پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 02:06pm خیبرپختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونیوالے 2 دہشتگرد ہلاک بھکر : سی ٹی ڈی کی کارروائی، ہلاک دہشت گرد حساس تنصیب پر حملے میں ملوث تھے، ترجمان
▶️ پاکستان شائع 23 اپريل 2024 10:22pm نارووال میں فون، نوٹوں، اور مہنگے تحائف کی بارش شہری تحائف لوٹے کے لئے اسپیشل جال لے آئے
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 06:14pm پب جی گیم کھیلتے ہوئے معمولی جھگڑا، کمسن دوست نے دوست کو قتل کر دیا 13 سالہ مقتول اشعرآٹھویں جماعت کا طالب علم اور چار بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 09:51pm نئی کتابیں نہ دینے پر طالبعلم کے والد نے استاد کو مار مار کر لہو لہان کر دیا پولیس نے تشدد کرنے والے نادر خان نامی شخص کو گرفتار کرکے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 08:11pm والدین نے غیرت کے نام پر شادی شدہ بیٹی کو زہر کھلا دیا شوہر کی مدعیت میں مقتولہ کے والدین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 07:08pm میک اپ کروانے آئی چار دلہنیں لٹ گئیں تین ڈاکو خواتین کے بھیس میں بیوٹی پارلر میں داخل ہوئے اور لوٹ مار کی۔
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 09:11am لاہور: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک کانسٹیبل شہید، دوسرا زخمی شہید اہلکار کی شناخت عمران حیدر کے نام سے ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 06:32pm ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ماریہ سے زیادتی کا الزام جھوٹ نکلا باپ اور بھائی کو ماریہ کے کردار پر شک تھا جس پر انہوں نے اس کا گلا دبا کر قتل کردیا گیا، رپورٹ
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 05:14pm ڈی ایس پی کے بیٹے نے دوستوں سے مل کر سبزی فروش کو پیٹ ڈالا، ویڈیو وائرل واقعہ ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی میں پیش آیا۔
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 10:07am پاکپتن : قتل کی گئی خاتون صحافی کی شناخت ہوگئی قتل کے بعد چہرے پر تیزاب پھینک دیا گیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 10:02pm بشریٰ بی بی کے بیڈروم اور واش روم میں متعدد خفیہ کیمرے موجود ہیں، وکیل نعیم پنجوتھا بشریٰ بی بی کو خوراک میں زہر دیا گیا، انہیں جیل میں دیےگئے کھانے پر شدید تشویش اور تحفظات ہیں، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 10:44pm 2005 کے زلزلے میں لاپتہ بچی 17 برس بعد بازیاب آسیہ بی بی کو 13 سا ل کی عمر میں غلام مصطفیٰ نامی شخص اغواء کرکے جھنگ لے آیا تھا
پاکستان شائع 14 اپريل 2024 05:12pm پنجاب: آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی دن میں 21 افراد جاں بحق، 5 زخمی ریسکیو سمیت تمام ادارے الرٹ رہیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے
پاکستان شائع 13 اپريل 2024 07:53pm پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے24 افراد جاں بحق پنجاب اور بلوچستان میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، ندی نالوں میں طغیانی
پاکستان شائع 13 اپريل 2024 06:22pm پنجاب بھر میں ایئر ایمبولینس سروس کب سے شروع ہو گی؟ ائیر ایمبولینس پنجاب بھر کے مختلف بڑے اسپتالوں کی رسائی کے لیے پروازیں کرے گی
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 10:46pm این ڈی ایم اے نے سیلاب سے متعلق انتباہ جاری کر دیا آج رات سے14 اپریل کے دوران موسلادھار بارش اورطغیانی کا خدشہ
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 02:29pm علی پور میں قتل 8 افراد کی نماز جنازہ ادا، مقامی قبرستان میں تدفین کردی گئی واقعے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کرلیا گیا
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 08:59am اوکاڑہ میں 2 گروپوں میں تصادم، جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہوگئی ڈی پی او اوکاڑہ منصور امان نے ملزمان کی گرفتاری کا پولیس کو ٹارگٹ دے دیا
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 03:32pm علی پور میں سفاک شخص نے بیوی اور 7 بچوں کی جان لے لی وزیر اعلیٰ پنجاب کا آئی جی کو کیس کی مکمل تحقیقات کر کے ملزم کو کیفر کردار تک پہنچانے کا حکم
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 03:32pm عید پر پکنک منانے پارک آئے شہریوں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ، متعدد زخمی نواز شریف پارک میں شہد کی مکھیوں نے متعدد افراد کو کاٹ لیا
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 12:56pm قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار الٹنے سے 2 نوجوان جان کی بازی ہار گئے لاشوں اور زخمیوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 08:48am لڑکی پر فائرنگ کے بعد نوجوان نے خودکشی کرلی مبینہ خودکشی کرنے والے نوجوان سے پسٹل اور گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں، پولیس
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 02:11pm گوجرانوالہ : بچوں کی لڑائی میں بڑوں کی فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، ایک زخمی فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 12:54pm خیبرپختونخوا بھی پنجاب کے نقش قدم پر، ایئر ایمبولینس شروع کرنے کا فیصلہ حکام کو اگلے 4 مہینوں میں سروس عملاً شروع کرنے کیلئے ضروری اقدامات کی ہدایت
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 12:34pm اسلام آباد اور منڈی بہاؤالدین سے 3 افراد کی لاشیں برآمد ملکوال میں گھر سے 2 افراد جبکہ وفاقی دارالحکومت کے فائیو اسٹار ہوٹل سے خاتون کی لاش ملی
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 12:33pm 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم جدید ٹیکنالوجی کی مدد سےگرفتار ملزم زیادتی کے بعد موقع سے فرار ہوگیا تھا، لاہور پولیس
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 01:25pm پنجاب میں رواں ماہ ہیٹ ویو کی وارننگ جاری پی ڈی ایم اے نے رواں ماہ گرمی کی شدت میں غیر یقینی اضافے کی پیشگوئی کردی
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 12:39pm گھر میں آگ لگنے سے ذہنی معذور بہن بھائی جاں بحق جب آگ لگی تو دونوں بہن بھائی اوپر کمرے میں سو رہے تھے، پولیس
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 03:17pm ٹوبہ ٹیک سنگھ قتل کیس پیشرفت: بھائی اور باپ سمیت 4 ملزمان مزید ٹیسٹ کے لیے لاہور منتقل ڈی این اے رپورٹ کے بعد مقدمے میں مزید دفعات شامل کی جائیں گی
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 12:36pm نیا تعلیمی سال شروع، پنجاب حکومت 48 ہزار اسکولوں کو کتابیں فراہم کرنے میں ناکام پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ مفت کتابیں شائع کرکے اسکولز میں تقسیم کرتا ہے