پاکستان اور بنگلا دیش کا ٹریننگ سیشن اچانک کیوں منسوخ کیا گیا؟ دونوں ٹیمیں کل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی شائع 27 اگست 2024 02:07pm
مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار ڈی جی آئی ایس آئی اور جنرل عاصم منیر ہوں گے، عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں جب بھی بات ہوگی ملک کے لیے ہوگی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی شائع 26 اگست 2024 03:08pm
راولپنڈی ٹیسٹ: رضوان، سعود کی پارٹنرشپ نے پاکستان کو مضبوط سہارا دے دیا بنگلہ دیش کے خلاف کھانے کے وقفے تک پاکستان نے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 256 رنز بنالیے شائع 22 اگست 2024 12:21pm
9 مئی کے وعدہ معاف گواہ واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر اپنے بیان سے منحرف ہوگئے انسداد دہشتگردی عدالت میں 164 کے بیان سے متعلق درخواست دائر کر دی گئی شائع 22 اگست 2024 11:39am
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث تاخیر کا شکار گراؤنڈ خشک کرنے کا کام جاری ہے جبکہ امپائرز 11 بجے دوبارہ میدان کا معائنہ کریں گے شائع 21 اگست 2024 10:30am
راولپنڈی ٹیسٹ میں موسم کیسا رہے گا، بڑی خبر آگئی پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اب تک کتنے میچز کھیلے گئے اور کس کا پلڑا بھاری رہا شائع 20 اگست 2024 03:32pm
پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک ’میزائل شاہین ٹو‘ کا کامیاب تجربہ صدر اور وزیر اعظم نے سائنسدانوں اور انجینئرز کو اس کامیابی پر مبارکباد دی، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 12:06pm
عمران خان کی جیل میں سہولت کاری کا معاملہ شدت اختیار کرگیا، مزید 6 ملازمین گرفتار تحویل میں لیے گئے جیل ملازمین میں 3 خواتین بھی شامل ہیں، ذرائع شائع 20 اگست 2024 10:43am
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان شیڈول کراچی ٹیسٹ راولپنڈی منتقل کردیا گیا جن لوگوں نے ٹکٹ خرید لیے ہیں، ان کی رقم انہیں واپس کردی جائے گی، پی سی بی شائع 18 اگست 2024 05:15pm
راولپنڈی : ڈھائی لاکھ کیلئے مردہ لڑکے کو 3 دن تک وینٹی لیٹر پر رکھے جانے کا انکشاف پیسے لے کر بتایا کہ بچے کی موت ہوگئی ہے، لواحقین کا الزام شائع 17 اگست 2024 11:21pm
راولپنڈی : تھانہ صدر کے علاقے سے انسانی ’بازو‘ برآمد بازو کو پیلے رنگ کے کپڑے میں لپیٹ کر پھینکا گیا، پولیس شائع 17 اگست 2024 07:42pm
سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کیلئے درخواست دائر لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے پولیس کو منگل کے لیے نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا شائع 16 اگست 2024 03:18pm
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا ٹرائل آخری مراحل میں داخل عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمے کی سماعت 17 اگست تک ملتوی شائع 15 اگست 2024 03:14pm
فوج اگر اندرونی احتساب چاہتی ہے تو ضرور کرے، اس معاملے سے میرا لینا دینا نہیں، عمران خان احتساب کرنا ہے تو سب کا احتساب کریں، فیض حمید کو ہٹانے کے معاملے پر باجوہ سے میری تلخ کلامی بھی ہوئی تھی، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 03:56pm
عمران خان کی سہولت کاری پر جیل کے مزید دو افسران گرفتار، تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی زیر حراست افسران بانی پی ٹی آئی کومختلف اوقات میں موبائل فون کی سہولت فراہم کرتے رہے، ابتدائی تفتیش اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 12:58pm
آرمی چیف کا ویٹرنز کے اعزاز میں استقبالیہ، دشمن کے پروپیگنڈے کے گھناؤنے خطرے سے خبردار کیا آرمی چیف کے استقبالیے میں ریٹائرڈ فوجی افسروں اور جوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 09:58am
صدر مملکت نے یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کردی آصف زرداری نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی شائع 12 اگست 2024 01:17pm
شیخ رشید نے 20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آنے کی پیشگوئی کردی کبھی نہیں سوچا تھا کہ گیٹ نمبر 4 والے مجھے اٹھا کر لے جائیں گے، سربراہ عوامی مسلم لیگ شائع 12 اگست 2024 11:26am
خیبر میں فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ شہید، نماز جنازہ ادا شہید فوجی افسر 9 اگست کو وادی تیراہ میں دہشت گردوں سے جھڑپوں میں شدید زخمی ہوگئے تھے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 06:23pm
قوم کی ترقی اور خوشحالی میں اقلیتی برادری کا حصہ ناقابل فراموش ہے، پاک فوج پاکستان کی مسلح افواج کے سروسز چیفس کی جانب سے ملک کی اقلیتوں کو مبارک باد پیش کی گئی اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 10:51am
امام مسجد نبویﷺ کا دورہ پاکستانی عوام کیلئے اعزاز کی بات ہے، سربراہ پاک فوج ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال شائع 09 اگست 2024 03:01pm
جماعت اسلامی کا دھرنا 14 ویں روز میں داخل، ’آئی پی پیز کو اب کسی صورت برداشت نہیں کریں گے‘ حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان بات چیت کا پانچواں دور آج ہوگا شائع 08 اگست 2024 12:38pm
شیخ رشید کی 13 اگست کی رات لال حویلی میں جلسے کی درخواست مسترد پاکستان کا پہلا اور واحد سیاستدان ہوں جس نے بچوں کی جیل کاٹی، سربراہ عوامی مسلم لیگ شائع 08 اگست 2024 12:01pm
مون سون کا تگڑا اسپیل: جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش، سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں میں تبدیل بارش کے بعد واسا سمیت دیگر اداروں کو الرٹ کر دیا گیا اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 11:41am
میجر طفیل محمد شہید کا 66 واں یوم شہادت، پاک فوج کا بھرپور خراج عقیدت میجر طفیل محمد شہید کی لازوال قربانی کے اعتراف میں انہیں پاکستان کے اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشانِ حیدرسے نوازا گیا شائع 08 اگست 2024 09:21am
راولپنڈی : کل آگے کی طرف مارچ کریں گے، امیر جماعت اسلامی اگر دھرنے میں مقاصد حاصل کرلیے تو یہ تحریک کا انجام نہیں، اس کے بعد ایک بڑی جدوجہد کریں گے، حافظ نعیم اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 11:36pm
جماعت اسلامی نے 8 اگست کو دھرنا مارچ کرنے کا اعلان کردیا مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا، 14 اگست کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کااعلان کریں گے، حافظ نعیم شائع 06 اگست 2024 12:50pm
راولپنڈی : امیر جماعت اسلامی نے نئے دھرنوں کی تاریخوں کا اعلان کردیا حکومت نے کمیٹی کمیٹی کھیلنا ہے تو ہم تیار ہیں، کراچی میں مزید دھرنے ہوں گے، حافظ نعیم الرحمان اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 09:58pm
نوجوانوں پارلیمنٹ ہاؤس، وزیراعظم ہاؤس کے گھیراؤ کیلئے تیار ہو؟ حافظ نعیم جو کچھ بنگلہ دیش میں ہوا ہے وہی پھر یہاں بھی نہ ہو، شہباز شریف، زرداری ہمارا حق ہمارے حوالے کرو، امیر جماعت اسلامی اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 10:58pm
جماعت اسلامی نے پاورڈویژن کے اکاؤنٹس کی آڈٹ رپورٹ جاری کردی سرکلرڈیٹ کی وجوہات ناقص پلاننگ اور آئی پی پیز ہیں، رپورٹ اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 04:34pm