راولپنڈی میں پولیس مقابلہ، 3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار پولیس مقابلہ راولپنڈی کے علاقے کچہ اسٹاپ پر پیش آیا اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 10:30am
راولپنڈی کے ریٹرننگ افسر کی گاڑی ڈکیت چھین کر فرار آر او کے ڈرائیور کو ملزمان موٹر وے پر چھوڑ کر فرار شائع 16 فروری 2024 03:15pm
دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں، چیف الیکشن کمشنر این اے 55 سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ، این اے 56 اور 57 سے متعلق درخواست قابل سماعت قرار شائع 15 فروری 2024 12:40pm
190ملین پاؤنڈز ریفرنس: جج کی عدم دستیابی کے باعث سماعت دوسری بار ملتوی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف ریفرنس پر جج محمد بشیر نے سماعت کرنا تھی شائع 15 فروری 2024 10:31am
آزاد امیدواروں کو اپروچ کر کے 25، 25 کروڑ کی آفرکی گئی، بیرسٹر گوہر این اے 47 اور این اے 48 اسلام آباد پر الیکشن کمیشن کے نتائج اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 05:37pm
راولپنڈی: آزاد امیدوار چوہدری عدنان کے قتل کا مقدمہ درج مقدمے میں چوہدری تنویر، چوہدری چنگیز، چوہدری دانیال، چوہدری اسامہ اور لقمان کامل کو نامزد شائع 13 فروری 2024 02:08pm
راولپنڈی: آزاد امیدوار قاتلانہ حملے میں جاں بحق نامعلوم افراد نے جھنڈا چیچی کے قریب چوہدری عدنان پر فائرنگ کی۔ اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 09:08pm
مخلوط نہیں بلکہ قومی حکومت تشکیل پائے گی، فواد چوہدری فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 09:08pm
9 مئی واقعات: عمران خان، شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور، شیخ رشید کو رہا کردیا گیا یہ میرا تیسرا چلا ہے، میں نے الیکشن کیمپئین میں حصہ نہیں لیا، شیخ رشید اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 02:06pm
راولپنڈی: راجہ بازار مغل سرائے مارکیٹ میں آتشزدگی، کئی دکانیں جل گئیں فائر بریگیڈ کی جانب سے آگ کو بجھانے کی کوششیں جاری شائع 10 فروری 2024 10:36am
قوم کو انتشار، پولرائزیشن کی سیاست سے آگے بڑھنے کیلئے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف انتخابات اور جمہوریت پاکستان کے عوام کی خدمت کا ذریعہ ہیں، جنرل عاصم منیر اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:51am
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، سرغنہ سمیت 2 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولا بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر شائع 06 فروری 2024 01:19pm
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات عسکری اور دفاعی شعبوں میں تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا شائع 06 فروری 2024 11:44am
عام انتخابات کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کا فلیگ مارچ فلیگ مارچ میں پولیس، پاک فوج اور رینجرز نے حصہ لیا اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 03:34pm
شمالی وزیرستان کے طلباء کا پاک فوج کے ساتھ ایک دن طلباء و طالبات کی تفریح کے لیے مختلف کھیلوں کا بھی اہتمام اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 11:07am
عمران خان، شیخ رشید کیخلاف واثق قیوم، صداقت عباسی اور عمر تنویر بٹ وعدہ معاف گواہ بن گئے 9 مئی کی پلاننگ عمران خان اور شیخ رشید کے ایماء پر کی گئی، وعدہ معاف گواہوں کا بیان اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 12:35pm
اٹک جیل میں مجھے 3 سال تک خاموش بیٹھنے کی ڈیل آفر ہوئی تھی، عمران خان صاف و شفاف انتخابات نہ ہوئے تو تاریخ آپ کو معاف نہیں کرے گی، عمران خان کا آرمی چیف کو پیغام اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 09:48am
خواب کی تعبیر پر بڑے بڑے وزیر لگائے جاتے تھے، عون چوہدری عدت میں نکاح سے متعلق میرے بیان کا عمران خان اور بشریٰ کے پاس جواب نہیں تھا، اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 07:08pm
تحریک انصاف نے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسے کی درخواست دے دی پی ٹی آئی نے جلسے کی منظوری کے لیے ڈپٹی کمشنر سے رجوع کرلیا شائع 02 فروری 2024 01:09pm
یہ سب پتلے ہیں، ہمارے خلاف فیصلے اوپر سے لکھوائے جارہے ہیں، عمران خان، عمران خان جیل جانے کا ڈر نہیں، جسے ڈیل کرنی ہے مجھ سے نہیں عمران خان سے کرے، بشریٰ بی بی اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 04:15am
عمران خان، بشری بی بی اور خاور مانیکا کے درمیان عدالت میں تلخ کلامی غیرشرعی نکاح کیس میں 3 گواہان کے بیانات قلمبند، ساڑھے 10 گھنٹے تک جاری رہنے والی سماعت کل تک ملتوی شائع 01 فروری 2024 10:19pm
عمران خان اور شاہ محمود قریشی قیدیوں والا لباس پہنیں گے یا نہیں دھمکی آمیز فون کال کے بعد اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیاگیا ہے شائع 01 فروری 2024 11:15am
ملک میں مزید بارش اور برفباری کب تک ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا جڑواں شہروں اور اس کے گرد ونواح میں وقفے وقفے سے بارش شائع 31 جنوری 2024 11:19pm
سیاسی سرگرمی کے نام پر کسی کو تشدد اور الیکشن سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، کور کمانڈرز کانفرنس ملکی خود مختاری، قومی عزت اور پاکستانی عوام کی امنگوں پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 11:36pm
مچھ حملے کی تفصیلات جاری، 9 دہشت گرد ہلاک، اہلکاروں سمیت 6 شہید سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے مؤثر جواب دیتے ہوئے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 11:10pm
سائفر کیس: میچ فکس تھا، میرا بیان لینے سے پہلے ہی جج نے فیصلہ سنا دیا، شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں بھونڈے طریقے سے فیصلہ دیا گیا، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں تہلکہ خیز بیان دوں گا، رہنما پی ٹی آئی شائع 30 جنوری 2024 10:19pm
سوڈان میں پاکستانی امن دستے کے قافلے پر حملہ، سپاہی شہید، 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک شائع 29 جنوری 2024 11:21pm
کیسز بہت تیزی سے چل رہے ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ میچ فکس ہے، عمران خان نواز شریف ویگو ڈالا وزیراعظم بننے جارہا ہے، ہمارے اوپر ریڈ لائن ڈال دی ہے، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 10:52pm
دوسری ریاست کی خودمختاری کا احترام تعلقات کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، آرمی چیف آرمی چیف سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات، دہشتگردی سے انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے نمٹنے پر اتفاق شائع 29 جنوری 2024 08:42pm
سائفر کیس فکس میچ ہے جس میں جیوری اور پراسیکیوشن ایک پیج پر ہیں، عمران خان عارف علوی کی کوئی نہیں سن رہا، ہمارا حق چھینا جارہا ہے، سابق چیئرمین پی ٹی آئی شائع 27 جنوری 2024 08:00pm