بارکھان میں کاٹن فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی فیکٹری میں موجود مکمل کپاس طور پر جل گئی، ریسکیو حکام آگ بجھانے میں مصروف شائع 16 ستمبر 2024 05:40pm
پولیس پر نذرانہ لینے کا الزام: جوڈیشل کمپلیس میدان جنگ بن گیا درجنوں افراد نے پولیس اہلکاروں کو گھیر لیا شائع 16 ستمبر 2024 05:09pm
راولپنڈی میں کپڑے کی دکان میں آتشزدگی، 10 سے زائد فائر فائٹرز آپریشن میں مصروف 4 ریسکیو فائرٹینڈرز سمیت 7 ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر موجود شائع 12 ستمبر 2024 10:31am
راولپنڈی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 2 فرار مبینہ ڈاکوؤں نے رکنے کے اشارے پر پولیس ٹیم پر فائرنگ کی شائع 12 ستمبر 2024 09:47am
علی امین گنڈاپور کو کل رات اٹھایا گیا، اب اسٹیبلشمنٹ سے بات نہیں ہوگی، عمران خان علی امین گنڈا پور کے بیان پر معافی مانگنے والا بزدل ہے اسے پارٹی میں نہیں ہونا چاہیئے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی شائع 10 ستمبر 2024 03:17pm
راولپنڈی : ڈی جے بٹ کی گاڑی ایک لاکھ 80 ہزار کی ڈیفالٹ نکلی جب تک گاڑی کا ٹیکس ادا نہیں ہو جاتا گاڑی کو قبضےمیں رکھا جائے گا، ایکسائز حکام شائع 06 ستمبر 2024 04:49pm
جنرل (ر) باجوہ کے بغیر فیض حمید کا ٹرائل بڑی بدنیتی ہے، عمران خان نیب ترامیم بحال ہونے سے نیا توشہ خانہ کیس فارغ ہوگیا، میں خوش ہوں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 10:12pm
6 ستمبر کا دن تاریخ میں نمایاں حیثیت رکھتا ہے، کئی گنا بڑے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے تھے، آرمی چیف پڑوسی ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے خواہاں ہیں، سربراہ پاک فوج کا یوم دفاع پر پیغام شائع 06 ستمبر 2024 08:54am
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے سیاسی عناصر کے کہنے پر فوجی قوانین کی خلاف ورزی کی، ڈی جی آئی ایس پی آر گرفتار افسران کو ان کی پسند کا وکیل مقرر کرنے اور اپیل کا حق دینے سمیت حقوق دیئے جائیں گے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 01:09pm
رواں سال 32 ہزار 172 آپریشنز میں 90 خوارج ہلاک ہوئے، آئی ایس پی آر جماعت الاحرارکے خلاف انٹیلی جنس آپریشنزکیے گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 03:18pm
بااثر پرنسپل نے طالبعلم پر تشدد کرکے ہڈی توڑ دی، پولیس کارروائی سے گریزاں بااثر پرنسپل والدین پر مقدمہ واپس لینے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 11:15pm
بنگلادیش نے تاریخی شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو کلین سوئپ کردیا مہمان ٹیم نے پاکستان کا 185 رنز کا ہدف 4 وکٹوں پر پورا کرلیا اور 6 وکٹوں سے شکست دے دی شائع 03 ستمبر 2024 02:35pm
جمہوریت کی باتیں کرنے والے بوٹ کے آگے لیٹ گئے، عمران خان بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 10:46pm
دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم 172 رنز پر ڈھیر، بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 185 رنز درکار بنگلہ دیشی بولرز کے آگے پاکستانی بلے باز ایک بار پھر بے بس دکھائی دیے اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 02:32pm
اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑا، کٹر کے وار سے ایک زخمی حملہ کرنے والے قیدی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 11:05pm
راولپنڈی سے کراچی جانے والی سرسید ایکسپریس ٹرین کا افتتاح کردیا گیا ٹرین جہلم، گجرات، وزیر آباد، سانگلہ ہل، فیصل آباد, خانیوال, روہڑی اورحیدرآباد سے ہوکر کراچی جایا کرے گی شائع 01 ستمبر 2024 03:03pm
دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی بولرز نے بنگلادیشی ٹاپ آرڈر بکھیر کر رکھ دیا تیسرے دن کے کھیل کے آغاز پر پاکستانی بولرز کی تباہ کن بولنگ، 26 رنز پر بنگلادیش کے ابتدائی 6 کھلاڑی پویلین بھیج دیے شائع 01 ستمبر 2024 11:03am
چیئرمین ڈرگ کورٹ راولپنڈی ڈویژن کے موبائل سے سم چوری، مقدمہ درج تھےموبائل سم کی چوری کا واقعہ 26اگست دوپہر 12بجکر 39منٹ پر پیش آیا اپ ڈیٹ 31 اگست 2024 07:51pm
پاک بنگلادیش دوسرا ٹیسٹ میچ شروع ہونے سے قبل بڑی خبر سامنے آگئی پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے شائع 30 اگست 2024 10:57am
خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 25 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید آپریشن کے دوران فتنہ خوارج کے 11 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے،آئی ایس پی آر شائع 27 اگست 2024 04:00pm
پاکستان اور بنگلا دیش کا ٹریننگ سیشن اچانک کیوں منسوخ کیا گیا؟ دونوں ٹیمیں کل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی شائع 27 اگست 2024 02:07pm
مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار ڈی جی آئی ایس آئی اور جنرل عاصم منیر ہوں گے، عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں جب بھی بات ہوگی ملک کے لیے ہوگی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی شائع 26 اگست 2024 03:08pm
راولپنڈی ٹیسٹ: رضوان، سعود کی پارٹنرشپ نے پاکستان کو مضبوط سہارا دے دیا بنگلہ دیش کے خلاف کھانے کے وقفے تک پاکستان نے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 256 رنز بنالیے شائع 22 اگست 2024 12:21pm
9 مئی کے وعدہ معاف گواہ واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر اپنے بیان سے منحرف ہوگئے انسداد دہشتگردی عدالت میں 164 کے بیان سے متعلق درخواست دائر کر دی گئی شائع 22 اگست 2024 11:39am
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث تاخیر کا شکار گراؤنڈ خشک کرنے کا کام جاری ہے جبکہ امپائرز 11 بجے دوبارہ میدان کا معائنہ کریں گے شائع 21 اگست 2024 10:30am
راولپنڈی ٹیسٹ میں موسم کیسا رہے گا، بڑی خبر آگئی پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اب تک کتنے میچز کھیلے گئے اور کس کا پلڑا بھاری رہا شائع 20 اگست 2024 03:32pm
پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک ’میزائل شاہین ٹو‘ کا کامیاب تجربہ صدر اور وزیر اعظم نے سائنسدانوں اور انجینئرز کو اس کامیابی پر مبارکباد دی، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 12:06pm
عمران خان کی جیل میں سہولت کاری کا معاملہ شدت اختیار کرگیا، مزید 6 ملازمین گرفتار تحویل میں لیے گئے جیل ملازمین میں 3 خواتین بھی شامل ہیں، ذرائع شائع 20 اگست 2024 10:43am
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان شیڈول کراچی ٹیسٹ راولپنڈی منتقل کردیا گیا جن لوگوں نے ٹکٹ خرید لیے ہیں، ان کی رقم انہیں واپس کردی جائے گی، پی سی بی شائع 18 اگست 2024 05:15pm
راولپنڈی : ڈھائی لاکھ کیلئے مردہ لڑکے کو 3 دن تک وینٹی لیٹر پر رکھے جانے کا انکشاف پیسے لے کر بتایا کہ بچے کی موت ہوگئی ہے، لواحقین کا الزام شائع 17 اگست 2024 11:21pm