:35pm
ریاست جونا گڑھ کے پاکستان میں مقیم نواب جہانگیر خانجی انتقال کرگئے گورنرسندھ کا جہانگیر خانجی کے انتقال پر اظہار افسوس اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 07:13pm
سندھ ڈائریکٹریٹ آف اکاؤنٹس بند کرنے کی منظوری، ملازمین کا کیا ہوگا؟ این ای ڈی ٹیکنالوجی پارک کیلئے ایک بلین روپے کی منظوری اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 02:25pm
9 رکنی پاکستانی خاندان کی ایک ہی دن سالگرہ، گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا یکم اگست 1992 کو ان کے خاندان میں پہلے بچے پیدائش ہوئی شائع 13 جولائ 2023 09:39pm
اندرون سندھ سود خور سرگرم: 15 لاکھ کی گاڑی کے بدلے مکان میری زندگی اجیرن بن گئی، نہ سوپاتا ہوں نہ ہی سود خوروں کا سامنا کر پاتا ہو، محبوب نائیچ شائع 13 جولائ 2023 08:26pm
ملک بھر میں ہیضہ، ملیریا کے کیسز میں نمایاں اضافہ، سندھ سرِفہرست قومی ادارہ صحت نے رپورٹ جاری کردی شائع 08 جولائ 2023 09:21pm
حیدرآباد: دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 3 بھائی ڈوب گئے ڈوبنے والے 3 بھائیوں میں سے ایک کو بچالیا گیا جبکہ 2 کی تلاش جاری شائع 08 جولائ 2023 05:42pm
’جعلی پیر‘ نے بکرے کا خون پلا کر نوجوان کی جان لے لی متاثرہ کے بھائی نے الزام لگایا ہے کہ بھوپے پیر نے بھائی کو جن نکالنے کے بہانے تشدد کا نشانہ بنایا۔ شائع 02 جولائ 2023 10:16am
نوشہرو فیروز ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق حادثے کی شکار کوچ کا ڈرائیور فرار جبکہ کوچ کو تحویل میں لے لیا گیا اپ ڈیٹ 30 جون 2023 07:55pm
شہداد پور کے جام برانچ میں 25 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا، فصلیں اور دیہات زیرِ آب پانی کا بہاؤ تیز ہونے سے اہل علاقہ کو پریشانی کا سامنا شائع 29 جون 2023 04:18pm
افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج کا آپریشن غضب للحق، 58 طالبان اہلکار ہلاک، متعدد چوکیاں تباہ