ایف آئی اے کی حیدرآباد میں کارروائی، فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار ملزم بینک کا جعلی نمائندہ بن کر عام شہریوں سے فراڈ کرنے میں ملوث تھا۔ شائع 26 نومبر 2022 02:50pm
دادو: سیلاب متاثرین اپنے ہنر سے بچوں کا پیٹ پالنے لگے انتظامیہ کو ہماری بے بسی نظر نہیں آرہی ہے، متاثرین شائع 26 نومبر 2022 01:24pm
کندھ کوٹ گریڈ اسٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی، اسٹیشن انچارج سمیت 4 اہلکارجھلس کر زخمی بجلی کی لائنیں خستہ حالی کا شکار ہیں جس کے باعث واقعہ پیش آیا ہے، واپڈا حکام شائع 25 نومبر 2022 01:34pm
’آئندہ سماعت پر جواب جمع کرائیں ورنہ کارروائی ہوگی‘ سندھ ہائیکورٹ کی جواب جمع نہ کروانے پر ایڈیشنل سیکریٹری کی سرزنش شائع 21 نومبر 2022 02:33pm
جامشورو گرڈ اسٹیشن ٹرپ کر جانے سے مختلف شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل فنی خرابی کے باعث بجلی کی فراہمی میں تعطل آیا ہے جسے دور کردیا جائے گا، جیسکو شائع 19 نومبر 2022 07:32pm
کوٹ ڈیجی: آوارہ کتوں نے7 اسکول کے بچوں سمیت 11 افراد کو نوچ لیا دو بچوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا شائع 19 نومبر 2022 04:00pm
کراچی: ڈمپر نے ایک اور بچے کو کچل ڈالا بچے کی لاش کو سول اسپتال ٹراما سینٹر منتقل کردیا شائع 19 نومبر 2022 03:03pm
بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کا معاملہ،4 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا بچی کے ساتھ زیادتی کے بعد تشدد کیا گیا، رپورٹ اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 12:03pm
دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 چوتھے روز بھی جاری سی ویو پر ائرشو میں دفاعی صلاحیتوں کا بے مثال مظاہرہ بھی کیا گیا۔ شائع 18 نومبر 2022 08:20am
سندھ کا تاریخی قبرستان مٹی کے ڈھیر میں تبدیل ہونے لگا ایشیاء کا سب سے بڑا قبرستان حکومت کی توجہ کا منتظرہے شائع 16 نومبر 2022 11:21am
آئیڈیاز 2022 کا آج دوسرا روز، جدید جنگی ڈرون متعارف شاہپر ٹو سات گھنٹے تک پرواز کرسکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 16 نومبر 2022 02:41pm
واٹر بورڈ کے ملازم کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم کا اسٹریٹ کرائم کی متعدد ورداتیں کرنے کا اعتراف۔ شائع 16 نومبر 2022 08:25am
نوابشاہ کی سرکاری اراضی پر قبضہ مافیا کا راج، درختوں کی کٹائی شروع بااثر سیاسی افراد اور وڈیروں کی پشت پناہی میں ہزاروں درخت کاٹ لئے گئے شائع 14 نومبر 2022 05:48pm
گرینڈ ہیلتھ الائنس احتجاج : گرفتار افراد کی عدم رہائی پرسندھ کے اسپتال بند کرنےکی دھمکی پولیس نے 12 مظاہرین کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا اپ ڈیٹ 12 نومبر 2022 03:53pm
غیرقانونی طور پر سندھ میں داخل ہونیوالے افغان مہاجرین گرفتار گرفتارہونے والوں میں 89 مرد، 13 خواتین اور 20 بچے شامل ہیں اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 02:32pm
سڑکوں کی بندش سے 200 سے ذائد کنٹینرز پورٹ پر پھنس گئے آئے روز مظاہروں سے تاجروں کو پریشانی کا سامنا ہے اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 04:21pm
آئی بی اے ٹیسٹ: ضلع قمبرشہدادکوٹ میں 500 جعلی اساتذہ بھرتی ہونے کا انکشاف ٹیسٹ میں 3 ہزار پرائمری، 1200 جونیئراسکول ٹیچر کامیاب ہوئے تھے۔ اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 09:48pm
عمران خان پر حملے کا ڈائریکٹراسرائیلی یا بھارتی ہے: شرجیل میمن انٹرنیشنل ڈاکٹرزکاایک میڈیکل بورڈ بناکرعمران کا معائنہ کروایا جائے، صوبائی وزیر شائع 05 نومبر 2022 02:56pm
ایک شخص انتشار پھیلانے کیلئے ہر لائن عبور کر رہا ہے: آصف زرداری اس شخص کو نہ تو ملک کی سالمیت کی فکر ہے نہ ملک کے اداروں کی۔ شائع 05 نومبر 2022 12:51pm
ٹھٹھہ: کینجھر کے قریب روڈ حادثہ، دو افراد جاں بحق، 7 زخمی زخمی افراد کو سول اسپتال مکلی منتقل کردیا گیا۔ اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 03:47pm
ایف آئی اے نے جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ملزم سوشل میڈیا پر خاتون کی قابل اعتراض تصاویر شئیر کرنے میں ملوث تھا۔ شائع 04 نومبر 2022 07:00pm
ٹیلی کام ملازمین کا قتل: عینی شاہدین نے ملزمان کی شناخت کرلی ملزمان نے ٹیلی کام ملازمین پراینٹوں اورپتھرسے تشدد کیا تھا، عینی شاہدین شائع 04 نومبر 2022 01:29pm
غیرقانونی فیس: نجی اسکولوں کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ والدین کی شکایت پر نوٹس لیا، رفیعہ جاوید شائع 03 نومبر 2022 02:41pm
محکمہ موسمیات نے موسم سرما کی پہلی بارش کا امکان ظاہرکردیا مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل سے ملک میں داخل ہوگا شائع 03 نومبر 2022 11:12am
کشمور میں 65 فیصد خواتین کسان حقوق سے محروم خواتین کسان کی آدھی سے زیادہ کمائی ذمیندار لے جاتے ہیں۔ شائع 02 نومبر 2022 03:58pm
جیکب آباد: غیرت کے نام پر 2 افراد کو قتل کردیا گیا واقعہ گاؤں خان محمد برڑو میں پیش آیا۔ شائع 02 نومبر 2022 02:59pm
’عمران خان عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں‘ وہ خود کو ایماندار اور دوسرے کو براسمجھتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 03:50pm
عمران خان کا مستقبل تاریک ہے: سعید غنی عمران خان الیکشن کمیشن کو متنازع کرنا چاہتے ہیں شائع 01 نومبر 2022 03:05pm
پیرپگارا سے گورنر سندھ کی ملاقات کی اندرونی کہانی اداروں سے ٹکراؤ کسی کے مفاد میں نہیں ہے، گورنر سندھ شائع 29 اکتوبر 2022 04:13pm
عدالت نے نواز رانجھا قتل کیس میں تمام ملزمان کو بری کردیا سندھ ہائیکورٹ نے مقدمہ دوبارہ سننے کا حکم دیا تھا۔ شائع 28 اکتوبر 2022 09:22pm