وزیراعلیٰ مریم نواز کی پنجاب میں روٹی کی قیمت کم کرنے کی ہدایت مریم نواز کا پرائس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو روٹی کا ریٹ کم کرنے کے لیے فوری اقدامات کا حکم اپ ڈیٹ 29 مئ 2025 09:16pm
لاہور: شوہر کے قتل کا الزام ، گرفتار بیوی اور آشنا بری گواہان موقع پر اپنی موجودگی اور ملزم پر قتل کا الزام ثابت کرنے میں ناکام رہے، فیصلہ شائع 29 مئ 2025 02:24pm
لاہور میں پولیس مقابلہ، علاقے کو دہشت میں رکھنے والا خطرناک اشتہاری ملزم ہلاک ملزم قتل، ڈکیتی، گاڑیاں چھیننے اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث تھا، اور مجموعی طور پر 78 سے زائد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا شائع 29 مئ 2025 09:51am
پنجاب سے سینیٹ کی خالی نشست پر آج ہونے والا انتخاب موخر کر دیا گیا فیصلہ مخصوص نشستوں سے متعلق کیس زیرِسماعت ہونے پرکیا گیا، ذرائع الیکشن کمیشن شائع 28 مئ 2025 11:40pm
لاہور: پی ٹی آئی اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز نے ضلعی صدر پر عدم اعتماد کردیا بانی پی ٹی آئی نے صدرلاہور کو تبدیل کرنے کاحکم دیا تھا، کون سی طاقت انہیں تبدیل نہیں کرنے دے رہی ہے، خط کا متن شائع 28 مئ 2025 10:45pm
پنجاب کے 17 اضلاع میں صارف عدالتیں ختم کرنے کی تیاری، ترمیمی بل تیار ترمیم کے تحت ضلعی عدالتوں میں ڈسٹرکٹ جج یا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج بطور صارف عدالت جج فرائض انجام دیں گے شائع 28 مئ 2025 01:32pm
پنجاب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے 10 گنا بڑھانے کا فیصلہ ٹریفک جام کی پیشگی نشاندہی کے لیے روڈ سائیڈ پر ڈیجیٹل اسکرینز نصب کی جائیں، وزیر اعلیٰ کی ہدایت شائع 27 مئ 2025 02:07pm
پنجاب حکومت کا یوم تکبیر پر اسکولز کھلے رکھنے کا فیصلہ یوم تکبیر کے پروگرامز کے بعد گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا جائےگا، مراسلہ شائع 27 مئ 2025 02:00pm
صادق آباد میں ڈاکوؤں نے 5 افراد کو اغواء کر لیا دو ماہ کے دوران اغواء ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 11 ہو گئی شائع 27 مئ 2025 09:13am
لاہور: نرس پراسرار طور پر ہلاک، لاش ہاسٹل کے کمرے سے برآمد موت کی وجہ کا تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ سے ہوگا، پولیس شائع 26 مئ 2025 01:54pm
پنجاب میں آندھی و طوفان سے ہلاکتوں اور نقصان پر رپورٹ جاری، 14 افراد جاں بحق، 101 زخمی صوبے بھر کے کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور تمام ریسکیو اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم جاری شائع 25 مئ 2025 01:30pm
لاہور:ریپ و بدفعلی کے عادی مجرمان کی کڑی نگرانی کا فیصلہ، الیکٹرک بینڈ پہنائے جائیں گے مجرمان کے ٹخنوں پربینڈ فکس کئے جائیں گے اور بینڈ کو خراب کرنے یا اتارنے کی صورت میں فوری الرٹ جنریٹ ہوگا۔ شائع 24 مئ 2025 01:44pm
لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب بھر کے سروس اسٹیشنز میں واٹر ری سائیکلنگ پلانٹ لگانے کا حکم عدالت نے آئندہ سماعت پر کمشنر لاہور سے ٹریٹمنٹ پلانٹ سے متعلق رپورٹ طلب کرلی شائع 23 مئ 2025 11:21am
’گڈ ٹچ بیڈ ٹچ‘ پر بچوں کے لیے حکومت پنجاب کی اینیمیٹڈ سیریز جاری سیریز میں بچوں کو یہ سکھایا جا رہا ہے کہ ذاتی تحفظ کیا ہوتا ہے اور انہیں ایسے رویوں سے کیسے بچنا ہے جو نامناسب ہوں۔ شائع 22 مئ 2025 10:23am
ننکانہ صاحب: آوارہ کتوں کو بھگانا جان لیوا بن گیا، ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمی کتوں کے مالکوں نے نوجوانوں پر کلہاڑیوں سے حملہ کیا۔ شائع 22 مئ 2025 09:05am
کوٹلی لوہاراں میں غیرت کے نام پر بیوی اور اس کے دوست کا قتل، لاشیں کار سے برآمد قتل کے بعد ملزم لاشوں کو کار میں ڈال کر ٹھکانے لگانے کے لیے روانہ ہوا تھا راستے میں کار ایک کھمبے سے ٹکرا گئی، پولیس شائع 22 مئ 2025 08:36am
آپریشن بنیان مرصوص: بارڈر سے واپسی پر عوام کا پاک فوج کے جوانوں کا والہانہ استقبال لاہور کے شہریوں کی پاک فوج کے جوانوں اور ٹینکوں پر پھولوں کی برسات کر دی۔ شائع 19 مئ 2025 12:08pm
غیر اخلاقی پرفارمنس سے باز نہ آنے پر اداکارہ زارا خان پر پابندی لگ گئی زارا خان اب کسی تھیٹر میں پرفارم نہیں کرسکیں گی، نوٹیفکیشن بھی جاری شائع 17 مئ 2025 12:18am
پنجاب میں فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے کا سلسلہ جاری، فضائی آلودگی میں اضافے کا خدشہ رات گئے موٹروے کے اطراف کسانوں نے فصلوں کی باقیات کو آگ لگادی ، آگ سے دھویں کے گہرے بادل چھاگئے۔ شائع 16 مئ 2025 11:18am
بھلوال میں بااثر افراد نے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے باوجود پولیس تاحال خاموش شائع 16 مئ 2025 10:48am
’بنیان مرصوص‘ آپریشن میں تاریخی فتح : پنجاب پولیس کا افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین آپریشن بنیان مرصوص کے شہداء کو خراجِ عقیدت اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں،آئی جی پنجاب شائع 16 مئ 2025 09:13am
یومِ تشکر کے موقع پر لاہور پولیس نے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا یومِ تشکر کی تقریبات، ریلیوں اور جمعہ کے اجتماعات کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے، سی سی پی او شائع 16 مئ 2025 09:01am
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مختلف ٹریفک حادثات نے 11 افراد کی جان لے لی لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر کار الٹنے سے 32 سالہ خاتون ڈرائیور جاں بحق ہوگئی اپ ڈیٹ 15 مئ 2025 08:22pm
لیاقت پور میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا شائع 11 مئ 2025 07:13pm
بھارتی جارحیت: پنجاب حکومت نے انٹرنل سیکیورٹی کیلئے 2 ارب کے فنڈز جاری کردیے ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلیے 50 ہزار سے زائد رضاکاروں نے شہری دفاع کی ٹریننگ مکمل کر لی۔ شائع 10 مئ 2025 03:07pm
گودی میڈیا کارٹون نیٹ ورک بن چکا ہے، عظمیٰ بخاری بھارتی میڈیا مودی سرکار کی عالمی ہزیمت کو چھپانے کے لیے جھوٹی خبریں پھیلا رہا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 09 مئ 2025 01:22pm
گندم فنانسنگ پروگرام : فلور ملز کو 100 ارب بلاسود قرض کی سہولت یہ پروگرام اقدام گندم خریداری مہم کو تیز کرے گا اور قیمتوں میں غیر ضروری اضافے کے رجحان کو بھی روکے گا۔ شائع 09 مئ 2025 11:17am
پنجاب: کیمبرج اور تعلیمی بورڈ کے امتحانات منسوخ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 2 دن کے لیے تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کے احکامات بھی جاری کیے جا چکے ہیں۔ شائع 09 مئ 2025 08:54am
پنجاب میں سول ڈیفنس اور ریسکیو 1122 کی مشقیں شروع مشقوں کامقصد کسی بھی ناگہانی آفت یا ہنگامی صورتحال میں فوری، مؤثر اور منظم ردِعمل کو یقینی بنانا ہے۔ شائع 08 مئ 2025 10:56am
بھارتی حملے کے بعد سکیورٹی ہائی الرٹ، پنجاب ، اسلام آباد اور کراچی میں فول پروف اقدامات حساس مقامات اور اہم تنصیبات کو محفوظ بنانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 11:04am