خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو بھی تباہ کر دیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 29 اپريل 2024 08:22pm
آرمی چیف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال جی ایچ کیو آمد پر ترک کمانڈر نے یاد گار شہداء پر حاضری دی جبکہ معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 08:53pm
موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کے بعد راولپنڈی سے قیمتی پالتو جانور بھی چوری ہونے لگے چور موٹر سائیکل پر 7 لاکھ مالیت کا کتا لے کر فرار ہوگئے جبکہ پولیس نے مقدمہ بھی درج نہ کیا شائع 28 اپريل 2024 10:52am
عمران خان نے ڈیل نہ کرنے کا اعلان کردیا حقیقی آزادی کے حصول کے لیے مجھے جو قربانی بھی دینی پڑی دوں گا، سابق چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 10:44am
منفی پروپیگنڈا ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف پاک فوج ملک کی معاشی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرتی رہے گی، جنرل عاصم منیر شائع 26 اپريل 2024 08:31pm
ڈی آئی خان میں 8 کسٹمز اہلکاروں کی شہادت، سینئر فوجی کمانڈرز کی شہدا کے اہلخانہ سے تعزیت شہداء کے اہل خانہ نے اس حمایت اور تعظیم پر فوج کا شکریہ ادا کیا شائع 25 اپريل 2024 07:06pm
عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی، شیر افضل مروت پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، رہنما پی ٹی آئی شائع 25 اپريل 2024 05:40pm
خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ، اسحلہ اور گولہ بارود بھی برآمد، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 06:04pm
پشین میں سیکورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، گولیاں اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد شائع 23 اپريل 2024 10:06pm
اسٹریٹجک اداروں کے سائنسدانوں اور انجینئرز کو شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نواز دیا گیا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے 35 سائنسدانوں اور انجینئرز کو ایوارڈز سے نوازا شائع 23 اپريل 2024 06:35pm
پنجاب کا ضمنی الیکشن طے شدہ تھا جس میں ڈبے پہلے سے بھرے ہوئے تھے، عمران خان میری بیوی کا سیاست سے تعلق نہیں لیکن اسے سزا دلوا کر ایک کمرے میں بند کر دیا گیا، سابق وزیراعظم شائع 23 اپريل 2024 04:43pm
سرحد پر کوآرڈینیشن بڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ دہشت گرد امن کو سبوتاژ نہ کر سکیں، آرمی چیف کی ایرانی صدر سے ملاقات ملاقات میں علاقائی امن، استحکام اور سرحدی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 22 اپريل 2024 11:56pm
راولپنڈی سے اغواء اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر کی لاش برآمد، ملزمان گرفتار رحمت اللّٰہ خان کے اغواء کا مقدمہ 12 اپریل کو درج کیا گیا تھا، پولیس شائع 22 اپريل 2024 08:04pm
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے 9 مئی واقعات کے حوالے سے تفتیش سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ان کے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات شائع 22 اپريل 2024 06:24pm
راولپنڈی کی خاتون کے ہاں ایک ساتھ 6 بچوں کی پیدائش بچوں کی پیدائش راولپنڈی کے مقامی اسپتال میں ہوئی شائع 19 اپريل 2024 04:02pm
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ شروع ہوتے ہی ختم ہو گیا کرکٹ قوانین کے مطابق ٹاس ہونے کے بعد ٹکٹیں ری فنڈ نہیں ہوں گی، انتظامیہ اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 11:57pm
دھاتی ڈور نے حافظ قرآن نوجوان کی جان لے لی حافظ قرآن اسامہ خان سابق ایم پی اے اعجازخان جازی کا بھتیجا ہے شائع 13 اپريل 2024 03:46pm
فوج کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والوں سے نمٹنے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے، پاک آرمی کے جوانوں کا پیغام عید کے موقع پر سیاچن میں تعینات پاک فوج کے جوانوں نے مختلف پیغامات میں اپنے عزم و ہمت کا اظہار کیا شائع 11 اپريل 2024 03:47pm
وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈولفن پولیس اہلکار کی خاتون سے مبینہ زیادتی کا نوٹس مریم نواز نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی شائع 07 اپريل 2024 09:04am
علیمہ خان سمیت پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج مقدمے میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی، شاہراہ عام بند کرنے اور اہلکاروں سے مزاحمت سمیت دیگر دفعات شامل اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 06:43pm
پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات، عید کے بعد گرینڈ الائنس جلسوں کا اعلان اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکانے پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ بنانے کا مطالبہ اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 06:47pm
امریکی سفارت خانے کے وفد کی اڈیالہ جیل میں ظاہر جعفر سے ملاقات امریکی وفد کو نور مقدم قتل کیس کے مجرم تک قونصلر رسائی دی گئی شائع 04 اپريل 2024 02:44pm
پرویزالہٰی کی طبیعت بدستور خراب، طبی معائنے کیلئے ایک بار پھر پمز اسپتال منتقل پرویزالہٰی کی پسلیوں میں فریکچر تھا، انہیں امراض قلب سمیت دیگر بیماریاں بھی لاحق ہیں، ذرائع شائع 03 اپريل 2024 03:44pm
راولپنڈی : مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک فرار ڈاکوؤں کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن ملزمان نے فائرنگ کردی، پولیس شائع 03 اپريل 2024 07:57am
سلو پوائزننگ سے بشریٰ بی بی کی جلد اور زبان پر نشانات پڑ گئے، عمران خان ججز کو سیلیوٹ کرتا ہوں، جنرل فیض ہو یا کوئی اورتحقیقات ہونی چاہیئے، صحافیوں سے گفتگو اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 08:19pm
اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کرا دی گئی ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا واپس روانہ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 04:42pm
مقتدر حلقے 27 رمضان کو غریب افراد کیلئے معافی کا اعلان کریں، شیخ رشید شیخ رشید سمیت 69 ملزمان پر آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان شائع 01 اپريل 2024 01:34pm
راولپنڈی: ڈکیتی کے بعد دکاندار کی فائرنگ،1 ڈاکو ہلاک، 3 فرار ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں شائع 31 مارچ 2024 09:05am
پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے ٹکٹس کب اور کتنے میں ملیں گے؟ سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل کو ہوں گے شائع 28 مارچ 2024 05:15pm