ڈیرہ غازی خان میں تیز رفتار ٹرک نے 4 موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس شائع 25 مارچ 2025 09:41am
چیچہ وطنی میں اندھے قتل کا معمہ حل، مقتول کی بیوی سمیت 2 ملزمان گرفتار پاکپتن میں شوہر نے بیوی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا شائع 24 مارچ 2025 02:22pm
محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کی ضلع بھکر میں کارروائی، شکار میں استعمال ہونے والی 8 کونجیں برآمد وائلڈ لائف ٹیم نے شکار کے لیے بنائی گئی عارضی ہائیٹ آئوٹ کو جلا دیا، شکار کا سامان ضبط اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 02:46pm
ڈیرہ غازی خان پولیس نے دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا آئی جی پنجاب کی خوارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر ڈیرہ غازی خان پولیس کو شاباش اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 09:30am
پنجاب اور سندھ میں میں 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 4 ڈاکو ہلاک فائرنگ کے واقعات میں بزرگ خاتون سمیت 3 افراد جان سے گئے اور ایک بچے سمیت 2 افراد کی لاشیں ملیں شائع 23 مارچ 2025 04:59pm
یوم پاکستان ہمیں بھرپور جدوجہدکے آغاز کی یاددلاتا ہے، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کا بانیان پاکستان کی جدوجہد اور شہدا کی قربانیو ں کو خراج تحسین شائع 23 مارچ 2025 12:16pm
شیخوپورہ سے اغوا ہونے والا نومولود بچہ بازیاب، خاتون سمیت دو افرادگرفتار بے اولاد ملزمہ نے 4 دن کے بچے کو گھر سے اغوا کیا تھا شائع 23 مارچ 2025 10:22am
ایک کروڑ نوکریوں کا جھانسہ دینے والے لوگوں کا روزگار چھیننے پر آگئے، عظمیٰ بخاری پنجاب کے درجنوں نئے منصوبوں میں ابتک لاکھوں نئی نوکریاں پیدا ہوئی ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 22 مارچ 2025 01:31pm
پنجاب پولیس کے صوبے بھر میں کومبنگ آپریشنز، سیکڑوں ملزمان گرفتار جرائم پیشہ و مشتبہ افراد سے ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد کی گئیں، ترجمان شائع 22 مارچ 2025 12:29pm
لیاقت پور میں زمین کا تنازعہ؛ پولیس نے متاثرین کو ہی ہتھکڑیاں لگادیں اسپتال میں ہتھکڑی لگے زخمیوں کی ویڈیو آج نیوزکو موصول ہوگئی اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 01:42pm
سرگودھا: منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی تھانہ لکسیاں کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران منشیات فروشوں کی فائرنگ کر دی اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 10:11am
لکی مروت اور سوات میں فائرنگ کے واقعات، 2 پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی ڈیرہ غازی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر خوارج کا پانچواں حملہ ناکام بنا دیا گیا اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 05:39pm
ننکانہ صاحب سے 6 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، لاکھوں روپے برآمد ملزمان نے ڈکیتی و لوٹ مار کی 9 وارداتوں کا اعتراف کیا ہے، پولیس شائع 21 مارچ 2025 02:25pm
راولپنڈی میں پلازے کا ایک حصہ گر گیا، ملبے تلے افراد کے دب جانے کا خدشہ امدادی کارکن ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن کر رہے ہیں، حکام شائع 21 مارچ 2025 09:46am
الیکشن کمیشن میں اعلی سطح پر تبادلے کردیے گئے شریف اللہ کو صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کردیا گیا شائع 20 مارچ 2025 05:37pm
قلعہ گجر سنگھ :موٹر سائیکل فوری نہ دھونے پر ملزم نے سروس اسٹیشن ملازم کو گولی ماردی ملزم حسنین ساتھی کے ہمراہ موٹرسائیکل واش کرانے سروس اسٹیشن گیا تھا، سی سیی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر شائع 20 مارچ 2025 02:47pm
تمام صوبوں کے عوام مریم نواز کی کارکردگی کی گواہی دے رہے ہیں، عظمیٰ بخاری اپوزیشن نےوائٹ پیپرمیں سفیدجھوٹ چھاپ دیا، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 20 مارچ 2025 01:41pm
میاں چنوں میں چوری کی انوکھی واردات؛ منہ پر ٹیپ لگا کر بکریاں چرالی گئیں ملتان میں آوار کتوں نے 4 سالہ بچے کو بھنبھوڑ ڈالا، میاں چنوں میں لاپتہ شخص کی لاش نہر سے ملی شائع 19 مارچ 2025 01:13pm
سرکاری اسکولوں میں اسمارٹ کلاس رومز اور ڈیجیٹل لیب بنا رہے ہیں، مریم نواز سی ایم لیپ ٹاپ اسکیم پنجاب کے طلبہ کے لیے انقلابی قدم ثابت ہوگا، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شائع 19 مارچ 2025 10:34am
راجن پور: 80 سالہ بزرگ کی 48 سالہ خاتون سے شادی، بیٹوں اور پوتوں کا ڈھول کی تھاپ پر رقص دوست احباب کی جانب سے مبارکباد کا تانتا بندھ گیا شائع 18 مارچ 2025 03:13pm
پنجاب میں لیڈی رینجرزکی پاسنگ آؤٹ پریڈ؛ 23 ریکروٹس نے حلف اٹھا لیا ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز پنجاب میجرجنرل محمد عاطف بن اکرم نے انعامات تقسیم کیے شائع 18 مارچ 2025 11:36am
پنجاب میں پانی کے بحران کے معاملے پر خصوصی کمیٹی واٹر گورننس کا اجلاس آج طلب وفاقی سیکریٹری پانی سے معاونت مانگ لی اپ ڈیٹ 18 مارچ 2025 10:52am
بورے والا میں مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم، 8 مسافر زخمی تیز رفتار بس ٹریلرسے ٹکرا کر الٹ گئی شائع 18 مارچ 2025 08:59am
کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام اضلاع کے ڈائریکٹر آف کالجز کو مراسلہ جاری کردیا شائع 17 مارچ 2025 10:48pm
لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، کالعدم تحریک طالبان کا مبینہ خودکش بمبار گرفتار سی ٹی ڈی نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی شائع 15 مارچ 2025 12:02am
پنجاب اسمبلی میں پانچ بلوں کا مسودہ قانون کثرت رائے سے منظور پنجاب اسمبلی میں بل وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمن نے پیش کئے اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 11:51pm
پنجاب کے کالجز میں بھارتی گانوں پر رقص اورغیر اخلاقی سرگرمیوں پر پابندی رحیم یار خان کے گورنمنٹ کالج میں رقص کی ویڈیوز وائرل ہونے پرپرنسپل اور وائس پرنسپل فارغ اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 11:08pm
پنجاب حکومت کا بڑا قدم: اسلحہ لائسنس کی آن لائن تصدیق کیلئے نادرا کو کیو آر کوڈ جاری کرنے کی ہدایت کیو آر کوڈ کے ذریعے قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر اسلحہ لائسنس کی تصدیق کر سکیں گے شائع 13 مارچ 2025 10:28am
فیس بک پر دوستی کا بھیانک انجام، کراچی کی 15 سالہ لڑکی میاں چنوں میں قتل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم محمود کو گرفتار کرلیا شائع 12 مارچ 2025 11:20pm
پنجاب اسمبلی اجلاس؛ پنجاب گداگری اور پنجاب لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) بل کثرت رائے سے منظور کزن میریجز سے مسائل بڑھ رہے ہیں، اسپیکر پنجاب اسمبلی شائع 12 مارچ 2025 05:56pm