پاکستان جماعت اسلامی کے 10 مطالبات پر حکومت کے مذاکرات کی اندرونی کہانی، گرفتار کارکنان کی رہائی کا اعلان جماعت اسلامی بجلی مہنگائی کے خلاف مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہے اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 10:02pm
پاکستان پرامن سیاسی جدوجہد کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، حافظ نعیم الرحمان شہاز شریف 37 ہزار میں چھوٹے سے گھر میں رہنے والے غریب آدمی کا بجٹ بنا کر دکھادیں، امیر جماعت اسلامی کا خطاب شائع 28 جولائ 2024 12:50pm
پاکستان صدر، وزیراعظم ہاؤس کی بجلی کاٹ دی جائے تب یہ عوام کی مانیں گے، سراج الحق موجودہ حکومت اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے، سابق امیر جماعت اسلامی شائع 27 جولائ 2024 10:40pm
ویڈیوز ’مسکن کے مکین خوشحال تھے، صحن میں مورناچتے تھے‘ حویلی کیلئے لوہا اورتانبہ برطانیہ سے منگوایا گیا، کشمیرسے لکڑی منگوا کا کشیدہ کاری کی گئی شائع 26 جولائ 2024 10:35am
پاکستان میرے خلاف جی ایچ کیو پر احتجاج کیلئے اکسانے کا بیانیہ بنایا گیا ہے، عمران خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ ڈیجیٹل دہشتگرد کہیں گے تو فوج اور عوام میں خلیج بڑھے گی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل سے بیان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 06:28pm
پاکستان راولپنڈی میں لین دین کے تنازع پر چینی شہری لڑ پڑے، ڈنڈا لگنے سے ایک زخمی زخمی شخص کی شناخت لیو چن کے نام سے ہوئی، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں شائع 24 جولائ 2024 11:21am
پاکستان عمران خان نے پولی گرافک، وائس میچنگ اور فوٹوگرامیٹری ٹیسٹ دینے سے انکار کردیا فی الحال کوئی ٹیسٹ نہیں کراؤں گا، مختلف ٹیسٹ کرنے کے حوالے سے بعد میں پولیس کو وقت دوں گا، عمران خان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 06:54pm
پاکستان اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 پر ایک شخص نے گاڑی بیرئیر سے ٹکرا دی، مقدمہ درج کار سوار بیریئر توڑ کر گیٹ نمبر 5 تک پہنچ گیا جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا شائع 23 جولائ 2024 12:17pm
پاکستان چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی سے برازیلین نیول چیف کی ملاقات ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور اور میری ٹائم سیکیورٹی پر تبادلہ خیال شائع 23 جولائ 2024 08:50am
پاکستان 190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی دوران سماعت پرویز خٹک اور زبیدہ جلال پر ملزمہ بشریٰ بی بی کے وکیل نے جرح مکمل کرلی اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 07:28pm
پاکستان عزم استحکام کیخلاف سیاسی مافیا کھڑا ہوگیا، 9 مئی ملزمان کو عدلیہ ڈھیل دے گی تو انتشار پھیلے گا، پاک فوج عزم استحکام ملٹری آپریشن نہیں بلکہ انسداد دہشت گردی مہم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:22am
پاکستان توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشری بی بی آج نیب تفتیش میں شامل نہیں ہوئے نیب ٹیم اڑھائی گھنٹے تک جیل میں دونوں کا انتطار کرنے کے بعد روانہ ہو گئی اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 08:54pm
پاکستان گجرات اور راولپنڈی میں پولیس مقابلوں کے دوران 2 ڈاکو مارے گئے مقابلوں کے دوران ایک اہلکار زخمی جبکہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار شائع 21 جولائ 2024 08:40am
پاکستان بنوں کینٹ حملے میں شہید جوان آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک شہداء کی نماز جنازہ اور تدفین میں پاک فوج کے سینئر افسران، شہداء کے لواحقین اور عمائدین نے شرکت کی اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 09:59pm
پاکستان شیخ رشید نے ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ سے عام معافی کی اپیل کردی موجودہ حکمراں حالات اتنے خراب کردیں گے کہ سنبھالے نہیں جائیں گے، سابق وزیر داخلہ شائع 15 جولائ 2024 11:33am
پاکستان توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور احتساب عدالت نے دونوں کو 20 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:55pm
پاکستان توشہ خانہ کا نیا کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کے جیل ٹرائل کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں نیب ٹیم ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن پاروں کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچ گئی اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:57pm
پاکستان عدالتی فیصلوں کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاج، کراچی میں ٹریفک جام اعلیٰ عدلیہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے، مظاہرین شائع 13 جولائ 2024 08:03pm
پاکستان پشاور میں آپریشن کے دوران شہید پاک فوج کے 2 جوانوں کی نماز جنازہ ادا شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا شائع 11 جولائ 2024 10:14am
پاکستان جنسی اسکینڈل پر 3 طلبا کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا یونیورسٹی انتظامیہ نے تینوں طالبعلموں کے نتائج بھی منسوخ کر دیے شائع 10 جولائ 2024 07:42pm
پاکستان اسٹیبلشمنٹ پاکستان کو بچانا چاہتی ہے تو شفاف انتخابات ہی حل ہے، عمران خان ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، شہباز شریف کو صرف فیتے کاٹنے کیلئے رکھا گیا ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 02:23pm
پاکستان اڈیالہ جیل میں قیدی کا قتل، والد نے جیل انتظامیہ پر مقدمہ درج کروادیا کچھ روز قبل بیٹے کا قیدی صائم عباس سے جھگڑا ہوا، جیل انتظامیہ نے مخالفین کے ساتھ ملکر قتل کیا، مقتول کے والد کا بیان شائع 09 جولائ 2024 02:32pm
پاکستان چینی شہری کے کال سینٹر میں ڈکیتی، نقاب پوش خود کو ایف آئی اے افسر بتا کر 40 موبائل فون اور لیپ ٹاپ لے اڑے ملزمان جاتے ہوئے کمپنی کے چینی مالک سے گاڑی کی چابی بھی چھین کر لے گئے، پولیس شائع 08 جولائ 2024 05:50pm
پاکستان 9 مئی مقدمات: شاہ محمود قریشی ٹرائل کیلئے کوٹ لکپھت جیل لاہور میں پیش سابق وزیر خارجہ کو ہتھکڑی لگا کر لاہور لایا گیا اور حاضری مکمل کرانے کے بعد انہیں واپس اڈیالہ جیل روانہ کر دیا گیا شائع 08 جولائ 2024 03:29pm
پاکستان عمران خان کی ہفتے میں ایک بار واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کروانے کی درخواست مسترد سابق وزیراعظم کی مہینے میں 2 مرتبہ بیٹوں سے بات کروائی جاتی ہے، عدالتی حکم اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 12:48pm
پاکستان حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا آج 25 واں یوم شہادت، پاک فوج کا خراج عقیدت لالک جان شہید کی لازوال قربانی اور جوانمردی سپاہیوں کے لیے مشعل راہ ہے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 12:45pm
پاکستان علی امین گنڈا پور کی نصیرآباد مقدمے میں عبوری ضمانت منظور وزیراعلی خیبرپختونخواہ نصیرآباد تھانے میں درج مقدمے میں پیش ہوئے شائع 06 جولائ 2024 02:51pm
پاکستان عمران خان کی بیٹوں سے ملاقات کیلئے درخواست میں غلطیوں پر وکلاء کی سرزنش درخواست کے متن میں حقائق کے خلاف استدعا کرنے اور غلطیوں کی بناء پر واپس لے لی گئی اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:51pm
پاکستان عمران خان نے وزیراعظم کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کردیا یہ ملکی ایشو ہے، ملک کی خاطر اے پی سی میں شرکت کریں گے، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:54pm
پاکستان راولپنڈی : صدر کامران مارکیٹ میں کپڑے کی دکانوں میں آتشزدگی واقعے میں لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر، آگ پر قابو پا لیا گیا شائع 02 جولائ 2024 06:44pm