توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور احتساب عدالت نے دونوں کو 20 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:55pm
توشہ خانہ کا نیا کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کے جیل ٹرائل کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں نیب ٹیم ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن پاروں کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچ گئی اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:57pm
عدالتی فیصلوں کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاج، کراچی میں ٹریفک جام اعلیٰ عدلیہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے، مظاہرین شائع 13 جولائ 2024 08:03pm
پشاور میں آپریشن کے دوران شہید پاک فوج کے 2 جوانوں کی نماز جنازہ ادا شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا شائع 11 جولائ 2024 10:14am
جنسی اسکینڈل پر 3 طلبا کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا یونیورسٹی انتظامیہ نے تینوں طالبعلموں کے نتائج بھی منسوخ کر دیے شائع 10 جولائ 2024 07:42pm
اسٹیبلشمنٹ پاکستان کو بچانا چاہتی ہے تو شفاف انتخابات ہی حل ہے، عمران خان ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، شہباز شریف کو صرف فیتے کاٹنے کیلئے رکھا گیا ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 02:23pm
اڈیالہ جیل میں قیدی کا قتل، والد نے جیل انتظامیہ پر مقدمہ درج کروادیا کچھ روز قبل بیٹے کا قیدی صائم عباس سے جھگڑا ہوا، جیل انتظامیہ نے مخالفین کے ساتھ ملکر قتل کیا، مقتول کے والد کا بیان شائع 09 جولائ 2024 02:32pm
چینی شہری کے کال سینٹر میں ڈکیتی، نقاب پوش خود کو ایف آئی اے افسر بتا کر 40 موبائل فون اور لیپ ٹاپ لے اڑے ملزمان جاتے ہوئے کمپنی کے چینی مالک سے گاڑی کی چابی بھی چھین کر لے گئے، پولیس شائع 08 جولائ 2024 05:50pm
9 مئی مقدمات: شاہ محمود قریشی ٹرائل کیلئے کوٹ لکپھت جیل لاہور میں پیش سابق وزیر خارجہ کو ہتھکڑی لگا کر لاہور لایا گیا اور حاضری مکمل کرانے کے بعد انہیں واپس اڈیالہ جیل روانہ کر دیا گیا شائع 08 جولائ 2024 03:29pm
عمران خان کی ہفتے میں ایک بار واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کروانے کی درخواست مسترد سابق وزیراعظم کی مہینے میں 2 مرتبہ بیٹوں سے بات کروائی جاتی ہے، عدالتی حکم اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 12:48pm
حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا آج 25 واں یوم شہادت، پاک فوج کا خراج عقیدت لالک جان شہید کی لازوال قربانی اور جوانمردی سپاہیوں کے لیے مشعل راہ ہے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 12:45pm
علی امین گنڈا پور کی نصیرآباد مقدمے میں عبوری ضمانت منظور وزیراعلی خیبرپختونخواہ نصیرآباد تھانے میں درج مقدمے میں پیش ہوئے شائع 06 جولائ 2024 02:51pm
عمران خان کی بیٹوں سے ملاقات کیلئے درخواست میں غلطیوں پر وکلاء کی سرزنش درخواست کے متن میں حقائق کے خلاف استدعا کرنے اور غلطیوں کی بناء پر واپس لے لی گئی اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:51pm
عمران خان نے وزیراعظم کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کردیا یہ ملکی ایشو ہے، ملک کی خاطر اے پی سی میں شرکت کریں گے، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:54pm
راولپنڈی : صدر کامران مارکیٹ میں کپڑے کی دکانوں میں آتشزدگی واقعے میں لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر، آگ پر قابو پا لیا گیا شائع 02 جولائ 2024 06:44pm
سانحہ 9 مئی کے ملزمان سے ضبط اشیاء تھانے سے غائب ، فروخت ہونے کا انکشاف اے ٹی سی کے جج کے حکم پر مقدمہ درج کرلیا گیا شائع 28 جون 2024 04:47pm
فارم 47 والوں کے دل میں سیاسی بغض ہے، کنول شوزب رانا ثناء اللہ شام کو ایک ٹاک شو میں بیٹھ کر کہتے ہیں کہ نیا کیس لے کر آرہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما شائع 26 جون 2024 01:07pm
کوئی بیوقوف ہی سمجھتا ہوگا کہ عمران خان کو رہا کیا جائے گا، شیخ رشید سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے بجٹ کو آئی ایم ایف کا بجٹ قرار دے دیا شائع 26 جون 2024 10:00am
راولپنڈی: گھر میں گیس لیکیج دھماکہ، قصاب اور اہلِ خانہ سمیت 7 افراد زخمی تمام افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 17 جون 2024 12:41pm
راولپنڈی میں ایل پی جی گیس سلنڈر کی دکان پر دھماکا، 6 افراد زخمی ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکاسلنڈرریفلنگ کے دوران ہوا شائع 16 جون 2024 03:32pm
اسلام آباد، راولپنڈی اور لورا لائی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق پاکستان میں اب تک 45 اضلاع میں 176 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا شائع 16 جون 2024 03:13pm
آئی ایس آئی کا کام تحفظ دینا ہے، اسے پی ٹی آئی کو ختم کرنے پر لگایا گیا ہے، عمران خان جسٹس بندیال کے کہنے پر پی ڈی ایم سے مذاکرات کیے، بانی پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 14 جون 2024 05:21pm
کرکٹ ٹیم کی شکست پر عمران خان کا ’محسن نقوی‘ پر جوابی وار پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کے ٹیم میں بڑی سرجری سے متعلق بیان پر اڈیالہ جیل سے بانی پی ٹی آئی کا شدید ردعمل آیا ہے شائع 11 جون 2024 01:41pm
ہنگامہ آرائی کیس: علی امین گنڈا پور کو آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش ہونے کا حکم عدالت نے وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا کی عبوری ضمانت میں 5 جولائی تک توسیع کردی شائع 11 جون 2024 10:39am
راولپنڈی: موٹر وے سالٹ رینج پر گیس باؤزر کھائی میں جاگرا، 6 افراد جاں بحق گیس باؤزر بریک فیل ہونے پر مخالف سمت سے آنیوالی گاڑی سے ٹکرایا، ترجمان موٹر وے شائع 10 جون 2024 05:07pm
راولپنڈی: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چائنیز تعمیراتی منصوبے سیل پنجاب میں سکیورٹی این او سی کے اجراء تک نجی سوسائٹی میں چینی باشندوں کی نقل و حرکت پر پابندی ہے، ترجمان آر ڈی اے شائع 03 جون 2024 09:16pm
راولپنڈی: 8 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی اپ ڈیٹ 02 جون 2024 11:52pm
راولپنڈی میں ڈاکوؤں نے جنازہ میں جانے والوں کو لوٹ لیا 4ڈاکوخاتون سمیت 9افراد سےموٹرسائیکل،نقدی لوٹ کر فرار شائع 01 جون 2024 12:27am
انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو 28 جون کو پیش کرنے کا حکم عدالت نے عمران خان کی پیشی کے لیے روبکار جاری کردیا شائع 31 مئ 2024 10:02pm
علیمہ خان نے 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا ہماری برداشت ختم ہوتی جارہی ہے، ہم اب چپ کرکے نہیں بیٹھیں گے، ہمشیرہ عمران خان شائع 31 مئ 2024 06:31pm