پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان میں مذاکرات کا نیا دور شروع ملاقات میں بلدیاتی انتخابات پر تفصیلی بات چیت ہوگی۔ شائع 20 اکتوبر 2022 07:14pm
سیلاب متاثرین کا احتجاج، کراچی سے اندرون سندھ جانے والی سڑک بلاک ٹریفک 5 گھنٹے تک معطل رہا شائع 19 اکتوبر 2022 02:19pm
ضمنی انتخاب: قانون کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جائے گی، چیف الیکشن کمشنر ہنگامہ آرائی اور مداخلت کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے، چیف الیکشن کمشنر اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2022 09:45am
بدین میں ڈمپر کی وین کو ٹکر سے 3 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کا تعلق احمدانی برادری سے تھا شائع 15 اکتوبر 2022 08:48am
کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کسی صورت قبول نہیں، صوبائی الیکشن کمشنر خلاف ورزی کی گئی تو ایکشن لیں گے۔۔ اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2022 05:11pm
حیدرآباد سے ہندو لڑکی اغوا، اوستہ محمد میں موجودگی کی اطلاع لڑکی کی بازیابی کیلئے پولیس ٹیم روانہ کردی گئی ہے اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2022 07:20pm
سندھ میں گیس اور کنڈینسیٹ کے ذخائر دریافت یہ دریافت ملک میں توانائی کی طلب اور رسد کے فرق کو کم کرنے میں بھی کردار ادا کرے گی شائع 12 اکتوبر 2022 05:22pm
سندھ: تمام سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹوں کیلئے بند کرنے کا اعلان فیصلے کا مقصد گھریلو صارفین کی ضرورت پوری کرنا ہے. اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2022 08:30pm
پولیس تھانے سے دو کروڑ سے زائد کی رقم چوری، مقدمہ درج برآمد کی گئی رقم 4 ماہ سے آرٹلری میدان تھانے۔۔ اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2022 09:36pm
ٹنڈومحمد خان میں منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی، خاتون اے ایس پی بازیاب پولیس نے واقعے کا تاحال کوئی مقدمہ درج نہیں کیا اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2022 05:02pm
کرم کے سوا تمام حلقوں میں ضمنی الیکشن، کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے اجلاس میں اہم فیصلے اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2022 05:41pm
عمران خان کرسی کیلئےکسی بھی حدتک جاسکتےہیں: شرجیل میمن آڈیومیں عمران خان نے 5 ایم این ایزخریدنے کا انکشاف کیا۔ شائع 07 اکتوبر 2022 02:20pm
اغوا برائے تاوان میں ملوث پولیس اہلکاروں کا جسمانی ریمانڈ منظور ملزمان نے اہلخانہ سے 60 لاکھ روپے تاوان طلب کیا، پولیس اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 05:28pm
جامشورو، ٹرک اور مسافر کوچ میں تصادم، 10 افراد جاں بحق حادثے میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 10:12am
توہین مذہب کے الزام میں قتل معذور نوجوان کے ورثاء انصاف کے منتظر بیٹے پر غلط الزام لگا کر قتل کیا گیا، والدہ شائع 02 اکتوبر 2022 09:01pm
سندھ : کمسن بچوں سے زیادتی اور تشدد کے واقعات، معصوم بچے عدم تحفظ کا شکار ایک سال کے دوران ملک بھر سے 114 کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 48 کیسز، کے پی میں 27 کیسز، سندھ میں 20، اسلام آباد میں 13 جبکہ بلوچستان میں چھ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ شائع 29 ستمبر 2022 04:43pm
حیدرآباد: مسلح افراد نے گاڑی سے 4 کروڑ لوٹ لیے واقعہ قومی شاہراہ پر تھانہ چھلگڑی کی حدود میں پیش آیا۔ شائع 28 ستمبر 2022 03:09pm
کندھ کوٹ: اغوا برائے تاوان میں اضافہ، رواں ماہ 43 افراد اغوا بارشوں و سیلاب کے بعد بدامنی میں اضافہ ہوگیا۔ شائع 27 ستمبر 2022 04:23pm
بدین: سیلاب متاثرین کے کیمپ سے مبینہ طور پر لڑکی اغوا، ورثاء نے دھرنا دے دیا واقعہ گاؤں حیات خاصخیلی میں پیش آیا۔ اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 03:37pm
اٹھارویں ترمیم: وفاق کا صوبے میں ترقیاتی کام کرانا ممکن نہیں: عمران خان سندھ حکومت کا مقصد صرف کراچی سے چوری کرکے پیسہ بنانا ہوتا ہے شائع 24 ستمبر 2022 08:17pm
گیسٹرو,ملیریا سے اموات میں اضافہ: مزید 2 بچے چل بسے سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے، متاثرین کی مشکلات مزید بڑھ گئیں شائع 19 ستمبر 2022 02:50pm
ماحولیاتی تبدیلی سے شدید بارشیں ہوئیں: وزیراعلیٰ سندھ سعیدآبادتعلقہ میں بہت زیادہ مقدارمیں پانی داخل ہورہاہے۔ شائع 17 ستمبر 2022 02:32pm
ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 1508 ہوگئی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزيد 22 افراد زندگى کى بازى ہار گئے شائع 15 ستمبر 2022 11:46pm
ڈینگی کیسز میں اضافہ، وزیراعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کو سندھ میں اہم کردار سونپ دیا وزیراعظم نے کیپٹن عثمان کو فوری طور کراچی پہنچنے کا حکم دیا ہے شائع 15 ستمبر 2022 10:45pm
لاڑکانہ میں قدیم تہذیب جھوکر کے دڑو سے پکی مٹی سے بنے برتن بر آمد اندازے کے مطابق ہزاروں سال قبل جھوکر کے دڑو پر بسنے والے لوگ نقش نگاری کرتے تھے شائع 15 ستمبر 2022 09:17pm
ڈرگ انسپیکٹرز کا کراچی میں گوادم پر چھاپہ، ساڑھے 4 کروڑ پیناڈول کی گولیاں برآمد برآمد شدہ مال ذخیرہ کر کے مہنگے داموں بیچا جانا تھا، ادویات کی مجموعی قیمت تقریباً 25 کروڑ سے زائد ہے شائع 15 ستمبر 2022 07:07pm
کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد 12 سال سے کم عمر بچے، بزرگ افراد سمیت صحافی اور قانون نافذ کرنے والے اہلکار پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 08:14pm
سندھ میں سیلاب متاثرین کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، کئی شہرتاحال خطرے میں متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے شائع 15 ستمبر 2022 12:39pm
سندھ : غیرت کے نام پر رواں سال 253 قتل رپورٹ سیاہ کاری کے نام پرسندھ میں کاروبارچلایا جارہا ہے، ہیومن رائٹس کمیشن شائع 14 ستمبر 2022 03:03pm
افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج کا آپریشن غضب للحق، 58 طالبان اہلکار ہلاک، متعدد چوکیاں تباہ