پاکستان شائع 11 نومبر 2023 11:49am لاہور، پلازہ میں آتشزدگی سے 73 سالہ شخص جھلس کر چل بسا امدادی ٹیموں نے لاش کو پلازہ سے باہر نکال لیا
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 09:43pm لودھراں میں ٹرالر نے موٹر سائیکل رکشے کو کچل ڈالا، 7 افراد جاں بحق مرنے والوں میں میاں بیوی اور بچے بھی شامل
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 07:59pm پنجاب اسموگ: اسمارٹ لاک ڈاؤن میں تبدیلی، 2 روز بازار کھولنے کی اجازت لاہور پولیس اسموگ کے خاتمے کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن پر 100 فیصد عملدرآمد کرائے گی
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 10:01am لاہور اسموگ: سیف سٹی کیمروں کے ذریعے دھواں چھوڑتی درجنوں گاڑیاں سیل کوڑے کو آگ لگانے والے افراد کیخلاف بھی کارروائیاں جاری ہیں، ترجمان پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 10:38pm پنجاب میں اسموگ خطرناک حد تک پہنچنے کا امکان، ایڈوائزری جاری این ڈی ایم اے نے اسموگ ایڈوائزری جاری کردی
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 01:18pm دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کا دوسرا نمبر، دمے کے کیسز میں اضافہ کراچی فہرست میں تیسرے نمبر پر براجمان ہے
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 01:51pm پنجاب میں فضائی آلودگی سے ایک ہی دن میں67 ہزار افراد مختلف امراض میں مبتلا 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں 2 ہزار 615 مریض اسموگ سے متاثر ہوئے، محکمہ صحت
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 02:54pm لاہور: 5 افراد کا قتل، ملزمان کو 5 بار سزائے موت کی سزا سنادی ملزمان کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 11:24pm پنجاب کیلئے 2 ہزار ارب کا عبوری بجٹ، سڑکوں کی تعمیر، آئی ٹی منصوبے شامل 26 اکتوبر کو خیبر پختون خوا حکومت نے بھی 4 ماہ کے بجٹ کی منظوری دی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 08:06pm پیٹرول آدھی قیمت پر، کم ازکم تنخواہ 50 ہزار دیں گے، علیم خان نیا پاکستان بنانے کی کوشش کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، جہانگیر ترین
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 09:32am نگراں وزیراعلی پنجاب علی الصبح نوازشریف انٹرچینج بیدیاں روڈانڈرپاس پہنچ گئے محسن نقوی کی منصوبے پرکام کی رفتارمزید تیزکرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 02:28pm کچے کے علاقوں میں موبائل فون کی سہولت کو کمزور کرنے کا فیصلہ گھوٹکی میں پولیس آپریشن کی منظوری دے دی، نگران وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 01:24pm لاہور: وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ہیلتھ ویک کا آغاز، 5 لاکھ افراد کی اسکریننگ کی جائے گی نگران حکومت کی پوری ٹیم خدمت کے جذبے سے کام کر رہی ہے، ڈاکٹر جمال ناصر
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2023 05:27pm صرف نواز شریف نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی مکمل سکیورٹی دی گئی، محسن نقوی ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے، نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:46pm اسموگ کے تدارک کے اقدامات نہ کرنیوالے اینٹوں کے بھٹہ مالکان کیخلاف کارروائی کا حکم نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کا ملتان میں نشتر اسپتال ٹو پراجیکٹ 31 دسمبر تک مکمل کرنے کا حکم
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 03:20pm فیصل آباد: پولیس کی زیر حراست ملزم نے خود کو آگ لگا لی موقع پر موجود پولیس اور دیگر نے اسے بچا لیا
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 01:00pm پاکپتن میں 45 ہزار کےعوض فروخت کی گئی بچی بازیاب پولیس نے بازیاب بچی لواحقین کے حوالے کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 08:01pm وزیر اعلیٰ پنجاب کا سکھ یاتریوں کیلئے ویزا آن ارائیول سے متعلق بڑا اعلان محسن نقوی سے امریکا اور دیگر ممالک سے آئے سکھ یاتریوں کے وفد کی ملاقات
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 12:44pm فیصل آباد: مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے اسٹیج اداکارہ کا بھائی جاں بحق مقتول کی لاش اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 11:41am ننکانہ صاحب: ٹک ٹاک بناتے ہوئے اچانک بندوق چلنے سے نوجوان چل بسا مقتول اپنے کزن کے ساتھ ٹک ٹاک بنا رہا تھا
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 12:23pm لاہور: سروسزاسپتال کے گیٹ پرزخمی کے دم توڑنے کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق زخمی کو ایمرجنسی سے نکال دیا گیا تھا
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 11:51am لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، اسموگ میں کمی امکان بارش شروع ہوتے ہی بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 01:25pm نوشہرہ: بیلوں کی دوڑ کا دلچسپ مقابلہ، 105 بیلوں کی جوڑیوں کو دوڑایا گیا نوشہرہ کے بیلوں نے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 02:06pm لیگی رہنما سیف الملوک کھوکھر سمیت دیگر نے بریت کی درخواستیں دائرکردیں ملزمان پر نواز شریف کے حق میں ریلی نکالنے کے دوران پولیس سے الجھنے کا مقدمے درج ہے
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 01:49pm موٹروے ایم ٹو سالٹ رینج ایریا میں ٹینکر الٹ گیا، ٹریفک معطل حادثے کے باعث موٹر وے پراسلام آباد سے لاہورجانیوالی ٹریفک معطل ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 08:26pm فیصل آباد کے اساتذہ کا احتجاج، فوٹیجز بنانے پرموبائلز نہرمیں پھینک دیے مظاہرین کے پتھراؤ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 02:26pm مہنگائی نے پنجاب پولیس کے یونیفارم پر بھی کٹ لگا دیا قیمتیں بڑھنے سے فنڈز کم پڑگئے، اب دو کے بجائے ایک یونیفارم کی خریداری ممکن ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 04:18pm خیبرپختونخوا سے دھماکا خیزمواد راولپنڈی منتقل کرنے کی کوشش ناکام پولیس نے 2 افراد کو گرفتارکرلیا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 11:02am وہاڑی: اوباش نوجوان نے اسکول ٹیچر پرتیزاب پھینک دیا تیزاب کی چھینٹوں سے 2 بچے بھی زخمی ہوئے
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 09:16am گھر سے بھاگنے والے جوڑے کا تعاقب، نوجوان کی فائرنگ سے لڑکی کے 2 رشتے دار ہلاک فائرنگ کرنے والا لڑکا موقع سے فرار ہو گیا